خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

نائیجر: اسکول میں آگ لگنے سے 26 بچے ہلاک

نائیجر کے علاقے میں اسکول میں آگ لگنے سے 26 بچے ہلاک ہو گئے ہیں، ہلاک بچوں کی عمریں 5 سے 6 سال کے درمیان ہیں۔ آگ لگنے سے 13 بچے زخمی ہیں جبکہ 4 کی حالت تشویش ناک ہے۔←  مزید پڑھیے

بھارت میں زکا وائرس کے 89 کیس رپورٹ

کورونا وائرس کے بعد بھارت میں ایک اور وائرس سر اٹھانے لگا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں 89 افراد میں زکا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جن میں 17 بچے بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق زکا←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ تمام اقلیتوں کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی، چیف جسٹس

کرک: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔ جسٹس گلزار احمد نے یہ بات کرک کی تحصیل بانڈہ ٹیری میں ہونے والی دیوالی کی تقریب میں شرکت←  مزید پڑھیے

اسلام آباد: بچی کے قتل کیس میں میٹرو کے 2 گارڈ گرفتار

اسلام آباد کے سیکٹر جی 11 میں غیرفعال میٹرو سٹیشن کے واش روم سے بچی کی لاش ملنے کے معاملے میں پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ نامعلوم←  مزید پڑھیے

اسلام آباد: جرائم کی شرح میں اضافہ، ایک ہفتے میں 100 وارداتیں

اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے، ایک ہفتے کے دوران شہر میں قتل کی 4 وارداتیں ہوئیں جبکہ 10 افراد زخمی ہوئے۔ کرائم ڈیٹا کے مطابق ایک ہفتے کے دوران شہر میں سنگین جرائم کی←  مزید پڑھیے

بابر اعظم سےخواتین سے متعلق نامناسب سوالات، ندا یاسر تنقید کی زد میں

مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر قومی کپتان بابر اعظم سے خواتین سے متعلق نامناسب سوالات پوچھنے پر تنقید کی زد میں ہیں- ندا یاسر آئے دن کسی نہ کسی تنازع میں گھر ی رہتی ہیں اورانہیں سوشل میڈیا صارفین←  مزید پڑھیے

کامیاب جوان پروگرام، شوکت ترین نے پھر نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی

کامیاب جوان پروگرام، شوکت ترین نے پھر نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی مشیر خزانہ شوکت ترین کا اسلام آباد کے ایوان صنعت و تجارت میں کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خا ن←  مزید پڑھیے

امریکا کی3یونیورسٹیوں میں بم کی جھوٹی اطلاع

امریکا کی تین یونیورسٹیوں میں بم کی اطلاعات کو سرچ آپریشن کے بعد جھوٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف کولمبیا، براؤن اور کارنیل یونیورسٹی میں بم کی اطلاع ملنے پر ان جامعات کی متعدد عمارتوں کو خالی کرا←  مزید پڑھیے

5میچز میں5 الگ کھلاڑی مین آف دی میچ

پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ میں انوکھا ریکارڈ بنا لیا، پانچ میچ جیتے، ہر بار الگ الگ کھلاڑی نے مین آف دا میچ کا اعزازحاصل کیا۔ بھارت کے خلاف پہلے میچ میں پاکستان نے شاہین آفریدی، بابر اعظم اور محمد←  مزید پڑھیے

آریان خان: منصوبہ اغوا برائے تاوان کا تھا، ماسٹر مائنڈ بی جے پی رہنما تھا

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کو مبینہ طور پر تاوان کے لیے اغوا کرنے کا منصوبہ ترتیب دیا گیا تھا اور یہ منصوبہ بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے اہم رہنما←  مزید پڑھیے

طالبان کے زیر نگرانی پہلی پولیو مہم

افغانستان میں طالبان حکومت  نے ملک بھر میں  چار روزہ انسدادِ پولیو مہم کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ جس میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو  قطرے پلائے جائیں گے۔ یاد رہے طالبان نے افغانستان میں اپنے زیرِ←  مزید پڑھیے

ٹی ایل پی پر عائد پابندی ختم: وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر عائد←  مزید پڑھیے

پی آئی اے: انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں ایف اے پاس لوگوں کی بھرتی کا انکشاف

اسلام آباد: قومی ایئرلاین پی آئی اے کےانجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں ایف اے پاس لوگوں کی بھرتی کا انکشاف ہوا ہے۔ ہائیکورٹ میں پی آئی اے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں نان انجنیئرز کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر آج سماعت ہوئی۔ درخواستگزار←  مزید پڑھیے

گیس کے بحران سے بچنے کیلئے پاکستان نے بلند ترین نرخوں پر ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کر لیا

ملک میں گیس کے ممکنہ بحران سے بچنے کے لیے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے تاریخ کا مہنگا ترین ایل این جی کارگو خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے قطر پٹرولیم سے 30.6فی یونٹ کے بلند ترین نرخ←  مزید پڑھیے

ٹی 20ورلڈ کپ میں سیمی فائنل تک رسائی کی دوڑ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں افغانستان اور نیوزی لینڈ آج آمنے سامنے ہوں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ سہ پہر3بجے ابوظہبی میں شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ←  مزید پڑھیے

مہنگائی کورونا کے دوران لاک ڈاون کی وجہ سے بڑھی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں اشیائے صرف کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ عالمی سطح پر مہنگائی نے مختلف ممالک کو متاثر کیا۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں صورتحال←  مزید پڑھیے

بھارت: اسپتال کے آئی سی یو میں آگے لگنے سے 10 مریض ہلاک

بھارتی شہر احمد نگر کے سول اسپتال کے آئی سی یو میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 10 مریض ہلاک جب کہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی سی یو وارڈ میں←  مزید پڑھیے

عراقی وزیراعظم کے گھر کے پر راکٹ حملہ

عراقی وزیراعظم کے گھر کے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح ڈرون کے ذریعے بغداد میں وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا تھا تاہم وزیراعظم اس میں محفوظ رہے۔ اس←  مزید پڑھیے

سینیٹر بہرامند تنگی نے مہنگائی سے تنگ آکر سائیکل چلانا سیکھ لیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرامند تنگی نے مہنگائی سے تنگ آکر سائیکل چلانا سیکھ لی ہے۔ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ پر سینیٹر بہرامند تنگی نے روزانہ سائیکل پر پارلیمنٹ ہاوس جانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا گاڑی←  مزید پڑھیے

نماز کی بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار

نماز کی بے حرمتی کرنے والا بدبخت گرفتارکر لیا گیا پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا، ملزم محمد آصف کو مظفر گڑھ کے علاقے تھانہ شاہ جمال پولیس نے حوالات میں بند کر دیا ملزم درزی کا کام کرتا←  مزید پڑھیے