ایسٹرازینیکا سے خون کیوں جمتا ہے؟
ایسٹرازینیکا سے خون کیوں جمتا ہے؟ امریکی ماہرین نے بلڈ کلا ٹنگ کرنے والا محرک ویکسین میں تلاش کرلیا۔ سائنس دانوں نے دعوی کیا ہے کہ خون میں موجود پروٹین ویکسین کے ایک اہم جز کی طرف راغب ہوتا ہے۔ اس سے مدافعتی نظام میں تبدیلیاں آتی ہیں اور خون میں لوتھڑے بننے کا خطرناک عمل شروع ہو جاتا ہے۔ ٹیم کے ابتدائی نتائج شائع ہونے کے بعدایسٹرازینیکا کے اپنے سائنسدان بھی اس تحقیقی منصوبے میں شامل ہوئے۔ تاہم ترجمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ویکسین کے مقابلے کووِڈ انفیکشن کی وجہ← مزید پڑھیے
