خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

جیت ہماری ہو گی:یوکرائن

یوکرائن کے وزیر خارجہ دمائترو کولیبا نے کہا ہے کہ ہم اپنا دفاع کریں گے اور یہ جنگ جیت لیں گے۔ دمائترو کولیبا نے کہا ہے کہ “روس کے صدر ولادی میر پوتن نے یوکرائن کے خلاف وسیع پیمانے کی←  مزید پڑھیے

یوکرائن: روس کے حملوں میں 8 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں

یوکرائن نے روس کے حملوں میں 8 افراد کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ یوکرائن وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق روس کے حملوں میں 8 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔ یوکرائن مسلح افواج نے←  مزید پڑھیے

جین تھراپی، تھیلیسیمیا کے خلاف ایک امید

خون بنانے کی صلاحیت کے فقدان یعنی تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کے علاج کی نئی امید پیدا ہوئی ہے۔ امریکا میں ماہرین نے جین تھراپی کے ذریعے اس بیماری میں مبتلا بچوں کے جسم میں قدرتی طریقے سے خون بنانے←  مزید پڑھیے

یوکرین کے صدر زیلینسکی نے مارشل لا نافذ کرنے کا اعلان کردیا

یوکرین کے صدر زیلینسکی نے مارشل لا نافذ کرنے کا اعلان کردیا، صدر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ روس نے ہمارے انفراسٹرکچر اورسرحدی محافظوں پر میزائل حملے کیے، یوکرین کے کئی شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ یوکرین کی←  مزید پڑھیے

عالمی رہنماؤں کا روس سے یوکرین میں کارروائیاں روکنے کا مطالبہ

روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد عالمی رہنماوں کے ردعمل سامنے آرہے ہیں۔ چینی وزارت خارجہ نے بیان جاری کیا ہے کہ کسی بھی ایسے اقدام پر اعتراض ہے جو جنگ کو←  مزید پڑھیے

روس کا یو کرین پر حملہ، تیل اور سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

روس کی جانب سے یو کرین پر حملے کے بعد تیل اور سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ اسٹاک مارکیٹیں کریش کر گئیں۔ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر←  مزید پڑھیے

یوکرین پرحملے سے قبل روسی صدر نے کسے فون کیا؟

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین پر حملے سے پہلے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں حملے کے بارے میں آگاہ کیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق کال پر پیوٹن نے بتایا کہ ماسکو←  مزید پڑھیے

روس نے فوجی کاروائی شروع کر دی

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے یوکرائن کے مشرقی علاقے دونباس کے لئے فوجی کاروائی شروع کر دی ہے۔ صدر ولادی میر پوتن علی الصبح ٹیلی ویژن سے قوم سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے یوکرائن کے مشرق←  مزید پڑھیے

دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے شوہر کو اغوا کر لیا

صنعا: یمن میں خاتون نے دوسری شادی کرنے پر شوہر کو اغوا کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے شہر تعز میں پہلی بیوی نے اپنے شوہر کو دوسری شادی←  مزید پڑھیے

آئی ٹی سیکٹر کیلئے تاریخی پیکج کی منظوری

وزیراعظم عمران خان نے وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی سفارشات پر آئی ٹی سیکٹر کیلئے تاریخی پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ٹی انڈسٹری کیلئے پیکج کی منظوری وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں دی گئی۔ وزیر آئی←  مزید پڑھیے

یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت سے چین حوصلہ پکڑے گا، ٹرمپ کی وارننگ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت سے چین حوصلہ پکڑے گا۔ امریکی ریڈیو پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین پر روس کا حملہ چینی صدر کو تائیوان←  مزید پڑھیے

پاکستان میں ہوائی سفر کے لیے مکمل ویکسی نیشن کروانا لازم قرار

این سی او سی نے ہوائی سفر کرنے والے تمام مسافروں کیلئے ویکسینیشن لازم قرار دیدی۔ فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں کیا گیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا۔←  مزید پڑھیے

کراچی : ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ 24 گھنٹے سے بند

کراچی بندرگاہ ایک دن بعد بھی کھل نہ سکی.14 جہاز لنگ انداز نہیں ہو سکے۔ کراچی میں ماہی گیروں کی جانب سے بندرگاہ کے چینل کا گھیراؤ جاری ہے ۔ احتجاج کو تقریباًچوبیس گھنٹے کا وقت گزر گیا ہے تاہم←  مزید پڑھیے

سائنسدانوں نے سورج سے خارج ہونے والی اب تک کی سب سے بڑی لپٹ کیمرے کی آنکھ میں قید کر لی

سائنسدانوں نے سورج سے خارج ہونے والی اب تک کی سب سے بڑی لپٹ کیمرے کی آنکھ میں قید کر لی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سورج سے خارج ہونے والی بڑی لپٹیں یورپی اسپیس ایجنسی کے سولر آربِٹر←  مزید پڑھیے

امریکہ نے یوکرین سے اپنے تمام سفارت کاروں کو واپس بلانے کا حکم دیدیا

امریکی صدر ولادیمیر پوٹن کی جانب سے ڈونیٹسک اور لوہانسک علاقوں کی آزادی کو تسلیم کرنے کے بعد، امریکہ نے اعلان کیا کہ وہ یوکرین سے اپنے تمام سفارت کاروں کو واپس بلا کر پولینڈ منتقل کر دے گا۔ امریکی←  مزید پڑھیے

کرناٹک: حجاب کے لیے لڑنے والی مسلمان طالبہ کے بھائی پر حملہ، املاک تباہ

کرناٹک کے اسکولوں اور کالجوں میں بی جے پی حکومت کی طرف سے مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے والی طالبہ ہزارہ شفا کے بھائی پر ہندوتوا انتہا پسندوں نے حملہ کیا اور اس←  مزید پڑھیے

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور نامور سیاستدان انتقال کرگئے

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما، محترمہ بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھی اور پاکستان کے نامور سیاستدان رحمان ملک کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رحمان ملک گذشتہ 20 روز سے کورونا کے مرض میں مبتلا ہونے←  مزید پڑھیے

یوکرین تنازع: پیوٹن کے خطاب کے بعد خام تیل کی قیمت میں اضافہ

روسی صدر ولادییمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین کے دوعلاقوں کو آزاد ریاست تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعدعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ روسی صدر پیوٹن کے اہم خطاب کے بعد برینٹ←  مزید پڑھیے

بھارت کے سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد کو 5 سال قیدکی سزا

بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ کو کرپشن کیس میں 5 سال قید اور 60 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ لالو پرساد پر الزام تھا کہ انہوں نے چارے کے لیے مختص فنڈز میں سے 139 کروڑ←  مزید پڑھیے

روس کے خلاف امریکا کے ساتھ ہیں، جاپان

یوکرین اور روس کے درمیان بڑھتی کشیدگی، دنیا کو ایک خوفناک جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے، جنگ کی صورت میں امریکا نے روس کو سخت پابندیوں کی دھمکی بھی دے رکھی ہے۔ جاپانی وزیراعظم فومیو کیشیدا کا کہنا ہے←  مزید پڑھیے