خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ویکسین لگوانے پر معذور شخص بولنے اور چلنے لگا

نئی دہلی: بھارت میں کورونا ویکسین لگوانے والے معذور شخص نے حیرت انگیز طور پر بولنا اور چلنا شروع کر دیا۔ بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے علاقے بوکارو میں 55 سالہ شخص دُلار چند مونڈا نے 4 جنوری کو کورونا←  مزید پڑھیے

5G کے خطرناک اثرات، امریکی پروازیں معطل

فائیو جی ٹیکنالوجی کے تباہ کن اور خطرناک اثرات، متحدہ عرب امارات سمیت 4 ایئر لائنز نے امریکا کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں۔ ان ایئر لائنز میں ایئر انڈیا، اے این اے، جاپان ایئر لائنز اور ایمریٹس شامل ہیں جن←  مزید پڑھیے

بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ، نیوی کے 3 اہلکار ہلاک

ممبئی ڈاک یارڈ میں موجود بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ ہوا ہے جس کے باعث بھارتی نیوی کے 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی نیوزی کے اہلکار بحری جہاز آئی این ایس رانویر←  مزید پڑھیے

بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کشمیریوں کے قتل میں ملوث، برطانوی فرم نے گرفتار ی کا مطالبہ کردیا

بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کشمیریوں کے قتل میں ملوث ہیں، لندن کی اسٹوک وائٹ نامی لا فرم نے برطانوی پولیس سے  آرمی چیف منوج مکند نروانے اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا۔ درخواست میں بھارتی حکومت کےسینئرافسران بھی نامزد کیے گئے ہیں۔ لافرم اسٹوک وائٹ نے درخواست لندن میٹروپولیٹن پولیس کے جنگی جرائم کے یونٹ میں جمع کرائی ہے۔ برطانوی لا فرم کے مطابق قابض بھارتی فوج نے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے، کشمیر میں سماجی کارکنوں، صحافیوں اور عام شہریوں پر تشدد، ان کے اغوا اور قتل کے پیچھے بھارتی جنرل منوج مکند نروانے اور وزیر داخلہ امیت شاہ کا ہاتھ ہے۔ فرم نے 2020 اور 2021 کے درمیان پیش آنے والے واقعات کے حوالے سے 2 ہزار سے زائد شہادتیں پیش کی ہیں۔←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا ابوظہبی کے ولی عہد سے رابطہ، حوثی حملے کی مذمت

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے حوثی باغیوں کے حملے کی مذمت کی۔ وزیر اعظم عمران خان نے ابوظہبی میں سول تنصیبات پر دہشت گردانہ←  مزید پڑھیے

مریم نواز کی درخواست دھوکہ دہی کے مترادف ہے، نیب

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ مریم نواز کی درخواست عدالت کے ساتھ دھوکہ دہی کے مترادف ہے۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے مریم←  مزید پڑھیے

بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت سے نمٹنے کے لیے سورج کی شعاعوں کو مدھم کرنے کے منصوبے کے خلاف سائنسدان متحد

سورج کی  توانائی کی شدت میں تبدیلی لانے کے لیے سب سے زیادہ مقبول عام منصوبہ یعنی وسطی فضا میں گندھک کے اربوں ذرات چھڑکنے کا پروگرام بھی تنقید کی زد میں رہا ۔ سائنسدانوں نے اپنے کھلے خط میں کہا کہ اس کے نقصانات اس کے متوقع فوائد سے کہیں زیادہ ہوسکتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بھارت میں مادہ ٹائیگر کی آخری رسومات کی تقریب

بھارت میں جانوروں کی شاہانہ آخری رسومات ادا کی جانے لگیں، بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے محکمہ جنگلات نے مادہ ٹائیگر کی آخری رسومات کرنے کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔ ‘کالر والی’ کے نام سے جانی جاتی ٹائیگرس←  مزید پڑھیے

دنیا کے سامنے مودی کی زبان بند، ٹیلی پرامٹر کے بغیر ایک لفظ بھی منہ سے نہ نکلا

بڑی بڑی باتیں کرنے والے نریندر مودی پرچی پڑھنے والے وزیراعظم نکلے، لائیو شو میں جب پرامٹر پر کچھ نہ لکھا آیا تو مودی کی ہوائیاں اڑ گئیں۔ ہوا کچھ یوں کہ نریندر مودی ورلڈ اکنامک فورم سے آن لائن خطاب←  مزید پڑھیے

سعودی اتحاد کا یمن پر فضائی حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد ہلاک

مشرق وسطی میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھنے لگی، سعودی اتحاد کا یمن پر فضائی حملہ، یمن کے شہر صنعا میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فضائی حملے میں سابق فوجی عہدیدار←  مزید پڑھیے

عثمان بزدار سب سے آگے ۔۔ بہترین وزیراعلیٰ قرار

لاکھ مخالفت کے باوجود وزیراعلیٰ پنجاب 3 سالہ کارکردگی کے لحاظ سے تمام وزرائے اعلیٰ سے آگے ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپنین ریسرچ کی نئی سروے رپورٹ جاری کر دی گئی، جس کے مطابق اکثریت نے عثمان بزدار کوسب←  مزید پڑھیے

ریاست خود ملوث ہو توتحقیقات کون کریگا؟ہائیکورٹ کے جبری گمشدگیوں پر ریمارکس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو جبری گمشدگیوں پر موثر اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا، عدالت نے جبری گمشدگیوں کے ہائی کورٹ میں زیر سماعت کیسز کی لسٹ اٹارنی جنرل کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس←  مزید پڑھیے

بجلی 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی؟

حکومت نے نیپرا کو بجلی 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست دے دی ہے۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 95 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست دی گئی ہے، تمام سلیبز کے←  مزید پڑھیے

اسلام آباد :بلدیاتی الیکشن 15 اپریل کو، وزیراعظم کی 3900 ای وی ایمز دینے کی ہدایت

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ،اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کروائے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے 3 ہزار 900 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں مانگ←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات: جائے حادثہ پر جمع ہونے و تماشا دیکھنے پرایک ہزار درہم جرمانہ

(نامہ نگار/مترجم:نسرین غوری)متحدہ عرب امارات پولیس نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ حادثات والی جگہوں پر جمع ہونے ، زخمیوں کی تصاویر یا ویڈیوز بنانے سے احتراز کریں۔ ایسا کرنے پر ان پر ایک ہزار یو اے ای←  مزید پڑھیے

اسرائیل:کورونا کیسز کی شرح حد سے تجاوز کرگئی

اسرائیل کورونا کیسز کی شرح حد سے تجاوز کرگئی ہے۔کورونا کیسز کی شرح بارہ فیصد تک پہنچ گئی پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 40430 کیسز رپورٹ ہوۓ جب کہ 319572 ٹیسٹ کئے گئے جب کہ نازک حالت کے مریضوں کی تعداد 286 سے بڑھ کر 308 ہوگئی۔←  مزید پڑھیے

ایران جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے ‘چند ہفتے باقی ہیں:اینٹونی بلنکن

ایران جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے صرف "چند ہفتے باقی ہیں" اس سے پہلے کہ تہران کی پیشرفت کو تبدیل کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔ بلنکن نے جمعرات کو ویانا میں تہران اور 2015 کے معاہدے کے دوسرے دستخط کنندگان کے درمیان بات چیت کے دوران بات کی←  مزید پڑھیے

شمالی کورین ہیکرز نے گزشتہ سال 400 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی اُڑالی

شمالی کوریا کے ہیکرز نے گزشتہ سال (2021) کے دوران 400 ملین ڈالر کی مالیت کی کرپٹو کرنسی آڑا لی۔ تجزیاتی کمپنی چین انیلیسز کے مطابق شمالی کورین ہیکرز کی جانب سے اتنی بڑی چوری کرپٹو کرنسی کے پلیٹ فارمز←  مزید پڑھیے

فرانس میں گھریلو تشدد کے مہلک سلسلے کا تسلسل

کولڈ سٹیل کے ساتھ دو دیگر خواتین کی موت نے فرانس میں گزشتہ 15 دنوں میں “قتل” کا نشانہ بننے والوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہو گئی ہے۔ فرانسیسی اخبار “لی فیگارو” سے پاک صحافت نیوز ایجسنی کے مطابق،←  مزید پڑھیے

پچاس ممتاز شخصیات کا پاکستان اور بھارت کےآپسی اختلافات کے خاتمے پر زور

درجنوں سابق حکام، سیاست دانوں اور نامور شخصیات نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کی میز پر بیٹھیں۔ کم از کم 50 سیاست دانوں، سابق سینئر عہدیداروں اور امن کارکنوں←  مزید پڑھیے