خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پچھلی حکومت نے سڑکیں ملکی مستقبل کے لیے نہیں پیسے کے لیے بنائی تھیں ، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پچھلے دور میں سڑکیں ملکی مستقبل بنانے کےلیے نہیں پیسہ بنانے کےلیے بنائی گئیں۔2013 کے مقابلے میں دگنی سڑکیں بنائیں اور وہ بھی آدھی قیمت پر۔ وزیراعظم عمران خان نےہکلہ ڈی آئی←  مزید پڑھیے

پانچ بڑی عالمی جوہری طاقتوں کا ایٹمی جنگ سے گریز کرنے پر اتفاق

روسی ایوانِ صدر کریملن کے مطابق جوہری ممالک نے مشترکہ بیانات جاری کیے جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ہم پر اولین ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ آپس میں جنگ سے بچا جائے اور مل کر←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کے اکاؤنٹس کی رپورٹ 10 روز میں طلب کرلی

وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب نے دونوں جماعتوں کے اکاؤنٹس کی سکروٹنی جلد مکمل کرنے کی اورپی ٹی آئی وکیل شاہ خاور نے سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پبلک نہ کرنے کی استدعا کی ہے۔ دوران سماعت الیکشن کمیشن کا کہنا تھا←  مزید پڑھیے

فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی رپورٹ خفیہ رکھنے کی استدعا

حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن میں ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پبلک نہ کرنے کی استدعا کی ہے۔ منگل کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی←  مزید پڑھیے

کیا محمد بن سلمان کے برے دن شروع ہونے والے ہیں؟

امریکی سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ واشنگٹن نے سعودی عرب کے ولی عہد کے استثنیٰ کی مخالفت کی ہے۔ سعودی لیکس ویب سائٹ کے مطابق ریاض سعد الجباری کیس میں سعودی عرب کے ولی عہد کے کردار کے بارے←  مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کے خلاف ہرجانے کے کیس میں وزیر اعظم کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کے خلاف دائر کیے گئے 10 ارب←  مزید پڑھیے

رواں صدی کے اختتام تک 1500زبانوں کی ناپیدگی کا خدشہ ہے

آسٹریلوی محققین نے ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں صدی کے اختتام تک دنیا سے1500زبانیں ناپید ہو جائیں گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر موجودہ صورتحال جاری رہی اور اس میں کوئی مداخلت نہ کی گئی تو←  مزید پڑھیے

بھارتی انتہا پسندی، ملالہ سمیت 100 مسلمان خواتین نیلامی کے لیے پیش

بھارت میں مودی سرکار کی شہہ پر مسلمانوں کے خلاف نفرت اپنے عروج پر ہے، تازہ ترین واقع میں بھارتی ایپ پر مسلمان خواتین کو نیلامی کے لیے پیش کر دیا گیا۔ بھارتی ایپ پر نیلامی کے لیے پیش کی←  مزید پڑھیے

کراچی والوں کے لیے بجلی کا یونٹ 5 روپے 50 پیسےمہنگا ہونے کا امکان

کراچی والوں کے لیے بجلی 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی۔ کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی درخواست نیپرا کو دے دی۔ نیپرا کے←  مزید پڑھیے

افغانستان میں امن چاہتے ہیں،5 ارب روپے امداد دی، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کاخواہاں ہے،پاکستان نےافغانستان کیلئے 5ارب روپےدیئے،مسئلہ کشمیرکوعالمی فورمزپراجاگرکرتےرہیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیاسے گفت گو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ گزشتہ سال سفارتی لحاظ سےاہم←  مزید پڑھیے

بدعنوان قیادت ہی کرپشن کو قابل قبول بناتی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوان قیادت ہی کرپشن کو قابل قبول بناتی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں جنسی جرائم میں تیزی سے←  مزید پڑھیے

مدھو بالا کی سولہویں سالگرہ

کراچی چڑیا گھر میں ہاتھی مدھو بالا کی 16 ویں سالگرہ منائی گئی۔ تقریب میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعدا د شریک ہوئی۔مدھو بالا نے اپنی سالگرہ کا کیک خود کاٹا۔ اس موقع پر بچوں نے سالگرہ کی مناسبت←  مزید پڑھیے

افغانستان میں بہت سے لوگ اپنے بچے کیوں بیچ رہے ہیں؟

افغانستان میں بہت سے خاندان بھوک، قحط اور غربت کی وجہ سے اپنے بچے بیچ رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی معاشی حالت زار اور بیرون ملک بالخصوص امریکا میں افغانستان کے اثاثے←  مزید پڑھیے

بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر طالبان مکانات نیلام کر رہے ہیں

طالبان ان سیاستدانوں اور اہلکاروں کے گھر نیلام کر رہے ہیں جنہوں نے طویل عرصے سے بجلی کے بل ادا نہیں کیے ہیں۔ طالبان کے ترجمان نے کہا کہ سیاست دانوں اور اعلیٰ عہدیداروں کے گھروں کی نیلامی کی جا←  مزید پڑھیے

پینڈورا پیپرز کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل

اسلام آباد: پینڈورا پیپرز کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق جائزہ کمیشن نے پنڈورا پیپرز میں آنے والے240 ناموں میں سے اکثریت کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں اور وزیر اعظم جائزہ کمیشن کو 200←  مزید پڑھیے

آنےوالے وقت میں دس بڑی معیشتیں ترکی کی ہوں گی: اردگان

رجب طیب اردگان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جلد ہی ترکی کو دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں سے ایک بنائیں گے۔ ترکی کے صدر کا دعویٰ ہے کہ ان کے ملک کی معیشت ترقی کر رہی ہے۔ رجب←  مزید پڑھیے

امریکہ پر بھروسہ کرنا مہنگا پڑا،مجھے بلی کا بکرا بنایا گیا، اشرف غنی

افغانستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ امریکہ پر اعتماد کرنے کی وجہ سے ان کی حکومت گری۔ اشرف غنی نے کہا کہ میں نے اپنے مغربی اتحادیوں خصوصاً امریکہ پر بہت اعتماد کیا تھا لیکن آخر کار انہوں←  مزید پڑھیے

کیا جانسن برطانیہ میں اپنی سیاسی زندگی جاری رکھ سکتے ہیں؟

ایک جرمن میڈیا آؤٹ لیٹ نے برطانوی وزیر اعظم کے گرد گھیرا ہوا بدعنوانی، مسائل اور مسائل پر غور کرتے ہوئے ان کی سیاسی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا اور اپنی مدت کے اختتام تک اس عہدے پر ان←  مزید پڑھیے

اگلے امریکی انتخابات جیتنے کے لیے بن سلمان کا ٹرمپ کی حمایت کا انکشاف

بین الاقوامی میڈیا نے سعودی ولی عہد کی جانب سے سابق امریکی صدر کی آئندہ انتخابات میں کامیابی کے لیے حمایت کا انکشاف کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد←  مزید پڑھیے

کیا اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ کے حالات ہیں؟

غزہ کی پٹی اور اسرائیل کے درمیان موجودہ ماحول کو دیکھتے ہوئے ماہرین یہ خدشہ ظاہر کرنے لگے ہیں کہ جنگ کا امکان بہت بڑھ گیا ہے۔ ترکی کی انادولو نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے متعدد ماہرین نے کہا←  مزید پڑھیے