خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بھارتی سپریم کورٹ نے برطانوی دور کا غداری کا قانون معطل کر دیا

آزادی رائےکے خلاف مودی کا اہم ہتھیار سمجھے والے برطانوی دور کے غداری کے قانون کو بھارتی سپریم کورٹ نے معطل کر دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق حکومت کی جانب سے نظرثانی تک اس قانون پر عمل درآمد←  مزید پڑھیے

شہباز گل کے 50 ہزار ٹوئٹر فالورز کہاں گئے؟

پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما شہباز گل کے ٹوئٹر سے 50 ہزار فالورز غائب ہوگئے۔ جس کی تصدیق شہباز گل نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر ٹوئٹ کے ذریعے ہی کی، انہوں نے لکھا کہ میرے 50 ہزار ٹوئٹر فالورز ایک←  مزید پڑھیے

لاہور میں بغیر نمبر پلیٹ گاڑی موٹر سائیکل چلانے پرسخت کارروائی ہوگی

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے بغیر نمبر پلیٹس اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کےخلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس نے غیر نمونہ اور فینسی نمبر پلیٹس والی وہیکلز کےخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا، سی←  مزید پڑھیے

عدم اعتماد سے ایک روز قبل حکومتی وزیر نے مجھے دھمکی دی، بلاول بھٹو

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین پر حملوں کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن بنایا جائے۔ عدم اعتماد سے ایک روز قبل حکومتی وزیر نے مجھے دھمکی دی تھی۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز←  مزید پڑھیے

توہین مذہب: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمات درج کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی قیادت کے خلاف توہین مذہب کے مقدمات درج کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے تمام فریقین کونوٹسز جاری کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کومعاونت کےلیے طلب کرلیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے←  مزید پڑھیے

الجزیرہ کی خاتون صحافی رپورٹنگ کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ہلاک

(نامہ نگار :فرزانہ افضل)آج صبح گیارہ مئی 2022 کو الجزیرہ چینل کی رپورٹر خاتون شیریں ابو اقلیح کو ایک اسرائیلی فوجی چھاپے کی رپورٹنگ کے دوران چہرے پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ 51 سالہ صحافی خاتون شیریں←  مزید پڑھیے

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، الجزیرہ کی خاتون رپورٹر شہید

اسرائیلی فورسز کی مغربی کنارے میں فائرنگ سے الجزیرہ ٹی وی کی خاتون رپورٹر شہید ہو گئی ہیں۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹر شیریں ابو عاقلہ کا تعلق فلسطین سے تھا، خاتون جینن میں اسرائیلی فورسز کے چھاپوں کی کوریج کررہی←  مزید پڑھیے

مسلم مخالف پروپیگنڈا، سنگاپور نے بھارتی فلم پر پابندی لگا دی

سنگاپور نے مسلم مخلاف بھارتی فلم ‘دا کشمیر فائلز‘ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سنگاپور حکومت کا کہنا ہے کہ اس فلم میں حقائق کو یکطرفہ طورپر دکھاتے ہوئے مسلمانوں کو منفی طور پر پیش کیا گیا ہے، جس←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی جاسوسی پر اسپین کی خفیہ ایجنسی کی سربراہ برطرف

وزیراعظم کی جاسوسی پر اسپین کی خفیہ ایجنسی کی سربراہ کو برطرف کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ہسپانوی حکومت نے وزیراعظم، وزرا اور دیگرسیاسی رہنماؤں کے فون ٹیپ کرنے پرخفیہ ایجنسی کی پہلی خاتون سربراہ —پازایسٹین— کو برطرف کردیا ہے۔←  مزید پڑھیے

نیدرلینڈ کی گلوکارہ نے ’پسوڑی‘ گا کر سب کو حیران کر دیا

نیدرلینڈ کی گلوکارہ ایما حیسٹرز نے کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا مقبول ترین پاکستانی گانہ ’پسوڑی‘ گا کر سب کو حیران کر دیا۔ ’پسوڑی‘ کو معروف گلوکار علی سیٹھی اور گلوکارہ شائے گِل نے گایا ہے، اس گانے کے بول←  مزید پڑھیے

روس یوکرین جنگ، ننھے کتے کو صدارتی اعزاز دیا گیا

یوکرین میں جاری جنگ میں اپنی خاص صلاحیت سے ہزاروں لوگوں کی جان بچانے والے کتے کو صدارتی اعزاز سے نوازا گیا۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دارلحکومت کیئو میں ایک تقریب میں پیٹرن نامی کتے کو 200 سے←  مزید پڑھیے

جنوبی کوریا کے نئے صدر نے حلف اٹھالیا

جنوبی کوریا کے نو منتخب صدر یون سک یول نے ملکی صدارت کا حلف اٹھا لیا ہے۔ نو منتخب صدر کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کو مکمل ختم کرنا ہوگا۔ پیپلز پاور پارٹی سے تعلق رکھنے←  مزید پڑھیے

طالبان خواتین سے متعلق سخت فیصلے واپس لیں ،ورنہ اقدامات کریں گے، امریکہ

واشنگٹن: امریکہ نے طالبان کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ خواتین کے متعلق سخت فیصلوں کو واپس نہیں لیں گے تو ان کے خلاف سخت اقدامات پر مجبور ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے←  مزید پڑھیے

عمران خان الزام لگانے کی بجائے پاک فوج کو کام کرنے دیں، ریٹائرڈ آرمی افسران

ریٹائرڈ آرمی افسران نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان الزام نہ لگائیں، تقسیم نہ کریں، پاک فوج کو کام کرنے دیں۔ اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ ہر اِختلاف قابلِ احترام لیکن اب بات ہمارے گھر پرآ←  مزید پڑھیے

حکومت پاکستان کی آفیشل ویب سائیٹ پر سائبر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، وفاقی وزیر

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی آفیشل ویب سائیٹ پر سائبر حملہ ہوا جو سائبر سکیورٹی نظام کی وجہ سے ناکام ہو گیا۔  وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ سائبر حملہ صبح ساڑھے گیارہ بجے کیا←  مزید پڑھیے

ہندوستان میں تیزی سے کم ہوتی مسلمانوں کی شرح پیدائش

نیشنل فیملی ہیلتھ سروے کے پانچویں مرحلے کی رپورٹ کے مطابق حالیہ برسوں میں بھارت میں مسلمانوں کی شرح پیدائش دیگر کمیونٹیز کے مقابلے میں تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ اگرچہ ملک بھر میں تمام برادریوں کی خواتین کی←  مزید پڑھیے

امریکہ میں اسقاط حمل کے حقوق کو برقرار رکھنے کے لیے احتجاج

ہفتے کے روز امریکہ کے کئی شہروں میں اسقاط حمل کے حق کو برقرار رکھنے کے لیے بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے۔ اسقاط حمل کے حقوق کے حامی اگلے چند ہفتوں میں سپریم کورٹ کے آنے والے فیصلے کے←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم شہباز شریف کا عمران خان کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی تقریر کو ملک کے لئے سازش قرار دیتے ہوئے کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کسی ایک←  مزید پڑھیے

خبردار! ماسک پہن لیں، کورونا کی نئی قسم پاکستان آگئی

پاکستان میں اومی کرون وائرس کے نئے ویرینٹ کی تصدیق ہو گئی۔ قومی ادارہ صحت این آئی ایچ نے پاکستان میں جینوم کی ترتیب کے ذریعے  اومی کرون کے نئے سب ویرینٹ (ذیلی قسم) BA.2.12.1 کے پہلے کیس کی تصدیق←  مزید پڑھیے

عمران خان کے فوج پر الزامات، ریٹائرڈ فوجیوں کا ردعمل آ گیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے فوج اور اُس کی قیادت پر انتہائی غلط اور بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی سامنے آگئے۔ اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ ہم افواجِ پاکستان اور اُس کی قیادت←  مزید پڑھیے