خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

مولانا آزاد کا ایک بیٹا تھا، جس کا نام نورالدین احمد تھا: آزاد کی نواسی کا اہم انکشاف

(نیوز رپورٹر؛مکالمہ)نئی دہلی: مولانا ابوالکلام آزاد کی نواسی حُسن آرا سلیم نے  یہ انکشاف کیا کہ مولانا کا ایک بیٹا بھی تھا، جس نے اپنی پوری زندگی مولانا کے کاموں کو محفوظ کرنے میں گزار دی۔ قومی تعلیمی دن کے←  مزید پڑھیے

بلوچستان: پاکستانی فورسز پر حملہ، تین اہلکاروں کے ہلاکت تصدیق

راولپنڈی: بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے تین فوجی اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔ جہاں←  مزید پڑھیے

سینئر ادا کار سہیل اصغر انتقال کر گئے

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے۔ سینئر ادا کار سہیل اصغر کچھ ایک ہفتے سے علیل اور ہسپتال میں داخل تھے، ان کا ڈیڑھ سال قبل بڑی آنت کا آپریشن بھی ہوا تھا۔ سہیل اصغر کے اہل خانہ نے←  مزید پڑھیے

1947 کی آزادی کو بھیک قرار دینے پر بھارتی شہری کنگنا رناوت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

1947 کی آزادی کو بھیک قرار دینے پر بھارتی شہری کنگنا رناوت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ حال ہی میں بھارت کا معتبر ترین ایوارڈ پدم شری اپنے نام کرنے والی بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت اپنے متنازع بیانات←  مزید پڑھیے

آرمی چیف سے امریکا، چین اور روس کے نمائندگان خصوصی برائے افغانستان کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا، چین اور روس کے نمائندگان خصوصی برائے افغانستان نے جی ایچ کیو میں ملاقاتیں کیں- آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں یں باہمی دلچسپی کے امور، افغانستان کی موجودہ سکیورٹی←  مزید پڑھیے

چاندکی آکسیجن انسانوں کے لیے ایک لاکھ سال تک کافی ہو گی

چاند پر موجود آکسیجن دنیا کے انسانوں کے لیے ایک لاکھ سال تک کافی ہو گی آسٹریلوی سائنسدان نے اپنے ایک مضمون میں کہا ہے کہ چاند پر موجود مٹی، پتھروں اور چٹانوں پر اتنی آکسیجن موجود ہے کہ وہ←  مزید پڑھیے

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو جیل میں شادی کی اجازت

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو جیل میں شادی کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جولین اسانج کی درخواست پر جیل کے گورنر نے اجازت دی، جبکہ ان کی پارٹنر کا کہنا←  مزید پڑھیے

چینی صدر شی جن پنگ کا رتبہ ماوزئے تنگ کے برابر قرار

چین کی حکمراں جماعت کمیونسٹ پارٹی نے تاریخی قرارداد منظور کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ کا رتبہ ماوزئے تنگ اور ڈینگ زیاؤپنگ کے برابر قرار دیدیا ہے۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی یہ اپنی نوعیت کی تیسری قرارداد ہے جس←  مزید پڑھیے

باجوڑ ؛دھماکے میں 2پولیس اہلکار شہید

باجوڑ میں راغگان ڈیم کےقریب دھماکے میں 2پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تحصیل خار کے علاقے راغگان ڈیم میں سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا۔  دھماکے میں  دو پولیس اہلکار شہید←  مزید پڑھیے

انوکھی وصیت،میت کی گاڑی سمیت تدفین

شمالی امریکا کی آزاد ریاست ’باجا کیلیفورنیا سُر‘ میں ایک شخص کو وصیت کے مطابق مرنے کے بعد قیمتی گاڑی میں دفنا دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پورٹو سان کارلوس کے رہائشی ڈون آڈان آرانا نامی شخص کو←  مزید پڑھیے

ایف بی آر کی ویب سائٹ پر ایک بار پھر سائبر حملہ

ایف بی آر کی ویب سائٹ نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے ایف بی آر کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ ہوا ہے، جس کے بعد ایف بی آر کی ویب سائٹ نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے، شہریوں کو←  مزید پڑھیے

پولیس اہلکاروں میں ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا

ڈینگی مچھر سے 5 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے خلاف تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی تحریک التواء مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ جس کے متن میں←  مزید پڑھیے

کورونا: عالمی ادارہ صحت نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

جنیوا: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے ایک مرتبہ پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ہم نیوز نے عالمی ادارہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے←  مزید پڑھیے

بھارت: ایک سال کے دوران 12 ہزار سے زائد طالبعلموں کی خود کشیاں

نئی دہلی: بھارت میں مودی کے دور حکومت کے صرف ایک سال کے دوران 12 ہزار سے زائد طالبعلموں نے خود کشی کے ذریعے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا ہے۔ بھارت کے مؤقر انگریزی اخبار انڈیا ٹائمز کے مطابق بھارت←  مزید پڑھیے

پاکستان اور افغانستان کے پاس بہتر تعلقات کےعلاوہ کوئی چارہ نہیں،افغان وزیرخارجہ

افغان وزیرخارجہ امیر متقی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے پاس بہتر تعلقات اور تعاون کےعلاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ اسلام آباد کے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسڈیز میں تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا←  مزید پڑھیے

پاکستان کا قرض 41 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا

پاکستان کے سرکاری قرضوں میں تین سال کے دوران 14 ہزار 906 ارب کا اضافہ ہوا اور مجموعی قرض 41 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ملک کے اندرونی وبیرونی قرضوں اور سود کی←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر نعمان نیاز کو شعیب اختر سے بد تمیزی پر معطل کر دیا گیا

اسلام آباد :  ڈاکٹر نعمان نیاز کو شعیب اختر سے بد تمیزی پر معطل ،اطلاعات کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن نے ڈاکٹر نعمان نیاز کو شعیب اختر کے ساتھ آن ایئر بدتمیزی کے واقعے پر معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات←  مزید پڑھیے

سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج کردیا گیا

حکومت نے معاہدے کے مطابق تحریک لبیک سے ایک اور وعدہ پورا کر دیا،تحریکِ لبیک پاکستان کے امیر سعد حسین رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج کر دیا گیا اس ضمن میں ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نوٹفکیشن جاری کر←  مزید پڑھیے

گاڈ وٹ نے مسلسل پرواز کرکے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑ دیا

جیٹ فائٹر کہلانے والے پرندے گاڈ وٹ نے مسلسل پرواز کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گاڈ وٹ نسل کے پرندے نے الاسکا سے آسٹریلیا تک 8 ہزار میل کا نان اسٹاپ سفر طے کیا۔ جیٹ فائٹر کہلانے والے پرندے نے 17 ستمبر کو الاسکا سے اڑان بھری←  مزید پڑھیے

52 سالہ پال رڈ دنیا کے ’پرکشش ترین مرد‘ قرار

معروف لائف اینڈ اسٹائل اور فیشن میگزین ’پیپلز‘ نے امریکی اداکار پال رڈ کو 2021 کا دنیا کا ’پرکشش ترین مرد‘ قرار دیا ہے۔ اعزاز ملنے پر حیرانی اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دوستوں سمیت←  مزید پڑھیے