خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

اومی کرون کا پھیلاؤ، یورپ کے متعدد ملکوں میں نئی پابندیوں کا نفاذ

یورپی ممالک میں کورونا کی نئی لہر کے پیش نظر ایک بار پھر سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں جہاں تیزی سے پھیلنے والے ویریئنٹ اومی کرون سے ہسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے جبکہ دوسری جانب پابندیوں کے خلاف←  مزید پڑھیے

نیٹو اتحاد کا رومانیہ اور بلغاریہ میں مزید فوجی تعینات کرنے کا عندیہ

یوکرائن کی سرحد کے قریب روسی فوجیوں کی تعیناتی کے تناظر میں نیٹو اتحاد نے مشرقی یورپ میں اپنے فوجیوں کو مزید تقویت دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ جرمن نیوز جریدے ڈئیر اشیگل کی رپورٹ کے مطابق بالٹک اور پولینڈ←  مزید پڑھیے

امریکہ نے عراق میں مسلح مشن ختم کر دیا

امریکہ نے عراق میں اپنا مسلح جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ رواں ماہ کے اوائل میں امریکہنے عراق میں اپنا جنگی مشن مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس مشن کے←  مزید پڑھیے

طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے، مشیر امریکی صدر

امریکی صدرکے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشیر برائے قومی سلامتی کا کہنا تھا کہ اتحادیوں اور اقوام←  مزید پڑھیے

او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد: اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا اجلاس جاری ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کا معاشی بحران خطے کے لیے تباہ کن ہو گا۔ افغانستان کی صورتحال پر←  مزید پڑھیے

نیٹو مشرقی یورپ سے نکلے اور میزائل کی تعیناتی کو محدود کرے، روس

روس نے سیکورٹی امور پر نیٹو سے کئی مطالبات کیے ہیں، جس میں اس اتحاد میں توسیع نہ کرنے کا مطالبہ بھی شامل ہے۔ روس اس پر فوری بات چیت چاہتا ہے، تاہم اس بات کا امکان کم ہے کہ←  مزید پڑھیے

اگلی جنگوں میں جوہری نہیں، لیزر ہتھیار استعمال ہوں گے، امریکا کا ہائی انرجی لیزر ہتھیار کا تجربہ

بحریہ نے  جدید ترین ہائی انرجی لیزر ہتھیاروں کا تجربہ کیا ہے۔ امریکی کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی بحری جہاز نے یو ایس ایس پورٹ لینڈ پر نصب ‘سالڈ اسٹیٹ لیزر’ کی مدد سے ایک←  مزید پڑھیے

یورپی یونین کا اومیکرون کے خلاف مؤثر ویکسین کی 180 ملین خوراکیں خریدنے کا فیصلہ

یورپی یونین کا اومیکرون کے خلاف مؤثر ویکسین کی 180 ملین خوراکیں خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ یورپی یونین میں شامل حکومتوں نے کورونا وائرس کی تبدیل شدہ نئی قسم اومیکرون کے خلاف مؤثر ویکسین کی 180 ملین خوراکیں خریدنے←  مزید پڑھیے

فلپائن میں سمندری طوفان، 23 افراد ہلاک

منیلا: فلپائن میں سمندری طوفان “رائی” کے باعث 23 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان “رائی” نے تباہی مچا دی ہے۔ سمندری طوفان کے باعث فلپائن کے کئی حصوں←  مزید پڑھیے

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات:ساس اور بہومیدان میں

ضلع مہمند کی ویلج کونسل سے ساس بہو بھی انتخابی میدان میں آگئیں۔ کہتی ہیں کہ گھرداری کے ساتھ ساتھ علاقے کی خواتین کے حقوق کے لیے بھی کام کریں گی۔ خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے ضلع مہمند میں بلدیاتی←  مزید پڑھیے

لاہور ہائیکورٹ کا نکاح نامے میں حق مہر کے کالم میں ترمیم کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نکاح نامے میں حق مہر کے کالم میں ترمیم کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے نکاح نامے اور حق مہر سے متعلق اہم فیصلہ دے دیا۔ عدالت نے وفاقی اور←  مزید پڑھیے

کراچی کے علاقے شیرشاہ میں دھماکہ، 10 افراد جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے شیرشاہ میں زوردار دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب 2 منزلہ عمارت کی نچلی منزل پر زور دار دھماکہ ہوا جس سے عمارت کی دیواریں←  مزید پڑھیے

دنیا غیر مستحکم افغانستان کی متحمل نہیں ہو سکتی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن نمائندہ خصوصی برائے افغانستان اور پاکستان جیسپر وائیک نے ملاقات کی۔ دونوں نے ملاقات میں علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی←  مزید پڑھیے

دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر،یورپی رہنماؤں کا یوکرائن کی حمایت کا اعلان

کیا دنیا تیسری عالمی جنگ کی جانب جا رہی ہے؟ اگر ہم پہلی اور دوسری عالمی جنگ سے قبل کا ایک سال دیکھیں تو وہی صورتحال نظر آتی ہے جو اس وقت ہے اور شاید اسی وجہ سے یوکرائن کی←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ مسجد حملے کے ہیروز کے لیے اعلیٰ ترین ایوارڈ کا اعلان

کرائسٹ چرچ مسجد حملے کے 10 ہیروز کے لیے نیوزی لینڈ حکومت نے اعلیٰ ترین ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ شہید نعیم رشید کے لیے نیوزی لینڈ کراس ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے، حملے میں بچ جانے والے عبدالعزیزکے لیے بھی نیوزی لینڈ کراس ایوارڈ دیا جائے گا۔ وزیراعظم جسینڈرا آرڈرن  کا کہنا تھا کہ یہ ایوارڈ وکٹوریہ کراس کے برابر ہے جو نیوزی لینڈ کا اعلی ترین سول ایوارڈ ہے، انہوں نے کہا کہ ان شہریوں نے جس جرات کا مظاہرہ کیا وہ بے لوث اور قابل تعریف تھا۔ اس دن ان کی بہادری کا دل←  مزید پڑھیے

فلپائن بدترین طوفان کی زد میں

منیلا: فلپائن سال کے شدید طوفان کی زد میں آ گیا اور فلپائن کے ساحل سے سمندری طوفان رائی ٹکرا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلپائن میں آنے والا طوفان گزشتہ طوفانوں سے شدید ہے اور کٹیگری←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان، بلوچستان اور اندرون سندھ ترقی میں پیچھے رہ گئے، وزیر اعظم

اسکردو: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان، بلوچستان اور اندرون سندھ ترقی میں پیچھے رہ گئے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اسکردو کے ایک روزہ دورے کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ←  مزید پڑھیے

دسمبر کے آخری اور جنوری کے پہلے ہفتے میں چھٹیاں ہوں گی،شفقت محمود

وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ دسمبر کے آخری اور جنوری کے پہلے ہفتے میں چھٹیاں ہوں گی، اس کا فیصلہ کل یا پرسوں آ جائے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ این سی او سی←  مزید پڑھیے

سانحہ اے پی ایس، 7 سال بیت گئے، مگر زخم آج بھی تازہ

سات برس بیت گئے مگر زخم آج بھی تازہ ہیں، سانحہ اے پی ایس ایک ایسا اندوہناک واقعہ جو کبھی بھلایا نہ جا سکے گا۔ 16 دسمبر دو ہزار چودہ کے تلخ ترین دن 6 بزدل دہشتگرد آرمی پبلک اسکول←  مزید پڑھیے

لاہور میں دھند کے ڈیرے،ائیر پورٹ بند، فلائٹ آپریشن متاثر

لاہور اور گردونواح میں دھند اور اسموگ کے باعث فلائٹ آپریش بری طرح سے متاثر ہو گیا، لاہور ایئرپورٹ پروازوں کیلئے 14 گھنٹوں سے بندہے۔ لاہورایئرپورٹ کے اطراف شدید دھند کے باعث حدنگاہ 50 میٹر رہ گئی۔ لاہور ایئرپورٹ کو←  مزید پڑھیے