بجلی2روپے51پیسےفی یونٹ مہنگی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 51 پیسےفی یونٹ اضافےکی منظوری دے دی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق لائف لائن اور کےالیکٹرک کے صارفین پرنہیں ہوگا۔ صارفین کوآئندہ ماہ کےبلوں میں ادائیگی کرناہوگی۔← مزید پڑھیے
