عدالت کا کوئی ایجنڈا نہیں:چیف جسٹس،عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں مسترد
سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں مسترد کر دیں، چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ عدالت کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے، حکومت اور پی ٹی آئی کو عدالت کی اخلاقی سپورٹ چاہیے تو باہمی اعتماد← مزید پڑھیے
