خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

خشک سالی انسانی زندگی کیلئے سب سے بڑا خطرہ

زمین کو صحرا میں تبدیل ہونے سے بچائیں، اس کی اہمیت مانیں، آج دنیا بھر میں زمین کو بنجر ہونے سے بچانے اور قحط سے حفاظت کا دن منایا جا رہا ہے۔ زمین آہستہ آہستہ ہم سے روٹھ رہی ہے،←  مزید پڑھیے

گستاخانہ بیان دینے والی بی جے پی رہنما لاپتہ، پولیس گرفتار کرنے میں ناکام

نئی دہلی: گستاخانہ بیان دینے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل رہنما نوپور شرما لاپتہ ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گستاخانہ بیان دینے والی بی جے پی رہنما نوپور شرما گزشتہ 5 روز سے لاپتہ ہے←  مزید پڑھیے

امریکہ نے 6 ماہ اور اس سے بڑی عمر کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین کی منظوری دیدی

واشنگٹن: امریکہ میں چھ ماہ اور اس سے بڑی عمر کے بچوں کے لیے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کووڈ 19 سے بچاؤ کے لیے کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ ہم نیوز نے مؤقر نشریاتی←  مزید پڑھیے

سری لنکا میں ایندھن کی شدید قلت: سرکاری دفاتر اور اسکولوں کی بندش کا اعلان کردیا گیا

کولمبو: ایندھن کی کمی کے باعث حکام نے سری لنکا میں سرکاری دفاتر اور اسکولوں کو آئندہ دو ہفتوں کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے  مطابق ایندھن کی قلت کے باعث ملک میں←  مزید پڑھیے

واشنگٹن ڈی سی کی ایک سڑک کا نام تبدیل کر کے ’جمال خاشقجی وے‘ کر دیا گیا

واشنگٹن ڈی سی کی ایک سڑک کا نام تبدیل کر کے ’جمال خاشقجی وے‘ کر دیا گیاہے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے والی سڑک کو مقتول صحافی جمال خاشقجی کےنام سے منسوب کر دیا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

بجلی کی قیمت میں تقریباً8روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی صارفین کے لیے ایک اور بری خبر آ گئی۔ بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی کی جانب سےمئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست←  مزید پڑھیے

فیٹف وائٹ لسٹ کی طرف واپسی پاکستان کی بڑی کامیابی ہے،وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فیٹف کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ لسٹ کی طرف واپسی پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ جاری، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 245 میگاواٹ ہو گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار 755 میگاواٹ ہے جبکہ ملک میں بجلی کی طلب 27 ہزار میگاواٹ←  مزید پڑھیے

جنگ دنیا میں ایک سو ملین لوگوں کے بے گھر ہونے کا سبب بنی ہے

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جنگ اور تشدد سے بے گھر ہونے والوں کی تعداد 100 ملین سے زیادہ ہو گئی ہے۔ الجزیرہ نے جمعرات کو اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے حوالے سے بتایا کہ دنیا←  مزید پڑھیے

موسیٰ کےعصا نے اسرائیل کی بجلی گل کر دی! یہ تو شروعات ہے، آگے دیکھو کیا ہوتا ہے؟

“موسی کا عصا” نامی ہیکر گروپ نے اپنی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو کلپ شائع کیا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کے بجلی کے نیٹ ورک کو ہیک کر لیا ہے۔ موصولہ رپورٹ←  مزید پڑھیے

گھروں میں لال بیگ رکھیں اور چار لاکھ روپے کمائیں

امریکہ میں ایک کمپنی نے شہریوں کو اپنے گھروں میں 100 سے زائد لال بیگ رکھنے پر چار لاکھ روپے دینے کی آفر کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیسٹ کنٹرول کمپنی گھر کے مالکان←  مزید پڑھیے

آئی فون کو سست کرنے کا الزام، ایپل پر 1 کھرب 89 ارب ہرجانے کا کیس، فیصلہ آج

آئی فون کو سست کرنے کا الزام، امریکی کمپنی ایپل پر ایک کھرب 89 ارب کے ہرجانے کے کیس کا فیصلہ آج ہو گا۔ ڈیلی میل کے مطابق اگر اس کیس میں امریکی کمپنی قانونی جنگ ہار جاتی ہے تو←  مزید پڑھیے

روس میں دنیا کی سب سے بڑی گیس لیکیج کا انکشاف

روس میں دنیا کی سب سے بڑی گیس لیکیج کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس میں کوئلے کی ایک کان سے ہر گھنٹے میں 90 ٹن میتھین گیس لیک ہو رہی ہے،←  مزید پڑھیے

بھارتی فوج کے پروگرام کیخلاف مظاہرے، احتجاج، جھڑپیں، ٹرینیں نذر آتش

نئی دہلی: بھارتی فوج میں بھرتیوں کے لیے اعلان کردہ اگنی پتھ (آگ کا راستہ) نامی پروگرام کے خلاف مظاہروں و احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جب کہ متعدد مقامات پر پولیس کے ساتھ مظاہرین کی جھڑپیں ہوئی←  مزید پڑھیے

بھارت میں نماز جمعے کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

بھارت میں مسلمان سراپا احتجاج ہیں تو ان پر تشدد کا سلسلہ بھی جاری ہے، بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے نماز جمعہ کے اجتماعات کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں حکام نے مذہبی رہنماؤں←  مزید پڑھیے

مذہبی آزادی ضروری:امریکہ کی بھارتی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کی مذمت

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکہ بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو عہدے داروں کے پیغمبر اسلام سے متعلق جارحانہ بیانات کی مذمت کرتا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران ترجمان کا←  مزید پڑھیے

امریکی چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

امریکی ریاست الاباما کے شہر ویسٹاویا ہلز کے چرچ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس نے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لیا جس سے تفتیش کی جا رہی ہے،←  مزید پڑھیے

گھوڑے نے مالک کو راتوں رات شہرت دلا دی

آئرلینڈ میں اصطبل کے مالک کو اس کے ایک گھوڑنے نے راتوں رات شہرت دلا دی۔ ڈبلن میں واقع اصطبل میں ایک گھوڑے کی گردن پر دنیا کے مقبول ترین پاپ گلوکار ایلوس پریسلے کی تصویر نظر آئی جس کے←  مزید پڑھیے

“شوہر کو قتل کیسے کریں” کی مصنفہ کو شوہر کے قتل کے جرم میں سزا

واشنگٹن: “اپنے شوہر کو کیسے قتل کریں” کی مصنفہ کو اپنے ہی شوہر کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں “اپنے شوہر کو کیسے قتل کیا←  مزید پڑھیے

روسی صدر کیلئے کھڑا رہنا مشکل ہو گیا: بیرونی دورے سے پیوٹن کا فضلہ واپس لانے کیلئے گارڈز متعین

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے لیے اپنی ٹانگوں پہ کھڑا رہنا بھی مشکل ہو گیا ہے کیونکہ کچھ ہی دیر میں ان کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔ مؤقر امریکی جریدے نیویارک پوسٹ کے مطابق  کریملین میں منعقدہ←  مزید پڑھیے