خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ٹک ٹاکر فضا حسین المعروف حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ایف آئی اے حکام کی جانب سے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کو باضابطہ طور←  مزید پڑھیے

جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحد پر کشیدگی میں شدت

جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے آج (بدھ) آرمینیا کی سرحد پر آزاد کرائے گئے شہر کالبجر میں کشیدگی میں اضافے کا اعلان کیا۔ جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ منگل سے آرمینیائی←  مزید پڑھیے

ایران سے پاکستان 500 اشیا آتی اور صرف5 جاتی ہیں، تجارتی عدم توازن کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی عدم توازن کے متعلق ہوشربا انکشافات ہوئے ہیں۔ اعداد و شمار کے تحت پاکستان سے صرف پانچ اشیا وہاں جاتی ہیں جب کہ ایران سے 500 اشیا یہاں آتی ہیں۔ یہ ہوشربا←  مزید پڑھیے

چین نے امریکی فضائی کمپنیوں کی چین کے لئے پروازوں پر پابندی لگا دی

چین نے بعض امریکی فضائی کمپنیوں کی چین کے لئے پروازوں پر پابندی لگا دی ہے۔ اطلاع کے مطابق بعض امریکی فضائی کمپنیوں کی چین کے لئے پروازوں پر پابندی کا فیصلہ ماہِ دسمبر کے اواخر میں ملک میں داخل←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں دو بحرینیوں کو پھانسی دے دی گئی

سعودی عرب کی عدالت نے بحرین کے دو نوجوانوں کی پھانسی کی توثیق کر دی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے دو نوجوانوں کو “ملک فہد” نامی پل کو گرانے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔←  مزید پڑھیے

دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ امریکہ یا برطانیہ کا نہیں بلکہ جاپانی شہریوں کے پاس ہے۔ جاپان ایک مرتبہ پھر پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔درجہ بندی میں پاکستان 108وایں نمبر پر آیا، گزشتہ سال کی درجہ بندی میں پاکستان 116 ممالک میں 113 ویں نمبر پر تھا۔ ہینلے انڈیکس نے 2022 کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی، رینکنگ کے مطابق جاپان اور سنگاپور فہرست میں پہلے نمبر پر رہے، ان دونوں ممالک کے پاسپورٹ رکھنے والے 192 ممالک کا بغیر ویزا سفر کرسکتے ہیں۔ دوسرے نمبر پر جرمنی اور جنوبی کوریا، تیسرے پر فن لینڈ، اٹلی، اسپین، چوتھے پر آسٹریا، ڈنمارک، فرانس، نیدر لینڈ اور سوئیڈن، پانچویں پر آئرلینڈ اور پرتگال کے پاسپورٹ رہے۔ سب سے بدترین پاسپورٹ افغانستان کا قرار دیا گیا ہے، جوعالمی درجہ بندی میں 111 نمبر ہے۔عراق 110،شام 109 ویں←  مزید پڑھیے

دسمبر 2021 میں ٹیسلا چین نے ریکارڈ گاڑیاں فروخت کیں

(نامہ نگار/رپورٹ :طلحہ نصیر)چائنا پیسنجر کار ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2021 میں ٹیسلا چین نے ریکارڈ گاڑیاں فروخت کی ہیں ۔معروف امریکی الیکٹرونک گاڑیوں کی کمپنی ٹیسلا نے دسمبر میں چین میں تیار کردہ 70,847 گاڑیاں فروخت کیں۔←  مزید پڑھیے

فلسطینیوں کی کمائی کا ذریعہ اسرائیلیوں کے لیے زہرِ قاتل ثابت ہورہا ہے

(نامہ نگار/رپورٹ:دانش خان)فلسطینیوں کی کمائی کا ذریعہ اسرائیلیوں کے لیے زہرِ قاتل ثابت ہورہا ہے۔اسرا کے چار سالہ بیٹے کو جب خون کا سرطان تشخیص ہوا تو اسے یہ سمجھنے میں دیر نہیں لگی کہ اس بیماری کی جڑ کیا ہے جواب اس کے آس پاس موجود تھا←  مزید پڑھیے

شادی تقریبات کے دوران ہی طلاق

بغداد: عراق میں شادی کی تقریبات کے دوران ہی دلہا نے اپنی دلہن کو طلاق دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں دلہا نے شادی کے دوران ہی دلہن کو ڈانس کرنے پر←  مزید پڑھیے

قرضے کی درخواست مسترد ہونے پر شہری نے بینک کو آگ لگا دی

قرضے کی درخواست مسترد کیوں کی؟ بھارتی شہری نے مبینہ طور پر بینک میں ہی آگ لگادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست کرناٹکا میں پیش آیا، جہاں شہری نے بینک میں قرضے کی درخواست جمع کرائی تاہم بینک نے←  مزید پڑھیے

کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، برطانوی وزیراعظم کو نئے سکینڈل کا سامنا

کرسمس پارٹی کے تنازعہ کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایک اور سکینڈل کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کورونا قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وزیراعظم ہاؤس میں تقریب منعقد کی←  مزید پڑھیے

امریکہ میں خون کا بحران پیدا ہو گیا

واشنگٹن: امریکہ میں اومیکرون کے پھیلاؤ کے بعد خون کا بحران پیدا ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریڈ کراس کی جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عوامی اجتماعات پر پابندی اور تعلیمی اداروں میں بندش←  مزید پڑھیے

وسیم اکرم کی شہریوں سے “صفائی مہم “میں حصّہ لینے کی اپیل

کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کی جانب سے تین روزہ صفائی مہم جاری ہے، سوئنگ کے سلطان اور سابق عظیم کرکٹر وسیم اکرم نے شہریوں سے ساحل کو صاف رکھنے اور کوڑا کرکٹ نہ پھینکے کی اپیل کی ہے۔ وسیم←  مزید پڑھیے

اس صدی کے بحران کا نام عمران خان ہے ، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر تنقید، قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کے دوران بلاول کا کہنا تھا کہ حکومت کمزور پوزیشن کے ساتھ آئی ایم ایف کے پاس گئی، اس لیے کمزور ڈیل←  مزید پڑھیے

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان خالد بلتی صوبہ ننگرہار میں مارے گئے ہیں

تحریک طالبان پاکستان یا عرفہ عام (ٹی ٹی پی) کا ایک سینئر رہنما مشرقی افغانستان میں مارا گیا ہے، پاکستانی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح گروپ اور حکومت کے درمیان امن مذاکرات کا عمل تعطل کا شکار ہے۔←  مزید پڑھیے

کوویڈ 19: تیسرے چینی شہر میں لاک ڈاؤن ،20 ملین سے زائد افراد پابندیوں کا شکار

(نامہ نگار/مترجم:نسرین غوری)کوویڈ 19کی نئی لہر کے باعث چین کے تیسرے شہر میں لاک ڈاون لگا دیا گیا ہے جس سے گھروں تک محدود رہنے والے شہریوں کی تعداد تقریباً بیس ملین ہوگئی ہے ۔ تاہم یہ واضح نہیں کہ ان یانگ نامی شہر جو تقریبا ساڑھے پانچ ملین آبادی کا شہر ہے اسے کب تک لاک ڈاون کا سامنا رہے گا۔←  مزید پڑھیے

امریکی فوجیوں میں خودکشی، کورونا سے ہونے والی موتوں کے دو برابر

امریکی فوج میں خودکشی کی شرح کورونا وائرس سے مرنے والے فوجیوں کی تعداد سے دو گنا زیادہ ہے۔ فوکس نیوز کے مطابق 2021 کی تیسری سہ ماہی میں امریکی فوج کے 160 سے زائد ارکان نے خودکشی کی اور←  مزید پڑھیے

ویانا مذاکرات میں بیانیہ جنگ، فرانس نے اپنی چالیں شروع کر دیں

ویانا میں جاری مذاکرات جس کا مقصد ایران پر عائد غیر منصفانہ پابندیوں کو ہٹانا تھا، ابھی تک اپنی منزل سے بہت دور ہے لیکن اس دوران مغربی ممالک نے نفسیاتی چالوں کا استعمال تیز کر دیا ہے۔ مذاکرات میں←  مزید پڑھیے

شام میں امریکہ کا ڈرٹی گیم، تیل کی لوٹ مار کا نیا طریقہ

امریکہ شام کے تیل کو آزادانہ طور پر لوٹنے کے لیے حسکا صوبے میں ایک ریفائنری بنا رہا ہے۔ اس سے پہلے امریکہ شام کے آئل ٹینکرز کو لوڈ اور لوٹتا رہا تھا اور اب اس نے اپنے زیر کنٹرول←  مزید پڑھیے

کچھ نہ کرو اور لاکھوں کماؤ

ایسی نوکری، جہاں کچھ نہ کرنا ہو اور معاوضہ بھی اچھا ملتا رہے، ہر کسی کا خواب ہو گا، لیکن اس خواب کو جاپان کے شہری نے سچ کر دکھایا۔ ٹوکیو سے تعلق رکھنے والے شہری شوجی ماریموتو کو زندگی←  مزید پڑھیے