اسٹاک ایکسچینج میں پرانا سافٹ ویئر استعمال کرنے کا فیصلہ
پاکستان اسثاک ایکسچینج میں نیاچائیزسافٹ وئیرناکام ہوگیا۔ پھر سےپرانا سافٹ ویئر چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اسٹاک ایکسچینج انتظامیہ نےاسٹاک بروکر،شئیرہولڈرسمیت ٹریڈرز کی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے پیرسے ایک بارپھر پرانےسافٹ وئیر کوآپریشنل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انتظامیہ← مزید پڑھیے
