خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

تحریک انصاف کے مستعفی ارکان استعفوں کی تصدیق کیلئے طلب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مستعفی اراکین کواستعفوں کی تصدیق کے لیے طلب کر لیا ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ کی جانب سے مستعفی اراکین کو مراسلے جاری کر دیا گیا ہے جس کے←  مزید پڑھیے

حج 2022 : قومی ایئرلائن کی کرایوں کی تفصیلات اور قوائد جاری

کراچی: حج آپریشن 2022 ،قومی ایئرلاین کی جانب سے کرایوں کی تفصیلات اور قوائد جاری کر دئیے گئے۔ پی آئی اے نے حج آپریشن پروازوں کے کرایے نارتھ اور ساوتھ ریجن کے تحت مقرر کردیئے، پی آئی اے ترجمان کے←  مزید پڑھیے

چینی سرمایہ کاروں کوہرقسم کی سہولت اورآسانی فراہم کرینگے:وزیراعظم

چین پاکستان کا بہترین دوست ہے، چین اور پاکستان کی دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندروں سے گہری ہے، پاکستان سی پیک منصوبوں میں بھی چینی باشندوں کوسہولت فراہم کرے گا. چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات کے بعد گفتگو میںوزیراعظم←  مزید پڑھیے

شریف خاندان کے کیسز کو سپریم کورٹ مانیٹر کرے، عمران خان کا بڑا مطالبہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ شریف خاندان کے کیسز کو خود مانیٹر کرے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کے کیسز کو←  مزید پڑھیے

عمران خان اجازت دیں آئندہ لانگ مار چ میں فورس استعمال کروں گا، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ عمران خان اجازت دیں آئندہ لانگ مار چ میں فورس استعمال کروں گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے ہمارے ساتھ جو کیا کارروائی کریں گے ،قانونی ٹیم←  مزید پڑھیے

اسرائیل کا دورہ کرنے والا پی ٹی وی اینکر ملازمت سے برطرف

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی اینکر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مذکورہ اینکر نے دورہ اپنی ذاتی حیثیت میں کیا تھا، فلسطین کی حمایت میں پاکستانی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہ آئی ہے نہ آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین پر پاکستان کی ریاستی پالیسی واضح اور قائداعظم کے فرمودات پر مبنی ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کے عوام کی خواہشات اور امنگوں کے منافی کوئی پالیسی←  مزید پڑھیے

سندھ: ڈینگی کے 6 نئے کیسز رپورٹ

کراچی: صوبہ سندھ میں ڈینگی کے چھ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس بات کا اعلان صوبائی محکمہ صحت نے کیا ہے۔Dingi سندھ کے محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی کے چھ نئے کیسز کراچی سمیت پورے صوبے سے رپورٹ ہوئے←  مزید پڑھیے

وسائل فراہم کر دیں 48 گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ صفر ہو سکتی ہے، آئندہ بجلی پیدا کرنیکا انحصار سولر پر ہو گا: وفاقی وزیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ مطلوبہ مالیاتی وسائل فراہم کر دیں تو 48 گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ صفر ہو سکتی ہے، بجلی بنانا مسئلہ نہیں ہے مہنگے ایندھن کی وجہ سے مسائل درپیش ہیں۔←  مزید پڑھیے

ہنری کنسینجر یوکرین کی بلیک لسٹ میں شامل ہیں

یوکرین کی پیس میکر ویب سائٹ نے سابق امریکی وزیر خارجہ کیسینجر کو بلیک لسٹ کر دیا۔ یوکرین کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے، اس ویب سائٹ نے روس کی حمایت کرنے والے ہزاروں افراد کو بلیک لسٹ کیا←  مزید پڑھیے

ایلن مسک اور جیف بیزوس کو 124 ارب ڈالر کا نقصان

رواں سال کے دوران دنیا کے دو امیر ترین شخصیات ایلن مسک اور جیف بیزوس کو مشترکہ طور پر 124 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ امریکی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق رواں سال امریکی اسٹاک مارکیٹ نے پبلک←  مزید پڑھیے

امریکہ کے امتیازی رویے کی ایک بار پھر مذمت کی

کیوبا، نکاراگوا اور وینزویلا کے حوالے سے امریکہ کی طرف سے اختیار کیے گئے امتیازی رویوں کی مذمت کی جا رہی ہے۔ لاطینی امریکہ کے دس ممالک نے کیوبا، وینزویلا اور نکاراگوا کو لاس اینجلس اجلاس میں شرکت سے روکنے←  مزید پڑھیے

یاسین ملک کی عمرقید کی سزاکے فیصلے پر او آئی سی کی تنقید، بھارت کی ترديد

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کےحریت رہنما یاسین ملک سے متعلق اسلامی تعاون تنظیم کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے تنظیم کو کسی بھی طرح کی دہشت گردی کا جواز پیش نہیں کرنا چاہیے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان←  مزید پڑھیے

شمالی کوريا کے خلاف امريکہ کی تازہ پابندياں

امريکہ نے دو روسی بينکوں، ايک شمالی کوريائی کمپنی اور ايک ایسے شخص پر تازہ پابنديوں کا اعلان کیا ہے جس پر ہتھیاروں کے پروگرام میں معاونت کا الزام لگایا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کی پابنديوں کے زمرے ميں←  مزید پڑھیے

عمران خان نےلانگ مارچ کےدوران چھاپوں اورتشدد کی ویڈیوزشئیرکردیں

سابق وزیراعظم عمران خان نےلانگ مارچ کےدوران مبینہ پولیس چھاپوں اورتشدد کی ویڈیوزشئیرکردیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے پیغام میں کہاکہ یہ ناقابل قبول اورقابل مذمت اقدام ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

پاک بھارت آبی تنازعات، بات چیت کیلئے پاکستانی وفد بھارت روانہ

لاہور: پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ ہو گیا۔ پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے وفد انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کی سربراہی میں روانہ ہوا۔ وفد میں←  مزید پڑھیے

ترامیم کے بعد نیب عملی طور پر بےمعنی ہو گیا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مخصوص ٹولے نے اپنے مفادات کے لیے آئین میں ترامیم کر دیں۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے←  مزید پڑھیے

بدن (26) ۔ ناک/وہاراامباکر

اگر کسی سے پوچھا جائے کہ اگر اپنی کسی حس کی قربانی دینا پڑے تو شاید ہر کوئی سونگھنے کی حس کا انتخاب کرے گا۔ ایک سروے کے مطابق تیس سال سے کم عمر کے لوگوں میں نصف نے اپنے←  مزید پڑھیے

28مئی : پاکستان میں آج یوم تکبیر ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

آج سے 24سال پہلے آج ہی کے دن وطن عزیز نے اسلامی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کی تھی، پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اپنی جوہری طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا تھا۔ 28مئی←  مزید پڑھیے

یاسین ملک کی رہائی کیلئے دنیا بھر میں تحریک چلائیں گے، چودھری سرور

سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی کے لیے دنیا بھر میں تحریک چلائیں گے۔ سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کے ہمراہ پریس←  مزید پڑھیے

کون بنے گا نیا چیئرمین نیب؟ اتحادی جماعتوں نے نام فائنل کر لیا

اسلام آباد: حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کا نام فائنل کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جگہ نئے چیئرمین نیب کا نام حکومتی اتحاد نے فائنل کر←  مزید پڑھیے