عمران خان آج شام اہم اعلان کریں گے، سینیٹر فیصل جاوید
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان آج شام اہم اعلان کریں گے۔ پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر← مزید پڑھیے
