خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

وزیراعظم مودی آگے بڑھیں، اس زہر کو روکیں: نصیر الدین شاہ

نئی دہلی: بھارت کے عالمی شہرت یافتہ اداکار نصیر الدین شاہ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے کہا ہے کہ وہ آگے بڑھیں اور اس زہر کو روکیں۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق  ممتاز اداکار نصیر←  مزید پڑھیے

لانگ مارچ:رپورٹ میں صرف زرتاج گل اور ملیکہ بخاری کی تعریف، پی ٹی آئی خواتین ارکان بھڑک اٹھیں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے گزشتہ روز خواتین ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ملاقات میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور عامر ڈوگر بھی موجود تھے. ذرائع کے مطابق←  مزید پڑھیے

عمران خان اگلی ٹرم کیلئے تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب

سابق وزیراعظم عمران خان اگلی ٹرم کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دو پینلز کے امیدوار عمران خان کے حق میں انتخاب سے دستبردار ہوئے ہیں۔ ایک پینل کی سربراہی←  مزید پڑھیے

قومی اقتصادی سروے کے اہم نکات: رواں مالی سال کے اہم اہداف حاصل، کچھ میں ناکامی

اسلام آباد: قومی اقتصادی سروے برائے سال 2021-22 کے مطابق رواں مالی سال میں مہنگائی، تجارتی خسارے، درآمدات، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے، سرمایہ کاری، نیشنل سیونگز ، گندم و کپاس کے پیداواری اہداف حاصل نہیں ہو سکے ہیں جب کہ جی←  مزید پڑھیے

شادی ہالز اور مارکیز کو رات 10 بجے بند کرنے کے احکامات جاری: ون ڈش کی اجازت ہوگی

اسلام آباد: شادی ہالز اور مارکیز کو شب دس بجے کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ شادی میں ون ڈش سے زائد کی اجازت بھی نہیں ہو گی۔ یہ احکامات ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے جاری کیے←  مزید پڑھیے

قومی اسمبلی: طلبہ کا لازمی منشیات ٹیسٹ بل 2022 پیش، ووٹنگ کے بعد مسترد

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں طلبہ کا لازمی منشیات ٹیسٹ بل 2022 پیش ہونے کے بعد اکثریت کی مخالفت پر مسترد کردیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی شکیلہ لقمان نے ایوان میں یونیورسٹیوں و کالجوں میں←  مزید پڑھیے

آل پاکستان انجمن تاجران نے 8 بجے دوکانیں بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی

آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کی شام 8 بجے دوکانیں بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ تاجر کسی صورت اپنا کاروبار شام 8 بجے بند نہیں کریں←  مزید پڑھیے

ہر سمارٹ ڈیوائس کے لیے ایک ہی چارجر، یورپی یونین کا فیصلہ

تمام یورپی ممالک ایک ہی چارجر استعمال کریں گے، یورپی یونین نے کے نئے قانون کے تحت سمارٹ فون اور ٹیبلٹ استعمال کرنے والے تمام صارفین ایک ہی قسم کے چارجر سے اپنی ڈیوائسزز کو چارج کر سکیں گے۔ یورپی←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کے خلاف بھی توشہ خانہ کیس کھل گیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بھی توشہ خانہ کیس کھل گیا ہے۔ ہزاروں مالیت کے تحائف موجود نہیں، یا پھر ان کا پتہ نہیں، اصلاحاتی کمیٹی نے نیشنل آرکائیوز کو خط لکھ دیا، غیر ملکی تحائف کا مکمل ریکارڈ دینے میں ناکامی پر امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے ٹرمپ کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔ ڈیموکریٹ رکن کانگریس کا کہنا ہے یہ معلوم نہیں کہ ٹرمپ کو کن غیر ملکیوں نے کتنی مالیت کے تحائف دیے۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ محکمہ خارجہ سے معلومات موصول ہوئی ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ‘اس ذمہ داری کو ترجیح نہیں دی’ اور اس قانون کی تعمیل کرنے میں ناکام←  مزید پڑھیے

سمندروں کا عالمی دن، سمندری وسائل کو محفوظ اور آگہی کے فروغ کیلئے سرگرم ہیں، سربراہ پاک بحریہ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سمندروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ عالمی یومِ بَحر کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے خصوصی پیغام دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ سمندر ہماری←  مزید پڑھیے

کوئٹہ کے قریب ویگن کھائی میں جا گری،22افراد ہلاک

کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں ویگن کھائی میں گرنے کا واقعہ، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔ ریسکیوذرائع کے مطابق حادثہ اخترزئی ادوالہ کے مقام پر پیش آیا جبکہ مزید ہلاکتوں کاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں،←  مزید پڑھیے

آل پاکستان انجمن تاجران کا بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

آل پاکستان انجمن تاجران نے بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت بھارت سے تجارت ختم کر نے کا اعلان کرے،وہاں کی کوئی بھی چیز پاکستان میں←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کے بیٹے کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

اسپیشل سینٹرل کورٹ میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 11 جون تک ملتوی کر دی، سلمان شہباز ، ملک مقصود اور طاہر نقوی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر متعلقہ پولیس سے←  مزید پڑھیے

یوکرینی افواج نے ایک اور روسی جنرل کو قتل کر دیا

فروری سے جاری یوکرین روس جنگ میں، جہاں یوکرین بظاہر کمزور ہدف دکھائی دیتا تھا، لیکن اس عرصے میں ماسکو کو کئی بڑے دھچکے دینے میں کامیاب ہوا۔ عالمی میڈیا کے مطابق جھڑپوں کے دوران مشرقی یوکرین میں ایک روسی←  مزید پڑھیے

برطانیہ یوکرین کو راکٹ لانچرز فراہم کرے گا

برطانیہ نے یوکرین کو راکٹ لانچرز فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹنن کی وارننگ کے باوجود برطانیہ یوکرین کو اعلیٰ کارکردگی والے راکٹ لانچرز فراہم کرنے کو تیار ہو گیا ہے۔ برطانوی وزارت دفاع نے←  مزید پڑھیے

میں بھی کمیونسٹ تھا۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

جی ہاں تھا، اس لیے کہ میں امام علی نازش اور بعد میں بہت ہی قلیل مدت کے لیے جام ساقی والی کمیونسٹ پارٹی کا رکن تھا، لیکن ایک عرصہ سے نہیں ہوں۔ کوئی شخص تب تک خود کو کمیونسٹ←  مزید پڑھیے

پسوڑی کا جادو برٹنی اسپیئرز پر بھی چھا گیا

پسوڑی کا جادو دنیا بھر میں چھایا ہوا ہے، بالی ووڈ کے بعد یہ جادو ہالی ووڈ تک بھی پہنچ گیا۔ معروف امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز بھی پسوڑی کی فہرست میں شامل ہو گئی ہیں، برٹنی اسپیرنے اپنے آفیشل انسٹاگرام←  مزید پڑھیے

برطانوی وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ آج ہوگی

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ آج ہوگی۔ عدم اعتماد کی ووٹنگ برطانوی وقت کے مطابق شام 6 سے 8 بجے کے درمیان ہوگی، وزیر اعظم اراکین پارلیمنٹ کے سامنے اپنا کیس پیش کرنے کے←  مزید پڑھیے

ناموس رسالت ﷺ: سینیٹ کا وفد اقوام متحدہ کے دفتر جا کر احتجاج ریکارڈ کرائیگا

اسلام آباد: ناموسِ رسالت ﷺ پر ایوان بالا (سینیٹ) کا تین رکنی وفد اقوام متحدہ کے دفتر جا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائے گا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یہ بات اپنی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کہی۔ انہوں نے←  مزید پڑھیے

فارن کرنسی اکاؤنٹس، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس اور بینک لاکرز پر پابندیوں سے متعلق افواہیں بے بنیاد قرار

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان اوروفاقی وزارت خزانہ نے فارن کرنسی اکاؤنٹس، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس اور بینک لاکرز پر پابندیوں سے متعلق افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک اور وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے←  مزید پڑھیے