خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

امریکہ میں مہنگائی قابو کرنے کے نام پر شرح سود میں اضافہ

امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا، مہنگائی قابو کرنے کے نام پر شرح سود 0.75 فیصد بڑھا دی گئی۔ چیئرمین فیڈرل ریزرو کا کہنا ہے کہ کساد بازاری روکنے کی کوشش کررہے ہیں، امریکی میڈیا کے←  مزید پڑھیے

امریکہ، بھارت، اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد “آئی ٹو یو ٹو” قائم

امریکہ، بھارت، اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد قائم ہو گیا۔ نئے اتحاد کا نام آئی ٹو یو ٹو رکھا گیا ہے۔ اس گروپ میں ‘آئی ٹو’ انڈیا اور اسرائیل کے لیے اور ’یو ٹو‘ امریکہ اور متحدہ←  مزید پڑھیے

شیریں مزاری گرفتاری!سیکرٹری قومی اسمبلی سے 7 جولائی تک رپورٹ طلب

شیریں مزاری کی گرفتاری کی انکوائری کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری قومی اسمبلی سے 7 جولائی تک رپورٹ طلب کر لی۔ شیریں مزاری کے وکیل علی←  مزید پڑھیے

تگڑا شو کرنے لگا ہوں، بتاؤں گا نہیں، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں معیشت آگے بڑھ رہی تھی۔ تگڑا شو کرنے لگا ہوں، بتاؤں گا نہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے تقریب سے←  مزید پڑھیے

ڈالر مزید مہنگا،قیمت نئی بلند ترین سطح207 روپے پر پہنچ گئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح207روپے پر پہنچ گئی۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالرتاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

بھارت: فوج میں ‘آگ کا راستہ’ نامی نظام متعارف

نئی دہلی: بھارت نے سرحدوں پر نوجوان، توانا اور تبدرست فوجیوں کو بھیجنے کے لیے بھرتی کے روایتی طریقہ کار میں بنیادی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز اور مؤقر بھارتی انگریزی اخبار دی ٹائمز آف←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا حج پر آنے والی خواتین کے لیے محرم کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ

سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے رواں سال حج پر آنے والی 45 سال سے کم عمر خواتین سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ سعودی عرب کی حکومت نے حج پر آنے والی خواتین کے لیے←  مزید پڑھیے

امریکی صدر کے سعودی عرب دورے کا اعلان، محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے

امریکی صدر جو بائیڈن 13 جولائی سے مشرق وسطیٰ کا دورہ کریں گے، یہ بطور صدر ان کا پہلا دورہ ہو گا۔ وائٹ ہاوس کی جانب سے تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن 15 سے←  مزید پڑھیے

پھل، سبزیاں اگانے کے لیےسرکاری ملازمین کو ایک دن کی اضافی چھٹی

سری لنکا کی حکومت نے سرکاری ملازمین کو پھل اور سبزیاں اگانے کے لیے ہفتے میں ایک دن کی اضافی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ملک میں خوراک کی قلت کے خطرے کے پیش نظر کیا گیا←  مزید پڑھیے

بجلی مزید 42 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیپرا نے بجلی 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ قیمتوں میں اضافہ سرمائی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 ماہ کے لیے کیا گیا ہے، صارفین سے 3 ماہ تک 42 پیسے ہر ماہ وصول کیے جائیں←  مزید پڑھیے

عمران خان کے 6 کروڑ اثاثے بڑھ گئے، 7 کروڑ کا قرض بھی اتار دیا

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے 2021 کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں، عمران خان کے 2020 کی نسبت 2021 کے اثاثوں میں 6 کروڑروپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا مبینہ امریکی سازش کی تحقیقات کے لیے ایک بار پھر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

پی ٹی آئی نے ایک بار پھر مبینہ امریکی سازش کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے بیرونی سازش کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر کے←  مزید پڑھیے

روس نے یوکرینی جنگ کے پہلے 100 دنوں میں تیل کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کمائے

روس نے یوکرینی جنگ کے پہلے 100 دنوں میں تیل کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کمائے ہیں۔ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق روس نے یوکرین کے خلاف اپنی جنگ کے پہلے سو دنوں میں معدنی ایندھن کی برآمدات سے←  مزید پڑھیے

27 سال کا ساتھ ختم ، انٹرنیٹ ایکسپلورر نے الوادع کہہ دیا

مائیکرو سافٹ نے انٹرنیٹ کی پہچان بننے والے دنیا کے پرانے اور مقبول ترین براؤزر ‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ کو ہمیشہ کے لیے بند کر دیا ہے۔ 15 جون کے بعد صارفین انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرنے کی کوشش کریں گے تو مائیکروسافٹ←  مزید پڑھیے

کرپٹو کرنسی میں ریکارڈ کمی، 18 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی، 18 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک بٹ کوائن کی قیمت 24 ہزار ڈالرز سے بھی نیچے چلی گئی جو دسمبر 2020 کے بعد سب←  مزید پڑھیے

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو دوسری مرتبہ کورونا کا شکار ہو گئے

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کورونا ٹیسٹ ایک مرتبہ پھر مثبت آ گیا ہے جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اس سے قبل بھی سال رواں کے ماہ فروری میں کورونا وائرس←  مزید پڑھیے

روس نے یوکرینی جنگ کے پہلے 100 دنوں میں تیل کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کمائے

روس نے یوکرینی جنگ کے پہلے 100 دنوں میں تیل کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کمائے ہیں۔ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق روس نے یوکرین کے خلاف اپنی جنگ کے پہلے سو دنوں میں معدنی ایندھن کی برآمدات سے←  مزید پڑھیے

کابل: یونیورسٹی آف لاہور اور افغان وزارت صحت کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کی جانب سے بنائے گئے محمد علی جناح اسپتال میں مفاہمت نامے پر دستخط کر دیئے گئے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 14 جون 2022 کو پاک افغان تعاون فورم کے زیر انتظام←  مزید پڑھیے

انٹربینک میں ڈالر 205روپے کا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 205روپے ہو گئی۔ پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کاسلسلہ جاری ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 205روپے کا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز سے اب تک←  مزید پڑھیے

بنی گالہ کی زمین خریدنے کیلئے سابقہ اہلیہ نے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے دیئے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بنی گالہ کی زمین خریدنے کیلئے میری سابقہ اہلیہ نے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے دیئے تھے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی خواجہ←  مزید پڑھیے