خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سول ایوی ایشن کی کارکردگی صفر، کیا شادیاں کرانا شروع کردی ہیں؟عدالت

سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی زمین کے کیس میں اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سول ایوی ایشن کی کارکردگی صفر ہے، آپ نے دنیا کے سامنے تماشا بنا دیا ہے۔ پی آئی←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک پر پابندی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے، عدالت

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے کہا ہے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو پاکستان میں بلاک کرنا بادی النظرمیں آئین میں دئیے گئے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے←  مزید پڑھیے

اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو مستعفی

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر عبدالقدوس بزنجومستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان کو ارسال کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے جام کمال کے مستعفی ہونے کے بعد عبدالقدوس بزنجو کو وزیراعلیٰ بلوچستان بنائے جانے کا امکان ہے۔←  مزید پڑھیے

کیا آریان خان کو منشیات کیس میں پھنسایا گیا؟گواہ بول اُٹھا

این سی بی کے وانکھیڈے     ،مڈل مین نے شاہ رخ خان سے بیٹے آریان کو منشیات کے مقدمے میں رہا کرنے کے لیے 25 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے: گواہ ممبئی: کروز شپ  منشیات  کیس میں ایک اہم←  مزید پڑھیے

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ: اشتہاروں فی منٹ قیمت کروڑوں روپے ہو گئی

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 24 اکتوبر بروز اتوار کو میدان میں اتریں گی- پاک بھارت کرکٹ میچ کی مقبولیت کی ہر طرف چرچے ہیں اور ہر کوئی دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ دیکھنے کے بے چین ہے اور بے←  مزید پڑھیے

اسلام آباد: ٹی ایل پی لانگ مارچ ،پولیس نے ٹریفک پلان جاری کر دیا

اسلام آباد : ٹی ایل پی کے لانگ مارچ پر پولیس نے شہر کا ٹریفک پلان جاری کردیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق مری روڈ فیض آباد سے پہلے اور راول ڈیم چوک سے فیض آباد تک ٹریفک کے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم3روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ نے بتایا ہے کہ عمران خان ولی عہد محمد بن سلمان عبدالعزیز کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

عامر خان کے نئے اشتہار پر بی جے پی پریشان

بالی ووڈ اداکار عامر خان  کے نئے اشتہار کو مذہبی رنگ دے کر انتہا پسند ہندو رہنما نے اعتراضات اٹھا دیے۔ بالی ووڈ اداکار عامر خان نے حال ہی میں ایک اشتہار میں کام کیا ہے جس میں وہ ایک←  مزید پڑھیے

گھی، ٹماٹر،گوشت، آلو اور دال ماش سمیت 29 اشیاکی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے جب کہ مہنگائی کی شرح 1.38 فیصد سے بڑھ کر 14.48 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری←  مزید پڑھیے

شام : القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

امریکہ نے شام میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے سینیئر رہنما کو ہلاک کر دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے شام میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے سینئر رہنما عبدالحامد المطار کو ہلاک←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیش:اسلام کو بطور قومی مذہب قبول نہیں کیا جائے گا ،ملک میں 1972 کا آئین واپس لانے کی تیاری

بنگلادیش کی حکمران جماعت 1972 کے سیکولر آئین کی طرف پلٹنے کی تیاری کر رہی ہے- تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی حکمران جماعت ملکی آئین کو سیکولر ازم کی جانب واپس لے جانے کی تیاری کررہی ہےحکومتی وزیر مراد حسن←  مزید پڑھیے

میلادالنبی کے جلوس میں خاتون کو حور بنا کر پیش کرنے کے خلاف سیمابیہ طاہرمیدان میں آ گئیں

میلادالنبی کے جلوس میں خاتون کو حور بنا کر پیش کرنے کے خلاف سیمابیہ طاہرمیدان میں آ گئیں میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس میں ایک خاتون کو حور بنا کر پیش کرنے کے خلاف تحریک التواء پنجاب←  مزید پڑھیے

گوگل نے ویب براؤزر کروم استعمال کرنے والوں کو خبردار کر دیا

دنیا کا سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے اپنے ویب براؤزر گوگل کروم کو استعمال کرنے والے 2 ارب سے زائد صارفین کو خبردار کر دیا۔ امریکی جریدے فوبز کی رپورٹ کے مطابق گوگل نے وارننگ جاری کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

ڈالر کی قیمت174روپے10پیسے ہوگئی

پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت مزید14 پیسے کم ہوگئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالرمزید چودہ پیسے مہنگا ہونے سے ڈالر 174 روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔ انٹر بینک←  مزید پڑھیے

پی ڈی ایم کا ملک گیر احتجاج آج سے شروع ہوگا

اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد پی ڈی ایم آج پورے ملک میں بدترین مہنگائی اور معاشی بدحالی کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کرے گا۔ لاہور اور کراچی میں آج مظاہرے ہوں گے، سرگودھا ، خوشاب ، میانوالی ، بھکر اور جھنگ←  مزید پڑھیے

جائیداد تحفے میں دینے کے متعلق قانونی اصول طے

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس رسال حسن سید نے جائیداد تحفے میں دینے کے متعلق قانونی اصول بھی طے کردئیے ہیں۔ جسٹس رسال حسن سید نے 15صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کا ایک فیصلہ کالعدم قرار دیتے←  مزید پڑھیے

اسرائیلی قونصل خانے میں قونصل جنرل رہنے والے کو جوبائیڈن نے پاکستان میں سفیر نامزد کر دیا

اسرائیلی قونصل خانے میں قونصل جنرل رہنے والے کو جوبائیڈن نے پاکستان میں سفیر نامزد کر دیا وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تیونس میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد←  مزید پڑھیے

فیس بک کا نام تبدیل کرنے کا منصوبہ

سماجی رابطے کی مقبول ترین سائٹ فیس بک نے اپنا نام بدلنے کا فیصلہ کر لیا ہے، آئندہ ہفتے ایک نئے نام کے ساتھ فیس بک خود کو دوبارہ متعارف کرا سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیس بک کے بانی←  مزید پڑھیے

موسمیاتی تبدیلیاں: افریقہ کے گلیشیئرز 2 دہائیوں میں غائب ہوجائیں گے

موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرناک اثرات مرتب ہونا شروع ہو چکے ہیں، ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ افریقہ کے مشرقی گلیشیئرز 2 دہائیوں میں غائب ہوجائیں گے۔ ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کی حالیہ رپورٹ میں براعظم کی طرف بڑھتی آفات کی←  مزید پڑھیے

طالبان کو افغان مرکزی بینک کے ذخائر تک رسائی حاصل نہیں ہوگی، امریکا

طالبان کو افغان مرکزی بینک کے ذخائر تک رسائی حاصل نہیں ہوگی، امریکہ نے واضح کردیا ہے۔ امریکی نائب وزیر خزانہ کے مطابق طالبان کے خلاف امریکی پابندیوں کو برقرار رکھنا ضروری ہے تاہم ساتھ ہی ساتھ افغان عوام کو←  مزید پڑھیے