وقت نے ثابت کر دیا کہ دہشتگردی کا کوئی مذہب یا قوم نہیں ہوتی، وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وقت نے ثابت کیا کہ بے شک دہشتگردی کا کوئی مذہب یا قوم نہیں ہوتی، اسکے پیچھے وہ بزدلانہ سوچ ہوتی ہے جو اپنے ناپاک سیاسی عزائم کو پورا کرنے کیلئے نہتے← مزید پڑھیے
