بھارتی بربریت، مئی میں 32 کشمیریوں کو شہید کر دیا
مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض ظالم بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ 7 دہائیوں سے جاری ہے، مئی کے مہینے میں ظلم کی انتہا کرتے ہوئے 32 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پرامن مظاہرین پر← مزید پڑھیے
