خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

جنوری 2022 کے دوران مہنگائی میں اضافہ، اعدادوشمار جاری

نئے سال کے پہلے مہینے جنوری میں مہنگائی بڑھ گئی، دال مسور، دال چنا، دال ماش، چنے، پھل، موٹرفیول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جنوری کے دوران مہنگائی میں صفر اعشاریہ 39 فیصد←  مزید پڑھیے

گھر گھر کورونا ویکسینیشن کی خصوصی مہم شروع

این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی ویکسینیشن کی خصوصی مہم شروع کردی ہے۔مہم کے تحت ٹیمیں گھر گھر جا کر ویکسین لگائیں گی۔عوام ہر صورت ویکسینیشن کرائیں۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان←  مزید پڑھیے

امریکہ: پانچ سال سے کم عمر بچوں کے لیےکورونا ویکسین فروری کے آخر تک دستیاب ہوگی

(نامہ نگار/مترجم:نسرین غوری)واشنگٹن پوسٹ کے مطابق فائزر انٹرنیشنل اور جرمنی کی بائیو اینٹیک کمپنی امریکہ کے خوراک اور ادویات کے ادارے [ایف ڈی اے]سے منگل تک ہنگامی طور پر بچوں کی ویکسین کے اجازت نامے کے لیے درخواست کرنے والے←  مزید پڑھیے

اگر میں صدر بنا تو 6 جنوری کے مجرموں کو معاف کر دوں گا: ٹرمپ

سابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ اگر وہ دوبارہ صدر بنے تو کانگریس کی عمارت پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کو معاف کر دیں گے۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر انہیں اگلی بار اقتدار ملا تو وہ←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ایک بار پھر اپنی ہی پارٹی کے خلاف بول پڑے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان ایک بار پھر اپنی ہی پارٹی کے خلاف بول پڑے، انہوں نے اپنی ہی پارٹی کے خلاف تنقید بھرا ٹوئٹ کر ڈالا۔ یاد رہے کہ اس سے←  مزید پڑھیے

92 سالہ لتا منگیشکر نے کورونا کو شکست دے دی

بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر 21 دن بعد ’کورونا اور نمونیا کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئی ہیں، تاہم تاحال وہ اسپتال کے آئی سی یو میں ہی داخل ہیں۔ لتا کے ٹھیک ہونے کی تصدیق ریاست مہاراشٹر کے←  مزید پڑھیے

مس یو ایس اے نے خودکشی کرلی

سابق مس یو ایس اے 2019 چیسلی کرسٹ نے خودکشی کرلی تیس سالہ چیسلی نے رہائشی عمارت کی 60 ویں منزل سے کود کر اپنی جان دی. پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد ہی اصل حقیقت سامنے آئے گی کہ←  مزید پڑھیے

ویکسین مخالف ڈرائیوروں کا احتجاج: کینیڈا کے وزیراعظم خفیہ مقام پر منتقل

اوٹاوا: ٹرک ڈرائیوروں کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنے خاندان کے ہمراہ خفیہ مقام پر منتقل ہو گئے ہیں۔ مؤقر انگریزی جریدے دی ویک اور برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے ←  مزید پڑھیے

سندھ پولیس: ڈی آئی جی مقصود احمد کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دینے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کو ایک اور اعزاز اس وقت ملا جب سندھ پولیس میں ڈی آئی جی کی حیثیت سے فرائض منصبی سر انجام دینے والے ڈاکٹر مقصود احمد کو ان کامیاب و شاندار تحقیق پر برطانوی یونیورسٹی کی جانب←  مزید پڑھیے

بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، نیپرا سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پرکل سماعت کرے گی۔ اضافے کی صورت میں صارفین پر30 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا۔ بجلی کی←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کےخلاف کرپشن کی انکوائری کیوں نہیں کی؟ چیئرمین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کرپشن کی انکوائری نہ کرنے پرچیئرمین نیب جاوید اقبال کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق پر←  مزید پڑھیے

کون تاحیات زندہ رہنا چاہتا ہے؟ زیتون کے تیل کا استعمال جان لیوا بیماریوں سے لڑنے میں مددگار ہے

(و نامہ نگار/مترجم: محمد منیب خان) اگر آپ ابھی تک مکھن اور مئیونیز استعمال کرتے ہیں تو اب وقت آ گیا ہے کہ ان عادتوں کو بدل کر ایسی خوارک استعمال کی جائے جو سائنسدانوں کے مطابق آپ کو زیادہ←  مزید پڑھیے

یو اے ای: اُڑن کشتی – دنیا کی پہلی ہائیڈروجن پاور بوٹ

اُڑن کشتی صاف ٹیکنالوجی کی صنعت اور اور اس کشتی ساز اسٹارٹ اپ کے لیے ایک اگلا قدم ہے۔ یہ اسٹارٹ اپ دس ملین یورو پر مشتمل فنڈز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ ←  مزید پڑھیے

ترکی اسرائیل سے تعلق بہتر بنانےکو کیوں بے چین ہے؟

کس دور کے اتحادی اسرائیل اور ترکی کے تعلقات صدر اردگان کے دور میں سردمہری کا شکار ہونے ہیں، جس کی وجہ ترک صدر کی تنقید ہے ،جو وہ عموماً فلسطین کے مسئلے کو لے کر اسرائیل پر کرتے ہیں اُدھر اسرائیل کو ترکی کے حماس کے ساتھ اچھے تعلقات پر بھی تشویش ہے۔←  مزید پڑھیے

یو اے ای: سماجی رابطے کی ویب سائٹس اور ایپس سے متعلق سخت قوانین، سزائیں اور جرمانے

(نامہ نگار/مترجم:نسرین غوری)متحدہ عرب امارات میں قانونی ماہرین نے آن لائن سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ اور ایپس کے صارفین کو متنبہ کیا ہے کہ وہ غیر سرکاری و غیر مصدقہ ذرایع سے حاصل کردہ اطلاعات اور خبریں پھیلانے سے←  مزید پڑھیے

اسلامو فوبیاتاریخی مسئلہ نہیں, یہ برطانوی معاشرے میں بھی چلتا ہے،سعیدہ وارثی

اسلامو فوبیا کا الزام لگانا "کیرئیر کو بڑھانا" ہے، لیکن اسلامو فوبیا کا شکار ہونا "کیرئیر کو تباہ کرنا" ہے۔ اسے معلوم ہونا چاہیے: اسلاموفوبیا کے خلاف اس کی اکثر تنہا عوامی مہم کو سیاسی جلاوطنی سے نوازا گیا ہے←  مزید پڑھیے

چین پاکستان کے لیے خلائی سٹیشن اور سیٹلائٹ تیار کرے گا

چین نے جمعے کے روز اسلام آباد کے ساتھ خلائی تعاون بڑھانے کے منصوبوں کا اعلان کیا، جس میں پاکستان کے لیے ایک خلائی اسٹیشن کی تعمیر اور اس کے لیے مزید سیٹلائٹ لانچ کرنا شامل ہے۔ چین کے خلائی←  مزید پڑھیے

مودی سرکار نے اسرائیل سے پیگاسس سپائی ویئر خریدا، نیویارک ٹائمز

نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے بعد اسرائیل کے اسپائی ویئر بیگاسس کے ذریعے بھارت میں ججوں، سیاست دانوں، صحافیوں اور اہلکاروں کی جاسوسی کا معاملہ ایک بار پھر زور پکڑ رہا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے جمعے کو←  مزید پڑھیے

عین وقت پر دلہن کا شادی سے انکار

نئی دہلی: بھارت میں عین شادی کے دوران دلہن نے رسومات ادا کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارت میں شادی کے دوران اکثر دلہن کی جانب سے رشتہ ازدواج میں بندھنے سے انکار کی خبریں آ رہی ہوتی ہیں۔ ایسی←  مزید پڑھیے

خلا میں بھیجا گیا راکٹ جلد چاند سے ٹکرائے گا

واشنگٹن: سات سال قبل خلا میں بھیجا گیا راکٹ 4 مارچ کو چاند سے ٹکرائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نجی خلائی ادارے اسپیس ایکس کا راکٹ فالکن نائن جو سال 2015 میں موسمیاتی سیٹلائٹ کو←  مزید پڑھیے