خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

خاتون نے بلی سے شادی کر لی

برطانیہ میں ایک خاتون نے اپنی پالتو بلی سے شادی رچا لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 49 سالہ خاتون رواں ماہ ایک تقریب میں اپنی بلی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ جنوب←  مزید پڑھیے

روس نے 287 برطانوی ارکان پارلیمان پر پابندی عائد کر دی

روس نے برطانوی پارلیمان کے 287 ارکان کے روس میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق برطانوی حکومت کی طرف سے 11 مارچ کو روسی پارلیمان دومہ←  مزید پڑھیے

افریقہ میں بھوک کے باعث دو ملین بچوں کی اموات کا خدشہ، اقوام متحدہ

افریقہ میں دو ملین کے قریب بچے بھوک کے سبب موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی امداد سے متعلق ایجنسی کے سربراہ مارٹن گریفِتھس نے کہا ہے کہ ہارن آف افریقہ کہلائے جانے والے خطے میں←  مزید پڑھیے

شکر ہے! اللہ نے شریفوں کا چہرہ دکھایا ہے،چودھری پرویز الہی

لاہور: پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ پانچ سال بعد شریفوں کو حکومت ملی ان کا اب اصل رنگ باہر آیا ہے۔ پرویز الہی نے کہا کہ میں نے پریس کانفرنس رکھی ہے اس میں←  مزید پڑھیے

کراچی والوں کے لیے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 2گھنٹے بڑھا دیا گیا

کراچی والوں کے لیے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مزید 2 گھنٹے بڑھا دیا گیا۔ عید تک لوڈ شیڈنگ کی یہی صورتحال رہے گی۔ کراچی کے رہائشی علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے بدترین لوڈ شیڈنگ سلسلہ جاری ہے۔کے الیکٹرک کو←  مزید پڑھیے

بلال صدیق کمیانہ سی سی پی او لاہور تعینات

بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیا گیا۔ چیف سیکرٹری کامران علی افضل نے بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او تعینات کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق بلال صدیق←  مزید پڑھیے

فواد چودھری نے پی ٹی آئی ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی دور کے امریکہ دورے کی تفصیلات شئیر کردیں

 پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے پی ٹی آئی ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی دور کے امریکہ دورے کی تفصیلات شئیر کردیں۔ سابق وفاقی وزیر  فواد چودھری نے  نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان کے امریکہ کے←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی سوشل میڈیا ایپ نے ٹوئٹر اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا ایپ ’ ٹروتھ سوشل‘ نے ٹوئٹر اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا←  مزید پڑھیے

ایران کے لیے ایٹمی ہتھیار بنانا چند ہفتوں کا معاملہ ہوگا، امریکہ

امریکی حکام کو خدشہ ہے کہ ایران چند ہفتوں میں ایٹمی ہتھیار بنا سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی کا کہنا ہے کہ ایران ایک برس سے کم مدت میں ایٹمی ہتھیار تیار کر سکتا ہے اور←  مزید پڑھیے

اکاونٹ بحال بھی کر دیا جائے تو ٹوئٹر پر واپس نہیں آؤں گا، ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کا ٹوئٹر اکاونٹ بحال بھی کر دیا جائے تو بھی وہ ٹوئٹر جوائن نہیں کریں گے۔ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو خریدنے کے←  مزید پڑھیے

آنگ سان سوچی کو کرپشن کیس میں 5 سال قید کی سزا

میانمار کی فوجی عدالت نے آنگ سان سوچی کو کرپشن ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق آنگ سان سوچی کے خلاف کرپشن کے ایک کیس میں←  مزید پڑھیے

مسلم مخالف سازش، بھارت کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھی حجاب پر پابندی عائد

بھارت کے بعد مقبوضہ کشمیر کے اسکول میں بھی حجاب پر پابندی عائد کردی گئی. کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بارہ مولا کے ایک اسکول میں طالبات اور اساتذہ پر حجاب لینے پر پابندی عائد کردی گئی،جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ مودی انتظامیہ کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بی جے پی کو سمجھ لینا چاہئیے کہ یہ بھارت کی کوئی ریاست نہیں، جہاں اپنی مرضی کے مطابق لباس  پہننے   کی آزادی نہیں اور جہاں اقلیتوں کے گھروں کو بلڈوز کیا جاتا ہے. محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی لڑکیاں حجاب پر پابندی برداشت نہیں کریں گی۔ بھارتی ریاست کرناٹکا میں مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے،  بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز امتحانات میں 6 طالبات کو حجاب پہننے←  مزید پڑھیے

اسرائیل کا دمشق کے قریب فضائی حملہ، 9 افراد ہلاک

تل ابیب: اسرائیل کا شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب فضائی حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دمشق کے قریب کیے گئے اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد میں 5←  مزید پڑھیے

جب کال دوں گا تو 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی صرف عوام کے مفاد کیلئے بنائی اور سازش ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کا ایجنٹ ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے←  مزید پڑھیے

بجلی بچانی ہے تو ”ویمپائر ڈیوائسز” کو بند کرنا ہوگا

عام طور سے خیال کیا جاتا ہے کہ برقی آلات اگر صرف اسٹینڈ بائی پر ہوں تو وہ بجلی استعمال نہیں کرتے لیکن برطانوی ادارے برٹش گیس کی تحقیق کے مطابق ایسا نہیں ہے۔ برطانوی گھروں کے اندر لگے برقی←  مزید پڑھیے

رواں مالی سال کے اختتام تک مہنگائی میں ریلیف نہیں ملے گا، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نےعلاقائی اکنامک آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس سال معاشی شرح نمو 4 فیصد رہنے کا امکان ہے جب کہ رواں مالی سال کےاختتام تک مہنگائی میں←  مزید پڑھیے

عمران خان سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ملاقات

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے اان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں ملاقات ہوئی ہے۔ عمران خان سے ملاقات میں مختلف قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات سے متعلق   ←  مزید پڑھیے

جامعہ کراچی میں خود کش دھماکہ: 3 سے 4 کلو بارودی مواد استعمال ہوا، رپورٹ

کراچی: جامعہ کراچی میں ہونے والے خود کش دھماکے میں تین سے چار کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ یہ دعویٰ بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کی جانب سے خود کش حملے کی تیار کی جانے والی ابتدائی رپورٹ←  مزید پڑھیے

سابق امریکی صدر پر توہین عدالت کا الزام، یومیہ 10 ہزار ڈالر ادا کرنے کی سزا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو توہین عدالت کے مرتکب قراردے دیا گیا ہے۔ عدالتی حکم کی تعمیل تک روزانہ 10 ہزار ڈالر جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی گئی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری طریقوں کی سول تحقیقات میں←  مزید پڑھیے

دنیا جوہری جنگ کے خطرے کو ہلکا نہ لے،روس

روس کی جانب سے وارننگ دیتے ہوئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا سنگین جوہری جنگ کے خطرے کو ہلکا نہ لے، یہ قابل غور ہے۔ وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے روس کے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا←  مزید پڑھیے