خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

محبت میں دھوکا، شہری نے عمارت کوآگ لگا دی، 7 افراد ہلاک

محبت میں دھوکا کھانے کے بعد شہری نے رہائشی عمارت کو ہی آگ لگا، جس سے 7 معصوم لوگوں کی جان چلی گئی۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں عمارت کو آگ لگانے والے ملزم نے گرفتاری کے←  مزید پڑھیے

روس پر امریکہ کی نئی پابندیاں عائد

یوکرین پر حملہ۔ امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکہ نے مزید 2600 روسی اور بیلاروسی افراد پر ویزے کی پابندیاں لگائی ہیں۔جن میں تین روسی ٹی وی چینلز کے اعلیٰ عہدیدار بھی شامل ہیں۔ جی سیون←  مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں، مہنگائی کی شرح بڑھنے کا امکان

آئی ایم ایف کی شرائط پر پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں، وزارت خزانہ رواں ہفتے کے دوران سبسڈی ختم کرنے کا پلان تیار کرے گی۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے فی یونٹ پر دی گئی سبسڈی بھی←  مزید پڑھیے

وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی

وزیراعظم شہبازشریف کا ملک میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کے لئے بڑا فیصلہ، وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ عوام کی ضرورت کو پہلے پورا کرنا ہے، قیمت کو←  مزید پڑھیے

مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹ، ایک شخص گرفتار

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹ پر ایک شخص گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم نے مریم نواز کی جعلی ویڈیو بنا کر ٹویٹر پر شیئر کی تھی،←  مزید پڑھیے

سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان خالقِ حقیقی سے جا مِلے

لاہور: سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر رضوان کو دل کا دورہ پڑنے پر سروسز اسپتال لے جایا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکے، یاد رہے ڈاکٹر رضوان نے شہباز شریف فیملی←  مزید پڑھیے

فرح خان نے عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا لیگل نوٹس بھیج دیا

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کی دوست فرح خان نے کرپشن سمیت دیگر الزامات پر عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا لیگل نوٹس بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق فرح خان نے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے←  مزید پڑھیے

سندھ میں اگلے ہفتے ہیٹ ویو کا امکان،پشاور میں بھی الرٹ جاری

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں 11 مئی سے ہیٹ ویو کا امکان ہے جبکہ پشاور میں بھی ہیٹ اسٹروک کی پیش گوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی موسم گرم اور←  مزید پڑھیے

کورونا سے بھارت میں 47 لاکھ اموات ہوئی ہیں، عالمی ادارہ صحت کا انکشاف

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 47 لاکھ سے زائد اموات ہو چکی ہیں، جو سرکاری ریکارڈ سے تقریبا 10 گنا زیادہ ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں←  مزید پڑھیے

خواتین کے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے پر پابندی عائد

طالبان نے افغانستان کے شہر ہرات میں خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنا بند کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ یاد رہے ہرات میں خواتین کا گاڑی چلانا کوئی غیر معمولی عمل نہیں ہے اس شہر کو دیگر شہروں سے←  مزید پڑھیے

امریکا مخالف نہیں ہوں، دوتہائی اکثریت ملی تو ہی اقتدارمیں آوں گا: عمران خان

امریکہ مخالف ہوں نہ بھارت، امریکہ کے ساتھ دوستی چاہتے ہیں،بھارت میں آرایس ایس اور بی جے پی پالیسیوں کےخلاف ہوں،امریکہ کو اب پاکستان میں جی حضوری کرنے والے مل گئے ہیں، جہانگیرترین اورعلیم خان کا مقصد اقتدارمیں آکرفائدہ اٹھانا←  مزید پڑھیے

حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام چیلنج

حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام چیلنج، شیخ رشید نے حنیف عباسی کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورت میں جمع کرا دی۔ درخواست کے مطابق حنیف عباسی کے خلاف 2012 میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے مقدمہ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی غیراخلاقی ویڈیوز برداشت نہ کرنے کی ہدایت،کریک ڈاون کا فیصلہ

سوشل میڈیا پر فحش اور غیراخلاقی وڈیوز سے لوگوں کو بدنام کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر غیراخلاقی وڈیوز سے لوگوں کو←  مزید پڑھیے

برطانوی ہاؤسنگ سکیم یوکرینی مہاجرین کے لیے خطرے کا سبب

برطانوی خیراتی ادارے درخواست دہندگان کو ممکنہ میزبانوں سے ملانے کی کوشش کر رہے ہیں مگر اس معاملے میں تنہا خواتین کو شدید خطرہ درپیش ہے۔ بہت سے مہاجرین اپنے طور پر غیر رسمی فیس بک گروپوں کے ذریعے اپنے لئے رہائش یا پناہ گاہ تلاش کر رہے ہیں←  مزید پڑھیے

شیخ راشد شفیق کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کو ڈیوٹی میجسٹریٹ نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ عدالت نے پولیس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئےسوال کیا کہ شیخ راشد شفیق کا موبائل فون برآمد کیوں نہیں کیا←  مزید پڑھیے

پاکستان کی سعودی عرب سے رواں سال قرض کی رقم نہ لینے کی درخواست

پاکستان نے سعودی عرب سے رواں سال قرض کی رقم نہ لینے کی درخواست کر دی۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری سعودی وزیر خزانہ سے ملاقات ہوئی ہے،امید کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

روسی وزیر خارجہ نے ہٹلر کو یہودی قراردیدیا: اسرائیل شدید برہم، سفیر طلب

تل ابیب: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے تازہ بیان پر اسرائیل نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان پر یہود دشمنی کے جذبات پھیلانے اور ہولو کاسٹ کی اہمیت کم کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ برطانوی خبر←  مزید پڑھیے

پاکستان میں پھر دو عیدیں، خیبرپختونخوامیں عید کی نماز ادا

پاکستان میں عید پھر متنازع ہو گئی۔ ایک سال کے وقفے کے بعد ملک میں پھر سے دو عیدیں منائی جا رہی ہیں۔ خیبرپختون خوا میں عید الفطر کی نماز ادا کر دی گئی۔ پا کستان کے دیگر صوبوں میں←  مزید پڑھیے

شریف اور زرداری خاندان اپنے کیسز ختم کر کےخود کو این آر او ٹو دیں گے، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے شریف اور زرداری خاندان کے خلاف وائٹ پیپر پیش کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ خود کو این آر او ٹو دیں گے۔ انہوں نے اپنے کیسز ختم کرنے پر کام شروع←  مزید پڑھیے

نئی تاریخ بن گئی: پاکستان اور سعودی عرب پہلی مرتبہ اسٹریٹیجک پارٹنر شپ کیلئے تیار

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی پوری سیاست جھوٹ پر مبنی ہے، فرح گوگی کی کرپشن کا سراغ بھی بنی گالہ سے ملتا ہے، فرح گجر کے اثاثوں میں اربوں روپے←  مزید پڑھیے