عثمان بزدار کا استعفیٰ غیر آئینی اور جعلی وزیراعلیٰ کی حلف برداری بھی جعلی ہے : گورنر پنجاب
لاہور: گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عثمان بزدار نے استعفیٰ وزیراعظم کو دیا گورنرکو نہیں، جعلی وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برداری بھی جعلی ہے، میرے ہوتے ہوئے گورنرہاؤس سیاسی جماعت کا دفتر نہیں بنے گا۔ انہوں← مزید پڑھیے
