خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

حج آپریشن کا باضابطہ آغاز، ایک ہزار80 عازمین روانہ

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اپنا حج آپریشن کا آج سے باضابطہ آغاز کردیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق حج آپریشن کے پہلے روز 4 پروازوں کے ذریعے 1 ہزار80 عازمین روانہ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد←  مزید پڑھیے

بالی ووڈ کے دبنگ خان اور ان کے والد کو بھی ملا دھمکی آمیز خط

ممبئی: بالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار دبنگ خان (سلمان خان) اور ان کے والد سلیم خان کو بھی دھمکی آمیز خط مل گیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ این ڈی ٹی وی←  مزید پڑھیے

حج کے دوران بغیر اجازت ریاض الجنہ میں داخلے پر پابندی عائد

سعودی حکام نے حج کے دوران بغیر اجازت نامے کے ریاض الجنہ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیزاور شدید رش سے بچنے کیلئے سعودی حکام نے یہ فیصلہ←  مزید پڑھیے

بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے ترجمانوں کے گستاخانہ بیانات کے معاملے پر اسلام آباد میں بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے←  مزید پڑھیے

بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 793 میگاواٹ، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے تک پہنچ گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 793 میگاواٹ ہے۔ملک کے مختلف علاقوں میں 16 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ ملک میں توانائی بحران شدت اختیار کر گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کا←  مزید پڑھیے

یہ ذاتی تشہیر نہیں،وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں پر اشتہارات کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں پر اشتہارات کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ وزیراعظم کی ذاتی تشہیر نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں پر←  مزید پڑھیے

بھارت: 24 سالہ لڑکی کا خود سے شادی کا فیصلہ

بھارت کی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ لڑکی نے خود سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کشامہ بندو نامی لڑکی نے کہا ہے کہ ان کی شادی کا وینیو اور تاریخ←  مزید پڑھیے

پاکستان سمیت پانچ ممالک کے عازمین حج کیلئے روٹ ٹو مکہ سہولت

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے عازمین حج کے لئے جاری کیے گئے منصوبے روڈ ٹو مکہ کے تحت رواں برس پاکستان سمیت پانچ ممالک کے زائرین فاہدہ اُٹھا سکیں گے عرب میڈیا رپورٹ ۔کے مطابق روٹ ٹومکہ منصوبے کا←  مزید پڑھیے

مشکوک طیارہ صدر بائیڈن کے گھر کے قریب محدود فضائی حدود میں داخل

امریکی شہر ڈیلاویئرمیں چھوٹا ہوائی جہاز صدر بائیڈن کے گھر کے قریب محدود فضائی حدود میں داخل ہو گیا۔ امریکی صدر اور اہلیہ کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ وائٹ ہاؤس نے کہا کہ ایک چھوٹا پرائیویٹ طیارہ←  مزید پڑھیے

آئندہ ترقیاتی بجٹ 2 ہزار 184 ارب روپے رکھنے کی تجویز

ملک بھر کے لیے آئندہ ترقیاتی بجٹ 2 ہزار 184 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے جب کہ صوبوں کی اے پی سی سی میں تیرہ سو چوراسی ارب روپے کاترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ سالانہ پلان کوآرڈی نیشن←  مزید پڑھیے

وفاقی کابینہ نے چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی پاکستان کو چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرضہ حاصل کرنے کی سمری کی منظوری دے ہے۔ وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے قرضہ کے حصول کی منظوری دی جس میں کہا←  مزید پڑھیے

عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو لوگ پورے ملک سے نکلیں گے، شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو لوگ پورے ملک سے نکلیں گے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشیدکا کہنا ہے کہ عمران خان اور میری ناراضی کی افواہیں پھیلائی جا←  مزید پڑھیے

عمران خان کی اسلام آباد آمد متوقع، سیکیورٹی ہائی الرٹ

سابق وزیر اعظم عمران خان کی آج خیبر پختون خوا سے اسلام آباد واپسی متوقع ہے۔ جس کے باعث بنی گالہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ اسلام آبا پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان←  مزید پڑھیے

گوتم اڈانی پیچھے رہ گئے، مکیش امبانی پھر ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے

بھارت کے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی نے ایک بار پھر ایشیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ انڈیا کی ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص←  مزید پڑھیے

محکمہ موسمیات کی ملک میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 4 سے 5 روز کے دوران ملک میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کر دی۔ موسم کا حال بتانے والوں نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے←  مزید پڑھیے

اگلے سال ترقیاتی بجٹ کا جحم800ارب ہوگا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے سال وفاقی ترقیاتی بجٹ کا جحم800 ارب ہوگا، 2018 میں حکومت چھوڑی توترقیاتی بجٹ 1000 ارب روپے تھا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جاری←  مزید پڑھیے

اقوامِ متحدہ میں ترکی کا نام تبدیل کر دیا گیا

اقوام متحدہ نےترکی کی جانب سے ملک کا نام ’’ترکیہ‘‘میں تبدیل کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے کہا کہ یہ تبدیلی اس وقت فوری←  مزید پڑھیے

امریکی چرچ میں فائرنگ سے3 ہلاک، بائیڈن کا کانگریس سے ہتھیاروں پر پابندی لگانے کا مطالبہ

امریکی ریاست لوا میں فائرنگ سے 3افراد ہلاک ہو گئے، فائرنگ کا واقعہ ایمز شہر میں چرچ کی پارکنگ میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں حملہ آور بھی شامل ہے، حملہ آور کی فائرنگ سے ہلاک←  مزید پڑھیے

دنیا میں سب سے سستا پٹرول وینزویلا سب سے مہنگا ہانگ کانگ میں

پاکستانی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا ہے،  پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 روپے اضافہ کے بعد نئی قیمت 209.30 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ تاہم اس وقت دنیا←  مزید پڑھیے

پاکستان سے نفرت، پانی روکنے کا مشورہ، بھارتی صحافی کو مہنگا پڑ گیا

بھارت کو دریائے سندھ کے پانی پر کنٹرول کرکے پاکستان میں سیلاب اور قحط سالی پھیلانی چاہیے، بھارتی صحافی پلکی شرما کو انتہا پسندانہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ پلکی شرما نے ٹوئٹ کی کہ دریائے سندھ کا پانی پاکستان←  مزید پڑھیے