خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

شہزادی حیا کاسابقہ شوہر شیخ محمد سے بیوفائی کا اعتراف

شہزادی حیا نے اپنے سابقہ شوہر دبئی کے حاکم شیخ محمد سے بیوفائی کا اعتراف کرلیا ہے۔ (مکالمہ:ویب ڈیسک)شہزادی حیا نے اپنے سابقہ شوہر دبئی کے حاکم شیخ محمد سے بیوفائی کا اعتراف کرلیا ہے۔ شہزادی حیا کا برطانوی باڈی←  مزید پڑھیے

امریکی آبادی کی اوسط عمر میں تاریخی کمی

2020 میں امریکہ میں اوسط عمر میں تاریخی 1.8 سال کمی واقع ہوئی، جو 75 برسوں میں ہونے والی سب سے زیادہ کمی ہے۔ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق گذشتہ سال امریکہ کی کل آبادی کی اوسط عمر 77 برس←  مزید پڑھیے

چین :کورونا کے خوف سے 1 کروڑ لوگ گھروں میں بند

چین نے کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے بعد شمالی شہر ژیان میں شہر اور کام کی جگہوں پر 13 ملین لوگوں پر سخت لاک ڈاؤن لگانے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ میڈیا کا کہنا ہے کہ مقامی انتظامیہ کی←  مزید پڑھیے

امریکہ میں فوجی بغاوت کا خدشہ

واشنگٹن: امریکہ میں ایک اور فوجی بغاوت کا خدشہ سامنے آ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے 3 ریٹائرڈ جرنیلوں نے فوجی بغاوت کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 2024 کے انتخابی نتائج←  مزید پڑھیے

بھارت: عدالت میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی عدالت میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ کے عدالتی کمپلیکس میں دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل←  مزید پڑھیے

ڈی جی نیب لاہور اور سکھر تبدیل

قومی احتساب بیورو میں اہم عہدوں پر تبادلے کر دیے گئے۔ نیب نے ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد سلیم کا لاہور بیورو سے ہیڈ کوارٹرز میں تبادلہ کر دیا۔گریڈ 21 کے جمیل احمد کو نیب لاہور کا نیا ڈی←  مزید پڑھیے

سرکاری سطح پرکاشت کی گئی بھنگ تیار، کٹائی شروع

سرکاری سطح پرکاشت کی گئی بھنگ تیار ہوگئی، وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے بھنگ کی کٹائی کا افتتاح کردیا۔ شبلی فرازنے کہا کہ بھنگ کا اہم جز بیج ہے، جسے برآمد کریں گے جبکہ بھنگ کی کاشت سے←  مزید پڑھیے

اسلام آباد: ڈی چوک میں احتجاجی اساتذہ اور پولیس آمنے سامنے

اسلام آباد کے ڈی چوک میں ماحول کشیدہ ہو گیا۔ احتجاجی اساتذہ اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔ تعلیمی اداروں کو لوکل گورنمنٹ کے ماتحت کرنے کے خلاف اساتذہ نے مارچ کیا۔ مظاہرین پارلیمنٹ ہاوس کے باہر پہنچ گئے۔ ڈی چوک←  مزید پڑھیے

پاکستان کیلئے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق، قرض کی رقم توانائی کے شعبے میں بہتری کے لئے استعمال کی جائے گی۔ پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان←  مزید پڑھیے

بیوی اور گرل فرینڈ ٹینشن کی وجہ ہیں ،سارو گنگولی

بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سارو گنگولی نے ٹینشن کی وجہ بیوی اور گرل فرینڈ کو قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر سارو گنگولی ایک تقریب میں پہنچے جہاں صحافیوں نے ان سے کئی سوالات کیے، جن←  مزید پڑھیے

2024 امریکی انتخابات: جوبائیڈن ، ٹرمپ کا سامنا کرنے کو تیار

امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی صحت اچھی رہی تو وہ 2024 کے امریکی انتخابات میں دوبارہ حصہ لیں گے۔ امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ وہ وائٹ ہاوس میں مزید←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان آج لاہورکادورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج لاہورکادورہ کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان دورہ لاہور کے دوران گورنر پنجاب چودھری سرور اوروزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے  ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم  عمران خان کو پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پربریفنگ دی جائےگی۔←  مزید پڑھیے

شام کے معاملے پر ایران میں اہم سربراہی اجلاس، ایران، روس، ترکی کے صدر صورتحال کا جائزہ لیں گے

تہران میں ایران، روس اور ترکی کا سربراہی اجلاس منعقد ہوگا جس میں شام کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یہ اجلاس 2022 کے اوائل میں منعقد ہوگا۔ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر علی اصغر حاجی←  مزید پڑھیے

جو بائیڈن کا اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی کالز کا جواب دینے سے انکار

عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ تین ہفتوں میں اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی کالز کا جواب دینے سے انکار کر دیا ہے۔ اسرائیلی چینل 13 نے خبر دی ہے کہ امریکی←  مزید پڑھیے

کینیڈا: حجاب کی وجہ سے ٹیچر کو پڑھانے سے ہٹا دیا گیا

کینیڈا میں ایک سکول ٹیچر نے فاطمہ انوری نامی ٹیچر کو حجاب پہننے پر پڑھانے سے فارغ کر دیا۔ اسکول کے اس اقدام نے غم و غصے اور بحث کو جنم دیا ہے کہ کینیڈا کا آئین اقلیتوں کے حقوق←  مزید پڑھیے

تعلیم کے لیے فوجی بجٹ استعمال کریں: پوپ کا مطالبہ

عیسائیوں کے سب سے بڑے مذہبی رہنما نے کہا ہے کہ دنیا کے ممالک کو چاہیے کہ وہ فوجی بجٹ تعلیم کے لیے استعمال کریں۔ پوپ فرانسس نے منگل کو عالمی فوجی بجٹ میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔←  مزید پڑھیے

جاپان نے امریکی فوجی موجودگی کو برقرار رکھنے کے لیے 9.5 بلین ڈالر کا معاہدہ کیا

جاپان کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اس نے امریکہ کے ساتھ جاپان میں اگلے پانچ سالوں تک امریکی فوجی موجودگی کو برقرار رکھنے کے لیے 1.06 ٹریلین ین (9.33 بلین ڈالر) ادا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ رائٹرز←  مزید پڑھیے

ہر روز ہزاروں ایرانی میزائل اور راکٹ اسرائیل کی حماقت کا انتظار کرتے ہیں: سابق اسرائیلی جنرل

صیہونی فوج کے ایک سابق جنرل نے تل ابیب کو خطے میں ہر قسم کی سازش سے خبردار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی فوج جنگ کے لیے تیار نہیں ہے۔ سابق صیہونی فوجی جنرل کا کہنا تھا کہ←  مزید پڑھیے

اسلام آباد سے تہران اور استنبول کیلئے مال بردار ٹرین کا افتتاح

اسلام آباد سے ایران کے دارالحکومت تہران اور پھر ترکی کے دارالحکومت استنبول کے لئے مال بردار ٹرین کا افتتاح کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور مشیر تجارت←  مزید پڑھیے

بلدیاتی انتخابات میں شکست، محمود خان نے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کر دی

وزیراعظم عمران خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بلدیاتی انتخابات میں شکست سے متعلق رپورٹ پیش کر دی۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں مہنگائی، ٹکٹوں کی غلط تقسیم اور مقامی رہنماوں کے آپسی اختلافات شکست کی بڑی وجہ قرار←  مزید پڑھیے