خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

برطانیہ میں سیاسی پناہ مانگنے والوں کو روانڈا میں رہنا پڑے گا

برطانیہ نے پناہ مانگنے والے ہزاروں افراد کو افریقی ملک روانڈا بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ یکم جنوری کے بعد غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کو روانڈا بھیجا جائے گا،←  مزید پڑھیے

اسرائیلی فورسز کا مسجد اقصیٰ پر حملہ ،100 نمازی زخمی

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت جاری، اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کر کے نہتے نمازیوں کا نشانہ بنایا، جس سے 100 نمازی زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر آنسو گیس اور شیلنگ بھی←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا ایکٹوٹس گرفتاری!ایف آئی اے کسی کوہراساں نہ کرے، ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

یقینی بنائیں کہ کسی کا آزادی رائے کا حق متاثر نہ ہو، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا کارکنوں کی گرفتاری کیس کو نمٹا دیا۔ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکنوں کی گرفتاری اور گھروں میں چھاپوں←  مزید پڑھیے

لاہور میں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی

لاہور کے علاقے کالج روڈ پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کالج روڈ، امیر چوکے قریب ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں 2 خواتین←  مزید پڑھیے

لڑکے کو جنسی ہراساں کرنے کا جرم؛ عمران خان مستعفی، سیاست چھوڑنے کا اعلان

ویک فیلڈ سے منتخب ایم پی عمران احمد خان کو عدالت نے پندرہ سالہ لڑکے کو جنسی ہراساں کرنے کی وجہ سے مجرم قرار دے دیا ہے اور عمران خان نے استعفی دے کر سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا۔ اگرچہ←  مزید پڑھیے

میجر پر تشدد کا معاملہ سنگین ، خواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان گرفتار

پاک فوج کے میجر پر تشدد کامعاملہ سنگین ہوگیا ۔مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان کو مقدمے میں نامزد کرکے گرفتار کرلیا گیا۔ مدعی نے موقف اختیار کیا ہے کہ خواجہ سلمان رفیق اور حافظ←  مزید پڑھیے

یمن کی انسانی حقوق وزارت نے ملک میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے

یمن کی قومی سالویشن حکومت میں انسانی حقوق کی وزارت نے بدھ کی رات ملک میں جنگ بندی کی کسی بھی کارروائی کی حمایت کی ہے۔ المیادین سے پاک صحافت کے مطابق، یمنی تنظیم نے اعلان کیا کہ وہ کسی←  مزید پڑھیے

حجاب تنازع:بھارتی ریاست کرناٹک میں صدارتی راج نافذ کرنے کا مطالبہ

بھارت میں مسلم فورم نے فرقہ وارانہ فسادات کے باعث ریاست کرناٹک میں صدارتی راج کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی اور فرقہ وارانہ فسادات کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کرگیا۔ مسلم فورم کی جانب سے←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا نام قومی اسمبلی میں استعمال نہیں کیا جاسکتا، پی ٹی آئی

عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی کا نام قومی اسمبلی کے کسی کام میں استعمال نہ کیے جانے کے لیے درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی گئی۔ پی ٹی آئی کا نام قومی اسمبلی میں استعمال نہیں←  مزید پڑھیے

صوبہ سندھ: بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا الیکشن شیڈول جاری

کراچی: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا الیکشن شیڈول جاری کر دیا ہے۔ صوبہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں سکھر،لاڑکانہ، شہید بے نظیر آباد اور میرپور خاص ڈویژنز کے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی کراچی کیلئے 3گزارشات: ہزاروں ایئرکنڈیشن بسیں منگوائیں، وزیراعلیٰ کو طریقہ بھی بتادیا

کراچی: نومنتخب وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے گزارش کی ہے کہ کراچی سرکولر ریلوے (کے سی آر) منصوبے کو سی پیک کا حصہ بنوائیں۔ ہم نیوز کے مطابق←  مزید پڑھیے

جرمنی میں مہنگائی نے 41 سال کا ریکارڈ توڑ دیا، کہرام مچ گیا

جرمنی میں تین دہائیوں سے زائد عرصے کے بعد خوراک اور ایندھن جیسی بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اس سے نہ صرف یورپی مرکزی بینک کے تئیں عام لوگوں کا غصہ بڑھ رہا ہے←  مزید پڑھیے

آدھے سے زیادہ برطانوی جانسن کا استعفیٰ چاہتے ہیں

برطانیہ میں رائے عامہ کے جائزوں کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ پارٹی گیٹ اسکینڈل کے انکشافات اور پولیس کی جانب سے بورس جانسن پر جرمانے کے بعد اس ملک کے نصف سے زیادہ لوگ چاہتے ہیں کہ وہ←  مزید پڑھیے

ایلون مسک کا ٹوئٹر ٹیم میں شامل ہونے سے انکار

لگژری کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا ، اسپیس ایکس کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک ٹوئٹر کو بھی سنبھالنے جا رہے تھے، لیکن اب انہوں نے ٹوئٹر بورڈ آف ڈائریکٹر میں شامل ہونے سے انکار کر←  مزید پڑھیے

سال 2030 میں دو مرتبہ رمضان المبارک آئےگا

سال 2030 میں دو مرتبہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آئےگا۔ سعودی ماہر فلکیات خالد الذقاق نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو بتایا ہے کہ سال 2030میں مسلمان دو بار رمضان کے روزے رکھیں گے۔ ان←  مزید پڑھیے

امریکی ریلوے اسٹیشن پر فائرنگ،23 افراد زخمی، دھماکا خیز مواد برآمد

امریکی شہر بروکلین کے سب وے اسٹیشن پر فائرنگ سے 13 افراد زخمی ہو گئے جب کہ اس مقام سے کئی دھماکہ خیز آلات بھی برآمد ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ آور نارنجی رنگ کے←  مزید پڑھیے

روس یوکرین میں نسل کشی کر رہا ہے، جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین پر روسی حملوں کو نسل کشی قرار دے دیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ روس کا یوکرین پر حملہ نسل کشی ہے۔ جبکہ ری ہے جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ یہ←  مزید پڑھیے

روسی جنگ: یوکرین کے دو تہائی بچے بے گھر ہوگئے

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ روس کے یوکرین پرحملے کے باعث ڈیڑھ ماہ میں یوکرین کی آبادی کے دو تہائی بچے اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ یوکرین کا دورہ کرنے والے یونیسیف کے←  مزید پڑھیے

شہباز گل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف اسٹاف مقرر

شہباز گل کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کاچیف آف اسٹاف مقرر کردیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے شہبازگل کی بطور چیف آف اسٹاف تعیناتی کی منظوری دے دی۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد←  مزید پڑھیے

مجھے نہ کبھی کوئی ہار دیا گیا نہ ہی میں نے اسے فروخت کیا ہے، زلفی بخاری

سابق وزیر و پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری نے توشہ خانہ سے قیمتی ہار بیچنے سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ زلفی بخاری نے ٹوئٹ میں ہار بیچنے والی خبروں کو کھلا←  مزید پڑھیے