خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

اسرائیلی بحریہ سعودی عرب، پاکستان کے ساتھ امریکی زیر ِقیادت مشقوں میں شمولیت

اسرائیلی بحریہ نے جمعرات کو تصدیق کی ہے کہ اس نے پاکستان، سعودی عرب اور یہودی ریاست کے ساتھ سفارتی تعلقات نہ رکھنے والے کچھ دوسرے ممالک کے ساتھ امریکی قیادت میں ہونے والی مشقوں میں حصہ لیا ہے۔←  مزید پڑھیے

طوفان یونس-اسکول بند، فلائٹیں کینسل ، فوج الرٹ

طوفان یونس جس کی رفتار 100 میل فی گھنٹہ کی ہے، کے باعث جانی نقصان کا اندیشہ ہے۔ حکومت نے موسم کی شدت کے باعث فوری طور پر سکولوں میں چھٹی کر دی ہے، اور فوج کو ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مستعد کر دیا ہے←  مزید پڑھیے

نیٹو کا مشرقی یورپ میں مزید فوجیں بھیجنے کا اعلان

نیٹو نے ایک پریس کانفرنس میں خبردار کیا ہے کہ "روس کا اپنی طاقت کا مظاہرہ یورپ میں معمول کا واقعہ بن گیا ہے۔" اور یہ کہ روسی تناؤ کی شدت میں کمی کے آثار نہ دیکھتے ہوئے نیٹو کے اتحادیوں نے مشرقی یورپ میں اپنی فوجوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے←  مزید پڑھیے

بھارت میں 14 شادیاں کرنے والا شخص گرفتار

نئی دہلی: بھارت میں 14 شادیوں کر کے جعلسازی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اوڈیشہ سے تعلق رکھنے والا 60 سالہ شخص بھارت کی 7 مختلف ریاستوں کی 14 خواتین سے←  مزید پڑھیے

دنیا کی پہلی خاتون ایچ آئی وی سے شفایاب

ایچ آئی وی ایک ایسا وائرس ہے جو انسانی مدافعتی نظام کو خون کے سفید خلیات تباہ کرکے نقصان پہنچاتا ہے، اور برسوں سے سائنسدان اس کے علاج کی دریافت کے لیے کوششیں کررہے ہیں۔ امریکا میں لیوکیمیا میں مبتلا←  مزید پڑھیے

یاد آ رہا ہے تیرا پیار، ڈسکو ڈانسر والے بپی لہری چل بسے

معروف بالی وڈ میوزک ڈائریکٹر بپی لہری ممبئی کےاسپتال میں چل بسے، بنگال میں پیدا ہونے والے بپی لہری کی عمر 69 برس تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بپی لہری ایک ماہ سےاسپتال میں داخل تھے اورانہیں پیرکوڈسچارج کیا گیا←  مزید پڑھیے

پیاز چوری کرنے پر ملک بدری کی سزا

متحدہ عرب امارات کی عدالت نے پیاز کے 10 تھیلے چوری کرنے والے 2 چوروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دےدیا۔ عدالت نے دونوں مجرموں پیاز کے تھیلے چوری کے جرم کا اعتراف کرنے پر تین ماہ قید کی←  مزید پڑھیے

طالبان کا سوال، افغان عوام کی رقم 11 ستمبر کو متاثرین کو کیوں دی جائے؟

طالبان نے امریکہ کی جانب سے افغانستان کی اربوں ڈالر کی دولت 11 ستمبر کے متاثرین کو دینے کے بائیڈن حکومت کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ طالبان نے 11 ستمبر کے واقعے کے متاثرین کے لیے افغانستان کی اربوں←  مزید پڑھیے

امریکہ اور اسرائیل اسلام کے اصل دشمن ہیں: الحوثی

انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالم اسلام کا سب سے بڑا دشمن امریکہ صیہونی اتحاد ہے۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے جنرل سیکرٹری عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل اتحاد عالم اسلام کا←  مزید پڑھیے

ترکی کی ادویات جارجیا کی منڈیوں میں پہنچ گئیں

جارجیا کے وزیر اعظم ایراکلی غاریباشویلی نے ملک میں ادویات کی قیمتوں میں کمی اور ملک میں معیاری ادویات کے داخلے سے متعلقہ فیصلے کے حوالے سے کہا ہے کہ ترکی سے خریدی گئی ادویات چند ہفتوں میں میڈیکل اسٹوروں←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کے خاتمے کا تاثر دینا غلط ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل گیبرے سوس کا کہنا ہے کہ “کچھ ممالک میں ویکسینیشن کی اعلی شرح اور Omicron مختلف قسم کے زیادہ موثر نہ ہونے سے اس کی کی وبا ختم ہو نے کا تاثر دینا غلط←  مزید پڑھیے

روسی اور امریکی وزرا خارجہ کی روس۔ یوکیرین بحران پر اہم بات چیت

روسی وزیر خارجہ سرگئے لاوروف کی امریکی ہم منصب انتھونی بلنن سے ’’سلامتی‘‘ کے معاملات پر بات چیت ہوئی ہے۔ روسی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ امریکی فریق کی خواہش پر←  مزید پڑھیے

روس کے یوکرین پر حملے کا امکان موجود ہے: بائیڈن

امریکی صدرجوبائیڈن کا کہنا ہے کہ روس اب بھی یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے خطاب میں کہا ہے کہ اب تک روسی فوجیوں کی واپسی کی تصدیق نہیں ہوئی اس لئے حملے کا امکان موجود ہے۔ انہوں←  مزید پڑھیے

صومالیہ میں بم حملے اور مسلح جھڑپیں

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں علی الصبح متعدد بم حملے کئے گئے ہیں۔ بم حملے کاہدہ پولیس چوکی کے قریب اور یاقشید کے علاقے میں کئے گئے ہیں۔ حملوں کے بعد شدید مسلح جھڑپ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ حملوں←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے میں پاکستانیوں کا چوتھا نمبر

 معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کا غیر اخلاقی ویڈیوز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔  ٹک ٹک انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ غیر اخلاقی ویڈیوز کو اپ لوڈ کرنے میں پاکستانیوں کا چوتھا نمبر ہے۔ بلاک کی گئی 88 فیصد←  مزید پڑھیے

حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن بھارت کی وزیر اعظم بنے گی، اسدالدین اویسی

بھارت میں حیدرآباد سے رکن پارلیمان اور مسلم رہنما اسدالدین اویسی کا کہنا ہے کہ حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن بھارت کی وزیر اعظم بنے گی۔ مسلم رہنما نے خطاب کے دوران کہا کہ اگر کوئی لڑکی حجاب پہننے کا فیصلہ کرتی ہے تو اسے پہننے سے کون روک سکتا ہے؟ خطاب میں مزید کہا لڑکیاں حجاب اور نقاب پہنے کالج جائیں گی اور ڈاکٹر، کلکٹر اور بزنس وومین بنیں گی۔ 43 سیکنڈز کے کلپ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اویسی کا کہنا تھا کہ اگر کوئی لڑکی حجاب پہننے کا فیصلہ کرتی←  مزید پڑھیے

او آئی سی کا بھارت میں مسلمانوں پر مسلسل حملوں پر گہری تشویش کا اظہار

او آئی سی نے بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک پر تشویش کا اظہار کیا ہے، او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے اپنے بیان میں کہا کہ کرناٹک میں مسلم لڑکیوں پر حجاب پر پابندی←  مزید پڑھیے

بھارت نے مزید 54 چینی ایپس پر پابندی عائد کر دی

بھارت نے چین کی مزید 54 ایپس کو قومی سلامتی کا خطرہ قرار دے کر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے، چین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے آغاز سے اب تک بھارت 300 چینی اپیس پر پابندی عائد کر←  مزید پڑھیے

کینیڈا میں ویکسین مخالف مظاہرین کے خلاف ایمرجنسی ایکٹ نافذ

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹرک ڈرائیوروں کے احتجاج کو ختم کرنے کے لیے ایمرجنسی اختیارات کا ایکٹ نافذ کر دیا۔ کینیڈین وزیر اعظم نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس مرحلے میں فوج تعینات نہیں ہوگی تاہم حکام کو←  مزید پڑھیے

ترک صدر کی توہین قابل سزا، گرفتاریاں شروع

ترکی میں صدر کی توہین کی تو سزا سامنا کرنا ہوگا، ترک صدر رجب طیب ارگان کے بارے میں توہین آمیز جملے بولنے والوں کی گرفتاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں چھتیس تفتیشی کیس←  مزید پڑھیے