خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

برطانیہ میں 90 ہزار سرکاری ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے پر غور

برطانوی حکومت کی جانب سے اخراجات میں کمی لانے کے لیے 90 ہزار سرکاری ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں برطانیہ کے←  مزید پڑھیے

بھارت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی

بھارت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی۔ بھارتی حکومت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی حکومت نے مہنگائی میں اضافے کو کنٹرول کرنے کے لیے یہ فیصلہ←  مزید پڑھیے

روس یوکرین جنگ:ٹرننگ پوائنٹ اگست میں آئے گا،یوکرینی انٹیلی جنس

یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ کیریلو بودانوف نے دعویٰ کیا ہے کہ 2022 کے اختتام تک روس یوکرین جنگ کی تمام کارروائیاں رک جائیں گی۔ برطانوی ٹی وی اسٹیشن کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا←  مزید پڑھیے

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 16 مئی کو ہوگا

ماہرفلکیات ڈاکٹرجاوید اقبال نے کہا ہے کہ رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 16 مئی کو ہوگا تاہم اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایاکہ رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن امریکا، یورپ،←  مزید پڑھیے

ملک میں شدید گرمی، درجہ حرارت 51 ڈگری عبور کر گیا، آج بارش کا امکان

اسلام آباد: ملک بھر کے متعدد علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جبکہ کچھ علاقے 51 ڈگری سینٹی گریڈ کو پہنچ گئے تاہم آج سے بیشتر علاقوں میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک←  مزید پڑھیے

پشاور: فائرنگ سے 2 سکھ تاجر قتل

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 2 سکھ تاجروں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے سربند میں سکھ تاجروں کو فائرنگ کر قتل کرنے والے ملزمان فرار ہو گئے۔←  مزید پڑھیے

سابق وزیر اعظم عمران خان 15 مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

Kbrپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان 15 مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، ضلعی وسٹی تنظیموں کے عہدیداران اور ممبران اسمبلی تیاریوں میں دن رات مصروف ہیں، دھوبی گھاٹ میں ہونے←  مزید پڑھیے

چینی روور نے مریخ پر پانی کی موجودگی کے شواہد ڈھونڈ لیے

چینی روور نے مریخ پر پانی کی موجودگی کے شواہد ڈھونڈ لیے ہیں۔ چینی سائنسدانوں کے مطابق روور ژورونگ نے ایسے شواہد دریافت کیے ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ مریخ میں پانی کی موجودگی توقعات سے زیادہ عرصے←  مزید پڑھیے

مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے، عمران خان کو آنے دینا ہے یا نہیں؟رانا ثنا اللہ

لندن: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے عمران خان کو آنے دینا ہے یا نہیں؟ لندن میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی←  مزید پڑھیے

روس کے ممکنہ جنگی جرائم کے باعث ایک ہزار افراد ہلاک، یو این اہلکار

اقوام متحدہ میں کمنر برائے انسانی حقوق نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے ممکنہ جنگی جرائم کے باعث ایک ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ اقوام متحدہ کی کمشنر برائے انسانی حقوق میشیل بیشیلٹ کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں←  مزید پڑھیے

محمد بن زید النہیان متحدہ عرب امارات کے نئے صدر بن گئے

دبئی: محمد بن زید النہیان متحدہ عرب امارات کے نئے صدر بن گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق محمد بن زید النہیان شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے سوتیلے بھائی ہیں۔ واضح رہے کہ شیخ خلیفہ بن زید النہیان←  مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ، ملعون ڈچ سیاستدان کی توہین آمیز ٹوئٹس کیخلاف اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملعون ڈچ سیاستدان گیرٹ ولڈر کی توہین آمیز ٹویٹس کے خلاف مؤثر اقدامات کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملعون گریٹ ویلڈر کی جانب سے توہین آمیز ٹویٹس کے خلاف←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ جلسہ ضرور ہوگا،کوئی ہلاکت ہوئی تو حکومت ذمہ دار ہوگی، شاہ محمود

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جلسہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔ حکومت جو آگ لگا رہی ہے وہ سیالکوٹ تک محدود نہیں رہے گی۔ کوئی ہلاکت ہوئی تو پنجاب حکومت ذمہ دار ہوگی۔ کارکن اس←  مزید پڑھیے

عمران خان نے ٹوئٹ بھی کر دیا تو سب ریزہ ریزہ ہو جائے گا، حماد اظہر

لاہور: سابق وزیر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے ایک ٹوئٹ بھی کر دیا تو سب ریزہ ریزہ ہو جائے گا۔ پی ٹی آئی رہنما حماد←  مزید پڑھیے

ٹویٹر پر ٹرمپ کی ممکنہ واپسی پر برطانیہ میں ردعمل

سابق امریکی صدر کی سوشل نیٹ ورک ٹویٹر پر متنازعہ واپسی کے امکان پر برطانیہ میں ردعمل سامنے آیا ہے۔ برطانیہ میں جنگ مخالف تنظیموں اور گروپوں کے ارکان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی نفرت انگیز تقریر ٹویٹر پر واپس آنے←  مزید پڑھیے

سری لنکا: رانیل وکرم سنگھے وزیراعظم نامزد، وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا

کولمبو: بدترین معاشی و سیاسی بحرانوں سے دوچار سری لنکا میں وزارت عظمیٰ کی ذمہ داری بزرگ سیاستدان رانیل وکرم سنگھے کو تفویض کردی گئی ہے۔ رانیل وکرم سنگھے کو صدر سری لنکا نے وزیراعظم نامزد کیا ہے۔ بھارت کے←  مزید پڑھیے

اولاد نہ ہونے پر والدین کا بیٹے کے خلاف مقدمہ

بھارت میں والدین، بیٹے کے خلاف کھڑے ہو گئے اور انوکھا کیس کر دیا۔ کہا بیٹے کی دھوم دھام سے شادی کی لیکن اس کی ابھی تک کوئی اولاد نہیں ہوئی، تو اب وہ زندگی پر ہوئے سارے اخراجات واپس←  مزید پڑھیے

ڈالر ملک کی بلند ترین سطح پر

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر مزید53 پیسے تک مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسےمہنگا ہونے کے بعد ڈالر 192 روپے 30 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے←  مزید پڑھیے

سونی کارپوریشن نے پلے اسٹیشن 5 کے 19 ملین گیمنگ کنسول فروخت کردیے

سونی کارپوریشن نے پلے اسٹیشن 5 کے 19 ملین گیمنگ کنسول فروخت کردیے ہیں۔ جن میں سے بیس لاکھ کنسول صرف 2021 کی چوتھی سہ ماہی میں ہی فروخت ہوئے۔ خیال رہے کہ سونی کی جنب سے جاری اعلامیے کے←  مزید پڑھیے

برطانیہ کا سعودی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اعلان

برطانیہ نے یکم جون سے سعودی عرب کے شہریوں کیلئے الیکٹرانک ویزا جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی عرب میں مقیم برطانوی سفیر نے ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ یک جون سے کوئی بھی سعودی←  مزید پڑھیے