فیس بک پر دوستی کے کرشمے: برازیلین دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی
لاہور: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پہ پروان چڑھنے والی دوستی محبت میں تبدیل ہوئی تو برازیلین دوشیزہ شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ برازیلین دوشیزہ شادی کرنے← مزید پڑھیے
