شوہر کو واٹس ایپ پر گالیاں، بیوی کو 56 لاکھ روپے جرمانہ
مصر میں واٹس ایپ پر شوہر کو گالیاں دینا بیوی کو مہنگا پڑ گیا، خاتون کو عدالت نے 33 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق خاتون مصر کے جنوبی صوبے قنا میں سرکاری ملازم تھیں۔← مزید پڑھیے
