فی یونٹ بجلی4 روپے75پیسے مہنگی ہونے کا امکان
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 4 روپے75پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ بجلی فی یونٹ 4 روپے 75 پیسے مہنگی ہوگی یا نہیں؟ نیپرا فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پرآج سماعت← مزید پڑھیے
