خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

کہا جا رہا ہے 700 لوگوں کی گرفتاری ہونی ہے، فواد چودھری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ کہا جا رہا ہے 700 لوگوں کی گرفتاری ہونی ہے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا سے←  مزید پڑھیے

عمران خان کو نہیں پتا کہ ماں بہن کی عزت کس کو کہتے ہیں؟ نواز شریف

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کی جو بربادی کی، ملکی تاریخ میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی ہے اور شائد آئندہ بھی نہ ملے۔ لندن میں←  مزید پڑھیے

ہم بھوک سے مرنے والے ہیں، سری لنکن وزیراعظم

سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے نے خبردار کیا ہے کہ سری لنکا میں خوراک کی قلت کا خدشہ پیدا ہونے والا ہے۔ سری لنکا شدید معاشی بحران کا شکار ہے۔ وزیر اعظم کرماسنگھے نے کہا کہ ان کی حکومت←  مزید پڑھیے

عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر پولیس کا بنی گالہ میں سرچ آپریشن

سابق وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر پولیس  نے بنی گالہ میں سرچ آپریشن کیا۔ پولیس کے پہنچتے ہی پی ٹی آئی کارکنان  نے نعرے بازی کی۔پولیس نے کارکنوں کو یقین دہانی کرائی کہ سرچ آپریشن←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کی رہائش گاہ پرپولیس کا چھاپہ

کراچی میں پی ٹی آئی کے رہنما عالمگیر خان کی رہائش گاہ پرپولیس کی بھاری نفری پہنچی اور اہل خانہ سے پوچھ گچھ کے بعد روانہ ہو گئی۔ پولیس نے عالمگیر خان کی رہائش گاہ پر اہل خانہ سے سوال←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے جنگلات میں آتشزدگی، پاک آرمی اور ایف سی کی جانب سےامداد جاری

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا۔ پاک آرمی اور ایف سی کی جانب سےامدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ وفاقی حکومت کی طرف سے آگ پر قابو پانے کے لیے بلوچستان حکومت کو←  مزید پڑھیے

آئی جی اسلام آباد احسن یونس تبدیل،اکبر ناصر خان کو چارج دے دیا گیا

آئی جی اسلام آباد احسن یونس کا تنادلہ کر دیا گیا، ڈاکٹر اکبر ناصر خان نئے آئی جی اسلام آباد ہوں گے۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

عمران خان کی مریم نواز پر تنقید: ایک نامناسب جملہ کہہ ڈالا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جلسے پر مریم نواز پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے ایک نامناسب جملہ بھی کہہ ڈالا۔ عمران خان نے کہا کہ مریم نواز نے جلسے میں جذبہ و جنون سے میرا نام لیا،←  مزید پڑھیے

خبردار! گوگل پر یہ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں

گوگل معلومات کی دستیابی کے حوالے سے بے انتہا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، لیکن وہیں اس پر موجود کچھ معلومات ایسی بھی ہیں جن سے ماہرین دور رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسی ہی کچھ←  مزید پڑھیے

امریکہ روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کا سوچ رہا ہے، بھارت کا کیا موقف ہوگا؟

امریکی وزیر توانائی جینیفر گران ہولم نے کہا ہے کہ بائیڈن حکومت روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کے امکان کو رد نہیں کرتی۔ بھارت بھی ان ممالک میں شامل ہے جو موجودہ حالات میں روس←  مزید پڑھیے

آزادی کیلئے جدوجہد جرم ہے تو قبول کرتا ہوں، نتائج سے بھی واقف ہوں: یاسین ملک کا بھارتی عدالت میں مؤقف

اسلام آباد: ’’اگر آزادی کے لیے جدوجہد کرنا جرم ہے تو میں یہ جرم قبول کرنے کے لیے تیار ہوں اور اس کے نتائج سے بھی واقف ہوں‘‘۔ یہ تاریخی الفاظ کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک نے بھارتی عدالت←  مزید پڑھیے

راجہ ریاض قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف منتخب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن راجہ ریاض قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف منتخب ہو گئے۔ قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی جانب سے قائد حزب اختلاف کے لیے تحریک انصاف کے منحرف رکن←  مزید پڑھیے

مشکل آن پڑی ہے،قربانی دینا ہوگی، روپیہ ہچکولے کھا رہا ہے، کب تک کشکول لیکر پھریں گے؟ وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے سولر پر عائد 17 فیصد ٹیکس فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ روپیہ آج ہچکولے کھا رہا ہے۔ انہوں نے کہا←  مزید پڑھیے

بھارتی سپریم کورٹ نے نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال قید کی سزا سنا دی

بھارتی سپریم کورٹ نے پنجاب کانگریس کے سابق صدر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال قید کی سزا سنا دی۔ سپریم کورٹ نے 1988 کے روڈ ریج کیس میں نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال جیل بھیج←  مزید پڑھیے

بلاول بھٹو کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع، دورہ روس پر پاکستان کو قصوروار ٹھہرانا درست نہیں، بلاول بھٹو

نیویارک: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ پر زور دے کر کہا ہے کہ عدم توجہی کے سبب کشمیری اپنی سرزمین پر اقلیت میں تبدیل ہو رہے ہیں لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کریں←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا حکم ، نیب نے تقرریوں و تبادلوں پر فوری پابندی لگا دی

سپریم کورٹ کے حکم پر چیئرمین نیب نے نیب میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر فوری پابندی لگا دی ہے۔ نیب اعلامیہ کے مطابق حال ہی میں کی گئیں پوسٹنگزاورٹرانسفرز پر عملدرآمد بھی فوری طور پر روک دیا گیا ہے، چیئرمین نیب←  مزید پڑھیے

نیپرا نے آئیسکو پر 6 کروڑ سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے آئیسکو پر 6 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ نیپرا میں جولائی 2019 سے جون 2021 کے دوران کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات سے متعلق کیس کی←  مزید پڑھیے

سری لنکا: معاشی بحران شدید تر ہوگیا، حکومت کے پاس پیٹرول خریدنے کی سکت ختم ہو گئی

کولمبو: سری لنکا میں معاشی بحران اس حد تک شدید ہو گیا ہے کہ حکومت کے پاس پیٹرول خریدنے کی سکت بھی ختم ہو گئی ہے۔ مؤقر اخبار دی اکنامک ٹائمز کے  مطابق  سری لنکا کے وزیر توانائی نے اعتراف←  مزید پڑھیے

یورپ میں خطرناک بیماری پھوٹ پڑی

یورپ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد ’مونکی پاکس‘ نامی خطرناک بیماری پھیلنا شروع ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مونکی پاکس کے کیسز اسپین اور پرتگال میں سامنے آئے ہیں جب کہ←  مزید پڑھیے

امریکہ میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ

منکی پاکس کی بیماری یورپ کے بعد امریکہ میں بھی پہنچ گئی۔ امریکہ میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا۔ امریکی ریاست میساچوسٹس میں کینیڈا کے شہری میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی۔رواں سال امریکہ میں منکی پاکس←  مزید پڑھیے