خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

معاشی دانشمندی کا فقدان: لیرا کی قیمت میں مسلسل کمی

معاشی قوانین کو ماننے سے بھی انکاری ہیں مگر اب اس انکار میں ان کا ساتھ دینے والا کوئی نہیں ہے۔ جہاں دنیا کی کچھ ابھرتی ہوئی معیشتیں مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے شرحِ سود کو اوپر لے کر گئی ہیں ترکی نے بالکل اس کے خلاف قدم اٹھائے ہیں۔←  مزید پڑھیے

امریکا کا افریقی ممالک سے سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان

امریکی صدر جوبائیڈن نے افریقی ممالک سے سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ تمام افریقی ممالک سے سفری پابندیاں جمعہ کو ختم ہو جائیں گی،عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے سفری پابندیوں←  مزید پڑھیے

خدشہ ہے کہ خانہ جنگی شروع ہوجائے گی، نصیر الدین شاہ

نئی دہلی: بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے بھارتی ہندو انتہا پسندوں کے رویے پر خانہ جنگی کا انتباہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلم مخالف مہم←  مزید پڑھیے

متھیرا کی شوہروں سے متعلق نصیحت

پاکستان میں اپنے بولڈ انداز اور بولڈ باتوں سے جانی جاتی متیرا نے اپنے مداحوں کو نصیحت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے شوہر کے نام کا ٹیٹو کبھی نہ بنوائیں، کیونکہ شوہر چھوڑ کر چلے جاتے ہیں←  مزید پڑھیے

سال 2021 کی کامیاب فلمیں کون سی ہیں

سال 2021 کو الوادع کہنے کا وقت آگیا، اس سال وہ فلمیں جو 2020 میں کورونا کی وجہ سے ریلیز نہیں ہو سکی تھیں وہ ریلیز ہوئیں اور کامیاب بھی رہیں۔ اسپائیڈر مین 17 دسمبر کو ریلیز ہوئی اور دس دنوں میں سال کی سب سے کامیاب فلم بن گئی ، 180 ارب روپے کا بزنس کرلیا۔ 2020 میں ریلیز نہ ہونے والی فلم’’نو ٹائم ٹو ڈائی‘‘ 2021 میں ریلیز کر دی گئی، جس کا جادو دنیا بھر پر چھا گیا۔ ڈینیل کریگ کی جیمز بانڈ کے کردار میں آخری فلم نے 28 ارب روپے سے زائد کا بزنس کیا۔ اس سال گاڑیوں کی خوفناک ریس اور ایکشن کا طوفان بھی آیا، بدلے کی آگ میں جلتے خطروں کے کھلاڑی ون ڈیزل کی واپسی ہوئی، فلم فاسٹ اینڈ فیوریئس 9 نے 31 ارب کا بزنس کیا۔ مارول کے سُپر ہیروز کا جادو بھی خوب چلا ، ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم “ایٹرنلز” نے 29 ارب روپے سے زائد کا بزنس کیا۔ اداکارہ اسکارلٹ جوہانسن کی ایکشن سے بھرپورفلم بلیک ویڈو نے بھی دھوم مچائی، مارول اسٹوڈیوز کی فلم  33 ارب روپے کمانے میں کامیاب رہی۔ 2021 میں خونخوار وینم کی واپسی ہوئی، مارول کامک سیریز پر مبنی امریکی سائنس فکشن فلم “وینم ٹو” نے 38ارب کا ریکارڈ بزنس کیا۔ انسانوں کے خاتمے کے بعد اپنی بقا کی جدوجہد کرنے والے خاندان کی کہانی۔ آ کوائٹ پلیس 29 ارب روپے کمانے میں کامیاب ہوئی۔←  مزید پڑھیے

امریکہ میں کرونا کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ایک دن میں 12لاکھ کیس سامنے آگئے

(مکالمہ وی ڈیسک) امریکہ میں کرونا کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ایک دن میں 12لاکھ کیس سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں بھی یومیہ نئے کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، گزشتہ روز تین لاکھ بارہ ہزار کیسز ریکارڈ ہوئے،←  مزید پڑھیے

اسلام آباد ایئرپورٹ سے4 کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن پکڑ لی گئی

(مکالمہ ویب ڈیسک)اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش کی جارہی تھی جو کہ  اے ایس ایف  نےبروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دی گئی ، تفصیلات کے مطابق اے ایس ایف کے مطابق مسافر نور مال نے←  مزید پڑھیے

ہندوستانی دانشوروں کا مسلمانوں بارے نفرت انگیز تقاریر کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ

(مکالمہ ویب ڈیسک)سپریم کورٹ آف انڈیا کے  وکلاء کے ایک گروپ  نے چیف جسٹس کو ایک خط ارسال کیا  جس میں مسلم معاشرے کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ آف انڈیا←  مزید پڑھیے

کرسمس پر کرونا کا نیا وار،دنیا بھر میں ہزاروں فلائٹس منسوخ

(مکالمہ ویب ڈیسک)سال کے آخر میں کرسمس کی خوشیاں منانے اور سیر و تفریح کے لیے نکلنے والوں ہزاروں افراد   جو ہوائی اڈوں پر پھنسے ہوئے ہیں اومیکرون کے پھیلاؤ میں اجافے اک باعث بن رہے ہیں ۔ اومیکرون نامی←  مزید پڑھیے

اسرائیل صرف دھمکیاں ہی دے سکتا ہے،آئی آر جی سی

(مکالمہ ویب ڈیسک)ایرانی اسلامی انقلابی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل رمضان شریف  کا کہنا ہے کہ  اسرائیل   اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے اوروہ بیان داغنے کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتا۔ منگل کے روز آئی آر جی سی←  مزید پڑھیے

حکومت کا عوام دشمن اقدام،1700 سے زائد اشیاء پر ٹیکس لگانے کی تیاری

(مکالمہ ویب ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر   عام شہری کی زندگی مزید اجیرن بنانے کی تیاری شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے منی بجٹ میں 1700 سے زائد اشیاء پر ٹیکسز←  مزید پڑھیے

جلیانوالہ کا انتقام۔برطانوی ملکہ کے قتل کی کوشش۔۔معمہ

25 دسمبر 2021کرسمس ڈے کے سالانہ پیغام کی ریکارڈنگ سے پہلے ایک نوجوان Windsor Castle کی سکیورٹی کراس کر کے اندر داخل ہوتا ہے۔جسکا مبینہ ارادہ ملکہ الزبتھ کو قتل کرنا تھا۔ سکیورٹی حدود کراس کرتے کے فوراً بعد میٹرو←  مزید پڑھیے

ڈاکٹرز کا کارنامہ:ماں کے پیٹ میں بچے کے دل کی کامیاب سرجری

امریکہ میں ایک پیچیدہ سرجری میں والدہ کے پیٹ میں موجود بچے کا ٹیومر کامیابی سے نکال لیا گیا۔  امریکی ریاست اوہائیو کے ایک میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے ماں کے پیٹ میں موجود بچے کی کامیاب←  مزید پڑھیے

سال 2021 میں دنیا کا کرپٹ ترین شخص کون؟

آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے سال 2021 کے کرپٹ ترین شخص کے نام کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی ملک بیلاروس کے صدرالیگزینڈر جی لوکاشینکو←  مزید پڑھیے

بھارتی انتہا پسندی: مدر ٹریسا چیریٹی کے لیے غیر ملکی فنڈنگ ​​روک دی گئی

بھارت میں انتہاپسندی کی لپیٹ میں مسلمانوں کے ساتھ مسیحی برادری بھی آگئی، ہندوستان کی حکومت نے مدر ٹریسا کی طرف سے قائم کردہ خیراتی ادارے کے لیے غیر ملکی فنڈنگ ​​لائسنس کی تجدید کرنے سے انکار کر دیا ہے۔←  مزید پڑھیے

بیان حلفی اکیلے میں ریکارڈ کیا گیا، رانا شمیم

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا کہنا ہے کہ بیان حلفی ریکارڈ کرواتے وقت وہ اکیلے تھے۔ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم بیان حلفی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ انہوں نے بیان←  مزید پڑھیے

نیو ائیر نائٹ پر تیز رفتاری اور ون ویلنگ پڑے گی مہنگی

لاہور میں نئے سال کا جشن مناتے ہوئے ون ویلنگ، تیز رفتاری اور موٹرسائیکل پر کرتب دکھانا مہنگا پڑے گا۔ نیو ائر نائٹ پر ون ویلنگ، تیز رفتاری اور موٹرسائیکل پر کرتب دکھانے والوں کےخلاف چالان کے بجائے حوالات میں←  مزید پڑھیے

روسی میزائل 12 منٹ میں واشنگٹن کو تباہ کر سکتا ہے

روس کے ایک دفاعی ماہر نے بتایا ہے کہ ہمارا سپرسونک میزائل صرف 12 منٹ میں واشنگٹن تک پہنچ کر اسے تباہ کر سکتا ہے۔ سپوتنک کے مطابق اس روسی دفاعی ماہر لیونکوف نے روس کی میزائل صلاحیت کی طرف←  مزید پڑھیے

2021 میں سعودی عرب میں 12 خواتین کارکنوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا

انسانی حقوق کی تنظیم سندھ نے کہا کہ سعودی عرب میں انسانی حقوق کی صورتحال بدستور خراب ہونے کے باعث اس سال سیکیورٹی فورسز نے 12 خواتین کو حراست میں لیا ہے۔ سعودی لیکس کے حوالے سے انسانی حقوق کی←  مزید پڑھیے

صیہونی نیٹ ورک: متحدہ عرب امارات ایران کو تنہا کرنے اور اس کے خلاف فوجی آپشن کے استعمال کی مخالفت کرتا ہے

صیہونی چینل نے تسلیم کیا کہ متحدہ عرب امارات تہران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کی مخالفت کرتا ہے اور ایران کو سیاسی اور اقتصادی طور پر تنہا کرنے کے لیے بھی تیار نہیں ہے۔ عبرانی خبر رساں ذرائع←  مزید پڑھیے