خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بغیر میک اپ دیکھ کا شوہر کا بیوی کو طلاق دینے کا فیصلہ

مصر:شوہر نے اپنی بیوی کو میک اپ کے بغیر دیکھ کر اسے طلاق دینے کا فیصلہ کرلیا۔ “گلف نیوز”کے مطابق دونوں کی ملاقات فیس بک پر ہوئی، مقامی میڈیا کے مطابق، ایک مصری شخص نے شادی کے صرف ایک ماہ←  مزید پڑھیے

کورونا کے بعد کرپٹو کرنسی کی وبا کا زور

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران ڈیجیٹل کرنسی کے رجحان میں اضافہ دیکھنے میں آیا، اس وقت کروڑوں انسان کرپٹو کرنسیوں کے لین دین میں مصروف ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جہاں لوگ کورونا سے گھر میں بند←  مزید پڑھیے

سائیکلوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ملک میں جہاں آئے روز گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، وہی اب غریب کی سواری سائیکل کی قیمت بھی بڑھا دی گئی ہے۔ پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد لوگ سائیکل خریدنے کا←  مزید پڑھیے

آریان خان کیس سمیر وانکھیڑے سے واپس، دہلی یونٹ تفتیش کرے گا

نئی دہلی: بالی ووڈ کے کنگ خان کے بیٹے آریان خان کا کیس نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے افسر سمیر وانکھیڑے سے واپس لے لیا گیا ہے۔ بھارت کے مؤقر نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق←  مزید پڑھیے

نوجوانوں کی ہر طرح کی مدد کے لیے تیارہیں ،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کی ہر طرح سے مدد کیلئے تیار ہے، انہیں روزگار اور کاروبار کی فراہمی کے مزید مواقع فراہم کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے آج کامیاب جوان پروگرام کے سربراہ عثمان←  مزید پڑھیے

بیٹی کے ریپ کی دھمکیاں،راہول گاندھی کوہلی کی حمایت میں سامنے آگئے

انتہا پسند بھارتیوں کی جانب سے تنقید پر بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی حمایت میں سامنے آگئے۔ ہندو انتہا پسندوں نے پاکستان کے خلاف شکست کا ذمہ دار بھارتی←  مزید پڑھیے

گھبرانا نہیں، ہم ساتھ کھڑے ہیں، پنجاب کی اہم شخصیت کی بزدار کو یقین دہانی

گھبرانا نہیں، ہم ساتھ کھڑے ہیں، پنجاب کی اہم شخصیت کی بزدار کو یقین دہانی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور وفاقی وزیر مونس الٰہی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی ہے←  مزید پڑھیے

کورونا کب، کیسے اور کہاں پہلے ختم ہو گا؟ ماہرین نے بتادیا

لندن: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے چنگل سے پہلے وہ ممالک نکلنے میں کامیاب ہوں گے جہاں ویکسین زیادہ آبادی کو لگائی جا چکی ہو گی۔ ہوسکتا ہے کہ کوروناوائرس کے ابتداکی کبھی نشاندہی نہ ہوسکے←  مزید پڑھیے

کالعدم تنظیم کے کارکنوں کی رہائی اور نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کی منظوری

کالعدم تنظیم کے مزید 100 افراد کی رہائی اور90افراد کا نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کی منظوری دے دی گئی۔ کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق پنجاب سب کیبنٹ کمیٹی امن وامان کا اجلاس منعقد←  مزید پڑھیے

ظاہر جعفر پر پولیس سے ہاتھا پائی کامقدمہ بھی درج

سیشن کورٹ اسلام آباد نے نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو پولیس سے ہاتھا پائی کے مقدمے میں جوڈیشیل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ ملزم نے گزشتہ روز پیشی کے دوران کمرہ عدالت میں نازیبا زبان←  مزید پڑھیے

حکومت نے موسم سرما کے لیے بجلی سستی کر دی

حکومت نے موسمِ سرما کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی کر دی۔ وفاقی وزیرحماد اظہر نے کہا کہ حکومت نومبر سے فروری کی مدت کے لیے بجلی کی شرح میں کمی کر رہی ہے۔ سیزنل انرجی ڈسکاونٹ پیکج کا←  مزید پڑھیے

2 کروڑ خاندانوں کو آٹا، گھی اور دالوں پر 30 فیصد سبسڈی ،کسانوں کو بِلا سود قرضہ دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ویلفئیر پروگرام کا افتتاح کرنے جا رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ احساس پروگرام کی ٹیم نے بڑی محنت سے تین سالوں کے دوران مستحق عوام←  مزید پڑھیے

فیس بک: چہرے کی شناخت کا فیچر ختم، معلومات حذف کرنے کا فیصلہ

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے پرائیویسی شکایات کے سبب اپنا چہرے کی شناخت کا سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور پہلے سے موجود کروڑوں افراد کی معلومات بھی ڈیلیٹ کر دی جائیں گی۔ فیس بک←  مزید پڑھیے

شکریہ پاکستان، اسسٹنٹ کوچ نمیبیا

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو باآسانی 45 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی، لیکن نمیبیا کو ایونٹ سے باہر کر دیا۔ لیکن پھر بھی نمیبیا کے اسسٹنٹ کوچ ایلبی مورکل نے پاکستان←  مزید پڑھیے

ہتھیار اٹھائیں، باغیوں سے لڑیں، ایتھوپیا کے وزیر اعظم کی شہریوں سے درخواست

ایتھوپیا میں باغیوں کے دارالحکومت کی طرف پیش قدمی کے دعوی کہ بعد ملک بھر میں ہنگامی حالت کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عوام خود اور شہرکی حفاظت کے لیے تیار رہیں اور شہری←  مزید پڑھیے

چین کی شہریوں کو اشیائے ضروریہ ذخیرہ کرنےکی ہدایت

چین کی حکومت نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ضروری سامان ذخیرہ کرلیں۔ وزارت تجارت کی طرف سے جاری نوٹس میں اشیائے ضروریہ ذخیرہ کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔←  مزید پڑھیے

طالبان نے غیر ملکی کرنسی پر پابندی عائد کردی

پہلے سے ہی مشکلات کا شکار افغان معیشت کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ طالبان حکومت نے غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے←  مزید پڑھیے

مالی سال کی پہلی سہ ماہی : تجارتی خسارہ 105فیصد سے متجاوز

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ105فیصد سے تجاوز کر گیا ہے۔ ادارہ شماریات نے پہلے چار ماہ کے بیرونی تجارت کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔تجارتی خسارہ 15 ارب 61کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ اعدادو شمار کے مطابق برآمدات←  مزید پڑھیے

ڈالر مزید سستا، 169روپے75پیسے کا ہوگیا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈالر مزید سستا ہو کر169روپے75پیسے کا ہوگیا۔ ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان کے بعد ایک ہفتے سے ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر: بس کھائی میں جا گری، 18افراد جاں بحق

آزاد کشمیرمیں منجیاڑی کے قریب بس کھائی میں گرنے سے18 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ بس راولاکوٹ سے کوٹلی جارہی تھی کہ حادثہ پیش آیا۔ ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بس مکمل طور پر تباہ ہو←  مزید پڑھیے