خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

امریکی فوجیوں کا انتہا پسندی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

گزشتہ ایک سال میں 100 کے قریب فوجی کسی نہ کسی انتہا پسند سرگرمی کا حصہ بن چکے ہیں۔ :واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی فوجیوں کا انتہا پسندی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے پینٹاگون کی رپورٹ←  مزید پڑھیے

صرف دِین کا کہا مانوں گا، ترک صدرکا شرح سود میں اضافے سے انکار

وہ کرونگا جو دین کہے گا، ترک صدرکا شرح سود میں اضافے سے انکار ترک صدر رجب طیب اردگان نے سود میں اضافے سے انکار کر دیا ہے ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ میں وہی کام←  مزید پڑھیے

برطانیہ: اومی کرون سے 24 گھنٹوں میں 8 ہزار 44 افراد متاثر

برطانیہ میں ڈیلٹا سے 70 گنا زیادہ خطرناک کورونا کے اومیکران ویریئنٹ نے تباہی پھیلا دی ہے- برطانوی محکمہ صحت کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 ہزار 44 ہوگئی ہے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ آ گیا

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ آ گیا وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے سال 2018 میں دائر نپٹیشن واپس لنے کی متفرق درخواست عدالت نے منظور کر لی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر←  مزید پڑھیے

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، ایف ڈبلیو او کی کارکردگی پر سوال اٹھ گئے

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، ایف ڈبلیو او کی کارکردگی پر سوال اٹھ گئے رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا اجلاس میں سیکرٹری دفاع کا کہنا تھا کہ بھارت کرتار پورراہداری کو ناکام دیکھنا←  مزید پڑھیے

2022 کو کورونا وبا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے،ڈبلیو ایچ او

سربراہ ڈبلیو ایچ او کو کہنا ہے کہ2022 کو کورونا وبا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریئس نے کورو نا کے خاتمے کے لیے اقدامات پر زور دیتےہوئے کہا ہے کہ اگلے←  مزید پڑھیے

کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں غلطیوں کی قیمت چکائی، عمران خان

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں غلطیاں کیں اورقیمت چکائی۔ ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ غلط امیدواروں کا انتخاب سب سے بڑا سبب بنا،←  مزید پڑھیے

ماہر امراض خون پروفیسر ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کر گئے

معروف ماہر امراض خون پروفیسر ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کر گَئے۔ ڈاکٹر طاہر شمسی گزشتہ چند دن سے نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں زیر علاج تھے۔ اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹر طاہر شمسی برین ہیمبرج کا شکار←  مزید پڑھیے

امریکی فوجی اپنی پوزیشن مضبوط کرتے ہوئے عراق سے دوبارہ شام میں داخل ہو گئے

دہشت گرد امریکی فوجیوں کے ذریعے دوسرے ممالک کی سالمیت اور خودمختاری کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ دہشت گرد امریکی فوجی شام کی آزادی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں متعدد اہداف پر بڑے حملے، دھماکے کی آواز سنی گئی

یمنی فوج اور رضاکار فورسز نے سعودی اتحاد کے حملوں کا جواب سعودی عرب کے اندر ایک بار پھر ڈرون اور میزائلوں سے دیا۔ یمنی ذرائع نے بتایا کہ جنوبی سعودی عرب کے جیزان اور خمیس مشیت علاقوں میں یمنی←  مزید پڑھیے

فرانس میں 21 مساجد پر تالے، آئندہ چند دنوں میں مزید 6 مساجد بند ہونے کا امکان

فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ موسی درمانین کی جانب سے ملک میں 21 مساجد کو بند کرنے کے اعلان اور مستقبل میں مزید چھ مساجد کو بند کیے جانے کے امکان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایران کی←  مزید پڑھیے

35 سالہ گیبریل بورک چلی کے صدر بن گئے۔ لاطینی امریکی بائیں بازو کا خیرمقدم

چلی کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ بائیں بازو کے 35 سالہ گیبریل بورک اپنے دائیں بازو کے حریف کو شکست دینے میں کامیاب رہے۔ چلی میں صدارتی انتخابات کے نتائج پر لاطینی←  مزید پڑھیے

برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے ائیرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ لازمی قرار

برطانیہ میں اومیکرون ویرینٹ کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث برطانیہ سے پاکستان آنے والی پروازوں کی سخت چیکنگ کی ہدایت کردی گئی۔ سول ایوی ایشن حکا م کے مطابق برطانیہ سے آنے والی پروازوں سے متعلق نئی ہدایات موصول←  مزید پڑھیے

حماس نے اسرائیل کو کھلا پیغام دے دیا، بڑی جنگ کے لیے تیار ہیں

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے خارجہ امور کے انچارج خالد مشعل کا کہنا ہے کہ ہم آزادی کے لیے بڑے پیمانے پر جنگ کے لیے تیار ہیں۔ اطلاعات  کے مطابق خالد مشعل نے کہا کہ فلسطین حق و←  مزید پڑھیے

اقتدار ختم ہونے کے بعد ہی عمران خان کی کرپشن سامنے آئے گی۔ جسٹس وجیہہ الدین

جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ جب عمران خان کی حکومت ختم ہوگی اور وہ اقتدار سے باہر ہوں گے تب اس کی کرپشن عوام کے سامنے آئے گی، تب تک انتظار کریں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ←  مزید پڑھیے

او آئی سی کا اجلاس بار آور ثابت ہوا اور اہم نتائج سامنے آئے: امریکی نمائندہ خصوصی

واشنگٹن: افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کا کہنا ہے کہ او آئی سی کا اجلاس بار آور ثابت ہوا اور اہم نتائج سامنے آئے، امریکا او آئی سی کے کردار اور تعاون کو سراہتا ہے۔ تفصیلات←  مزید پڑھیے

پختونخوا بلدیاتی الیکشن کے غیر سرکاری نتائج: تحریک انصاف نے 11 نشستیں حاصل کرلیں

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا  کے 17 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے، انتخابات میں 1 کروڑ 26 لاکھ 68 ہزار 862 ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر←  مزید پڑھیے

پاکستان میں اوآئی سی اجلاس: آرمی چیف اور اپوزیشن لیڈر اس حوالے سے کیا کہتے ہیں ؟

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے او آئی سی اجلاس کو افغانستان کے لیے اہم قرار دے دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے←  مزید پڑھیے

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں ہونیوالے 31 اہم فیصلے: اعلامیہ جاری

اسلام آباد: افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔اجلاس خصوصی طور پر افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے طلب کیا گیا، ا اعلامیہ←  مزید پڑھیے

مشرق وسطیٰ میں امریکی فضائی جنگ ’انتہائی ناقص‘ تھی: رپورٹ

نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ پینٹاگون کی حاصل کردہ نئی دستاویزات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فضائی حملے ’انتہائی ناقص انٹیلی جنس‘ کی بنیاد پر کیے گئے جن میں←  مزید پڑھیے