خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

انصاف فوڈ کارڈ: خیبرپختونخوا میں 10 لاکھ گھرانوں کو مفت راشن

پشاور: کم آمدنی والے خاندانوں کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام، کم آمدنی والے گھرانوں کو مفت راشن کی فراہمی کے لئے فوڈ کارڈ اسکیم کا اجراء کر دیا گیا۔ 25 ہزار سے کم ماہانہ آمدنی والے گھرانوں کو اشیائے←  مزید پڑھیے

کراچی؛کمپوٹر سٹڈیز کے بعد اب بیالوجی کا پرچہ بھی آؤٹ

کراچی میں نویں جماعت کا بیالوجی کا پرچہ بھی آوٹ ہو گیا۔ کراچی میں میٹرک بورڈ کے امتحانات ایک بار پھر مذاق بن گئے۔وقت سے قبل پیپرآوٹ ہونے کی روایت آج بھی برقرار رہی۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت آج←  مزید پڑھیے

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ، مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے لگا، ملک کے مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے، ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار53 میگاواٹ ہے، جبکہ بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار←  مزید پڑھیے

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنی برطرفی چیلنج کردی

سابق گورنرپنجاب عمرسرفرازچیمہ نے اپنی برطرفی کے نوٹیفکیشن کواسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ ڈائری برانچ کے اسسٹنٹ رجسٹرار نے سابق گورنرکی درخواست پراعتراض عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ پنجاب کا ہے، اس عدالت کا دائرہ کار نہیں،←  مزید پڑھیے

جوہری دھماکوں کے 24 سال مکمل، وزیراعظم کا 10 روزہ تقریبات منانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے جوہری دھماکوں کے 24 سال مکمل ہونے پر 10 روزہ تقریبات منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کی طرز پر یوم تکبیر ملک بھر←  مزید پڑھیے

بھارت کی معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش گھر سے برآمد

بھارتی ریاست کیرالہ کی ماڈل و اداکارہ شاہانہ کی لاش گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہانہ جمعرات کی رات اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں ملیں جس کے بعد پولیس نے اُن کے شوہر سجاد←  مزید پڑھیے

امریکی میڈیا: ٹویٹر پر بائیڈن کے آدھے فالوورز جعلی ہیں

ٹویٹر پر امریکی صدر جو بائیڈن کے 22.2 ملین فالوورز میں سے تقریباً نصف جعلی ہیں۔، نیوز ویک نے رپورٹ کیا۔ اسپارک ٹورو سروے ٹول نے ظاہر کیا کہ امریکی صدر کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ کو فالو کرنے والے 49.3←  مزید پڑھیے

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

سعودی عرب نے سامان میں آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ائیرلائنز کو سخت ہدایات جاری کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے ایئرلائنز کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کیا←  مزید پڑھیے

مارگلہ پہاڑیوں پرآگ، خاتون ٹک ٹاکر کے 3 ساتھی گرفتار

مارگلہ پہاڑیوں پرآگ لگانے کا کیس، خاتون ٹک ٹاکرکے 3 ساتھی گرفتار ہو گئے ہیں، جبکہ خاتون ٹک ٹاکرکی گرفتاری کےلیے ٹیم لاہورروانہ ہو گئی ہے۔ مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ کے قریب ویڈیو بنانے والی خاتون ٹک ٹاکر کے←  مزید پڑھیے

عمران خان ہار تسلیم نہیں کر پا رہے ہیں، ان کا نفسیاتی مسئلہ ہے: جگنو محسن

لاہور: رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت قائم ہے اور قائم رہے گی، ہم ثابت قدم ہیں اور رہیں گے۔ حمزہ شہباز کو فوری استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ: پنجاب میں آئینی بحران شدید ہوگیا←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

کوئٹہ: کوئٹہ،وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی ہے۔ وزیراعظم کابینہ اراکین کو بلوچستان میں مداخلت سے روکیں: جام کمال کا مطالبہ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف جمع کرائی جانے والی تحریک عدم←  مزید پڑھیے

بدن (17) ۔ دماغ کی خاموشی/وہاراامباکر

دماغ کو مکمل طور پر بننے میں بہت وقت لگتا ہے۔ ٹین ایجرز کا دماغ تقریباً اسی فیصد مکمل ہوا ہوتا ہے۔ ابتدائی دو برسوں میں یہ سب سے تیزی سے بڑھتا ہے اور دس سال کی عمر تک پچانوے←  مزید پڑھیے

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ: سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کے قاتل کو رہا کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کے قاتل کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے قتل کیس میں سزا کاٹ رہے مجرم اے جی پیراریولن کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے، اے جی←  مزید پڑھیے

بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی مسجد میں نماز پر پابندی منسوخ کردی

بھارتی سپریم کورٹ نے شمالی ہند میں واقع تاریخی گیان واپی مسجد میں مسلمانوں کے نمازوں کے بڑے اجتماعات پر پابندی کے فیصلہ کو منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مسلمانوں کے←  مزید پڑھیے

سری لنکن وزیراعظم کا قومی ایئرلائن کی نجکاری کا اعلان

سری لنکا کے نئے وزیراعظم نے ملکی تاریخ کے بدترین معاشی بحران کے حل کے لیے قومی ایئرلائن کی نجکاری کا اعلان کر دیا۔ اقتصادی بحران کے حل کے لیے نئی حکومت متعدد اصلاحات کر رہی ہے۔ وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف نا اہلی ریفرنسز پر فیصلہ مؤخر

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف نا اہلی ریفرنسز پر فیصلہ مؤخر کردیا۔الیکشن کمیشن نے ریفرنسز کا کیس ڈی لسٹ کردیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ منحرف اراکین کے خلاف نا←  مزید پڑھیے

گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کو جلسے کی مشروط اجازت

گوجرانوالہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آج کے جلسے کی مشروط اجازت دے دی گئی۔ گوجرانوالہ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے جلسے کی این او سی کو 37 شرائط کے ساتھ مشروط کیا ہے۔ جن←  مزید پڑھیے

مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے کام پر پانی پھیر دیا، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے کیے گئے کام پر پانی پھیر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی←  مزید پڑھیے

عثمان بزدار بطور ایکٹنگ وزیراعلیٰ بحال ہو چکے ہیں،اظہر صدیق ایڈوکیٹ

ایڈوکیٹ اظہر صدیق نے کہا ہے کہ عثمان بزدار بطور ایکٹنگ وزیراعلیٰ بحال ہو چکے ہیں۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر عدالتی رائے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے←  مزید پڑھیے

یادگار فوٹوشوٹ کی خواہش، دلہا دلہن نے خود کو آگ لی

ہر جوڑے کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی شادی کا ہر لمحہ یادگار ہو، جس کے لیے ہر کوئی مہینوں پلاننگ کر کے منفرد انداز اپناتے ہیں۔ خاص کر دلہا دلہن ایسا فوٹو شوٹ کرانا چاہتے ہیں، جو ان←  مزید پڑھیے