خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

عمران خان کے ٹوئٹر’ اسپیس‘ نے ہر ریکارڈ توڑ دیا

سابق وزیراعظم عمران خان عدم اعتماد تحریک کے دوران اور اس  سے برطرف ہونے کے بعد سے کئی بار قوم سے خطاب کر چکے ہیں۔ لیکن اس بار عمران خان نے ٹی وی چینلز، یا جلسے کی بجائے ٹوئٹر کا←  مزید پڑھیے

عمران خان جہاں جہاں جائیں فول پروف سیکورٹی دی جائے، شہباز شریف کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی فول پروف سکیورٹی یقینی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ شہباز شریف نے عمران خان کو سکیورٹی تھریٹ کی اطلاع پر وزارت داخلہ کو فوری اور موثر اقدامات کی سخت ہدایت←  مزید پڑھیے

بھارت میں تجاوزات کے نام پر مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کیا جانے لگا

بھارت میں تجاوزات کے نام پر مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کیا جا رہا ہے۔ بھارت میں ہندو انتہا پسند مسلمانوں پر زمین تنگ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے۔ دہلی کے علاقے جہانگیر پوری میں←  مزید پڑھیے

عمران خان کل لاہور جلسہ میں اہم اعلان کریں گے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کل لاہور کے جلسہ میں اہم اعلان کریں گے۔ سربراہ پاکستان عوامی لیگ شیخ رشید نے عمرہ ادائیگی سے واپسی کے بعد بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی←  مزید پڑھیے

ہیلتھ منسٹر سے لیکر وزیراعظم کی کرسی تک مجرمان ہی مجرمان ہیں، کہاں ہے ٹیم؟ شہباز گل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ تین دن میں ڈالر 5 روپے مہنگا اور بجلی بھی 5 روپے مہنگی ہوئی جب کہ اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی۔ مفتاح اسماعیل! گمراہ نہ کریں،←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجادی: پاکستان کیلئے مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑے مسائل قرار

اسلام آباد: انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (IMF) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ خسارہ کم کرنا ہے، آئی ایم ایف سے قسط بحال کرانی ہے، کابینہ کا اعلان رات ہو جائیگا: مفتاح←  مزید پڑھیے

تیل سے بھرا روسی بحری جہاز سمندر میں روک لیا گیا

یونان نے تیل سے بھرا روسی بحری جہاز سمندر میں روک لیا۔ یونانی حکام نے روس کے خلاف یورپی یونین کی عائد کردہ پابندیوں کے تحت ایک روسی آئل ٹینکر کو بحیرہ ایجیئن میں روک لیا ہے۔ یونانی کوسٹ گارڈز←  مزید پڑھیے

جو تحائف گھر لے گیا، وہ واپس لیں، کیا کیا ملا؟اسے پبلک کریں، عدالت کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ تحائف کی معلومات پبلک کرنے کے کیس میں جسٹس میاں گل حسن نے ریمارکس دیئے کہ بیرون ملک سے←  مزید پڑھیے

چینی اور آٹے کی قیمت میں کمی

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی اور آٹے کے قیمت میں کمی کر دی۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن ترجمان کے مطابق چینی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے جبکہ آٹے کے 10 کلو تھیلے←  مزید پڑھیے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا حکم چیلنج

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کے حکم کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی نے سنگل بینچ فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ←  مزید پڑھیے

عثمان بزدار کا استعفی منظور ہوا یا نہیں؟ درخواست سماعت کے لیے مقرر

عثمان بزدار کو بطور وزیر اعلیٰ عہدے پر بحال کرنے سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کل درخواست پر سماعت کریں گے ، لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست شہری←  مزید پڑھیے

ڈالر 2 روپے 16 پیسے مہنگا، قیمت184روپے 70 پیسے ہو گئی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 184روپے70پیسے ہوگئی۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔فاریکس ڈیلرزانٹربینک میں ڈالر 2روپے 16پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 184روپے70پیسے ہوگئی۔دو روز میں ڈالر 3←  مزید پڑھیے

منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر کردیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے نئے آرمی چیف منوج پانڈے اپریل کے آخر میں عہدہ سنبھالیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹننٹ جنرل منوج پانڈے اس وقت←  مزید پڑھیے

افغان دارالحکومت کابل میں 3 دھماکے

افغان دارالحکومت کابل میں 3 دھماکے، افغان میڈیا کے مطابق پہلا دھماکہ ٹریننگ سینٹر کے باہر ہوا۔ دوسرا دھماکہ اسکول کے قریب ہوا جب طلبا اسکول سے باہر آرہے تھے، عینی شاہدین کے مطابق گرنیڈ حملے میں 5 افراد زخمی ہوئے۔ افغان میڈیا کے مطابق ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔←  مزید پڑھیے

شیخ رشید کی روضہ رسولﷺپر حاضری، تصویر شیئر کر دی

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ روضہ رسولﷺ پر حاضری کی تصویر بھی جاری کر دی گئی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے ٹوئٹر اکاونٹ سے←  مزید پڑھیے

ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم کے مشیر مقرر

ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم کے مشیر مقرر کر دئیے گئے۔ عون چودھری کی بطور مشیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، عون چودھری نے کہا کہ مرکز میں عہدہ دینے پر وزیراعظم کا شکر گزار←  مزید پڑھیے

ایلون مسک کا مقابلہ، ٹوئٹر نے قانون کا سہارا لے لیا

دنیا کا امیر ترین شخص اور مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر آمنے سامنے آگئے، ایلون مسک کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹوئٹر نے قانون کا سہارا لے لیا۔ کچھ دن قبل ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کی پیشکش کی تھی،←  مزید پڑھیے

پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے: شہباز شریف کا مودی کو جوابی خط

اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے۔ انہوں نے یہ بات اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو لکھے گئے جوابی خط میں کہی ہے۔ پاکستان←  مزید پڑھیے

سردار تنویر الیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزادکشمیر منتخب

مظفرآباد: تحریک انصاف کے وزارت عظمی کے امیدوار سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ سردار تنویر الیاس کو 33 اراکین اسمبلی نے ووٹ دیئے۔ اسپیکر اسمبلی انوارالحق نے سردار تنویر الیاس کی کامیابی←  مزید پڑھیے

تحائف بیچ کر بنی گالہ کی سڑک بنوائی،گھر کے باہر باڑ لگوائی، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ سے تحائف خریدنے کے بعد ان کی مرضی ہے وہ جیسے مرضی استعمال کریں،تحائف بیچ کر پیسوں سے بنی گالہ کی سڑک بنوائی اور گھرکے اطراف باڑ لگوائی۔ اسلام آباد←  مزید پڑھیے