خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

تحریک عدم اعتماد:قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائے جانے کے بعد اسپیکر اسدقیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4بجے ہوگا۔ قومی اسمبلی اجلاس کےایجنڈے میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک شامل←  مزید پڑھیے

ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد: امریکی  ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی۔ انٹربینک میں ڈالر62 پیسےمہنگا ہوکرنئی تاریخی بلندی پرپہنچ گیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر182 روپے40 پیسوں کی سطح پرپہنچ گیا۔ چھ روز قبل انٹربینک←  مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں انتخابی مہم میں وزیراعظم اور وزرا پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔ عدالت نے حکم دیا کہ←  مزید پڑھیے

فن لینڈ مسلسل 5ویں باردنیا کا سب سے خوش ملک قرار

فن لینڈ نے مسلسل پانچویں بار دنیا کے سب سے خوش ملک اور قوم ہونے کا اعزازحاصل کر لیا۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کی گئی ورلڈ ہیپینس رپورٹ میں سب سے زیادہ خوش اور ناخوش ممالک کی درجہ←  مزید پڑھیے

فیس بک نے بھی ٹک ٹاک اکاونٹ بنا لیا

چینی ایپ ٹک ٹاک کی دھوم ، فیس بک نے بھی ٹک ٹاک پر انٹری لے لی۔  میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورکس فیس بک اور انسٹاگرام کے ٹک ٹاک اکاؤنٹس نے سب کو حیران کر دیا۔ ٹک ٹاک پر فیس←  مزید پڑھیے

روسی حملے،يوکرينی دارالحکومت ميں ہلاکتوں کی تعداد 222 ہو گئی

روسی حملوں کے باعث يوکرينی دارالحکومت ميں ہلاکتوں کی تعداد 222 ہو گئی۔ يوکرينی حکومت نے بتايا ہے کہ دارالحکومت کيف ميں روس کی جانب سے حملوں میں اب تک 222 افراد ہلاک ہو چکے ہيں۔ جن ميں 60 شہری←  مزید پڑھیے

بھارتی ریاست گجرات کے اسکولوں میں بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار

بھارتی ریاست گجرات کے اسکولوں میں بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی۔ مودی سرکار کی ہندوتوا کی سوچ تعلیمی اداروں میں غالب آنے لگی۔ اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے بعد بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار←  مزید پڑھیے

روسی صدر کا 500 سے زائد غیر ملکی طیارے واپس نہ کرنے کا فیصلہ

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے 500 سے زائد غیر ملکی طیارے واپس نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مغربی ممالک کی پابندیوں کے جواب میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک نئے←  مزید پڑھیے

روس سے تیل خریدنا بھارت کو تاریخ کے غلط رخ پر کھڑا کر دے گا، امریکہ کی تنبیہہ

امریکہ نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس سے تیل خریدنا بھارت کو تاریخ کے غلط رخ پر کھڑا کر دے گا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ اگرچہ روس سے سستے داموں تیل←  مزید پڑھیے

پیوٹن جنگی مجرم ہیں،امریکی صدر جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی صدر پیوٹن کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔ یوکرین میں روس نے کیف کے ایک تھیٹر اور کھانا لینے کے لیے قطار میں کھڑے عام شہریوں کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی صدر نے تھیٹر میں←  مزید پڑھیے

بیلاروسی صدر الیکسانڈر لوکاشینکو اور ان کی اہلیہ پر بھی پابندیاں عائد

امریکہ نے روسی فوجی سربراہوں اور بیلاروسی صدر اور ان کی اہلیہ پر پابندیاں عائد کردیں۔ امریکہ نے روسی فوجی سربراہوں اور ایسے افراد کے خلاف نئی پابندیاں عائد کی ہیں جن پر امریکا کا الزام ہے کہ وہ انسانی←  مزید پڑھیے

روس نے یوکرین تنازع کے حل کے لیے نئی تجویز پیش کردی

روس نے یوکرین تنازع کے حل کے لیے نئی تجویز پیش کردی۔ کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ کیف کے ساتھ بات چیت میں سویڈن اور آسٹریا کی طرح ایک غیر جانبدار، آزاد اور اپنی فوج رکھنے والا یوکرین←  مزید پڑھیے

امریکہ کا یوکرین کیلئے مزید 80 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

واشنگٹن: امریکہ نے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو مزید 80 کروڑ ڈالر کی سیکیورٹی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کو مزید←  مزید پڑھیے

موسمیاتی تبدیلی کیخلاف جنگ، ہتھیار سائیکل ہوگا

اقوام متحدہ میں ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے سائیکل چلانے کو فروغ دینے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دنیا کے 193 ملکوں نے قرارداد کو متفقہ←  مزید پڑھیے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی ماکیٹ میں خام تیل کی قیمتیوں کو ریورس گیئرنلگ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 100ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئیں۔روس یوکرین کشیدگی کے بعد 3ہفتوں میں یہ سب سے زیادہ کمی ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ←  مزید پڑھیے

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہین، برطانوی وزیر اعظم ابوظہبی میں شیخ محمد بن زاید اور دیگر حکام سے ملاقات کریں گے۔ عالمی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اعظم سعودی عرب بھی جائیں گے اور←  مزید پڑھیے

امریکی بحری بیڑہ ایک ڈالر میں نیلام

واشنگٹن: امریکہ کا مشہور بحری بیڑہ “کٹی ہاک” کو ایک ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی افواج کو کئی جنگوں میں فتح دلوانے اور جنگ میں اہم کردار ادا کرنے والا مشہور←  مزید پڑھیے

حجاب پر پابندی کا فیصلہ، بھارتی شہروں میں دفعہ 144 نافذ

بھارت میں مسلمان خواتین اپنی آزادی اور روایات کی جنگ لڑ رہی ہیں، کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ دفعہ کرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا کی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سربراہ این سی او سی اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا پابندیاں ختم کرنے کا←  مزید پڑھیے

خیبر پختونخوا کے 107 پولیس اہلکار معطل

پشاور: خیبر پختونخوا میں 100 سے زائد پولیس اہلکاروں کو مسلسل غیر حاضری پر معطل کر دیا گیا۔ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر تھانہ لنڈی کوتل میں 107 پولیس اہلکاروں کو معطل کیا گیا جبکہ معطل اہلکاروں کی تنخواہیں روکتے←  مزید پڑھیے