خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

اپنی ہی تلاش میں سرگرداں لاپتہ شخص

ترکی میں  گمشدہ شہری انجانے میں اسی گروپ میں شامل ہو گیا جو اس کی تلاش کو نکلے تھے، کئی گھنٹوں بعد معلوم ہوا کہ سب لوگ تو اسی کو ڈھونڈ رہے ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکی میں برسہ←  مزید پڑھیے

دبئی ایکسپو میں یو اے ای کے بعد سب سے بڑا پویلین کس کا ؟

ایک سال کی تاخیر کے بعد ہونے والا ’دبئی ایکسپو‘ کرونا پھیلنے کے بعد سب سے بڑا عالمی ایونٹ قرار دیا جا رہا ہے۔  سعودی عرب “مشترکہ مستقبل کے لیے ایک متاثر کن وژن” کےسلوگن کے ساتھ سعودی عرب اس←  مزید پڑھیے

سابق ڈپٹی اسپیکر کی پارلیمنٹ میں خودکشی

جنوب مشرقی افریقہ کے ملک ملاوی میں ایک سابق ڈپٹی اسپیکر نے پارلیمنٹ کے اندر پستول سے خودکشی کرلی ہے۔ کلیمنٹ چیویا جمعرات کو عمارت میں گئے تھےتاکہ دو سال قبل دفتر چھوڑتے وقت ملنے والی گاڑی کے اخراجات کے←  مزید پڑھیے

پیٹرول کہاں کتنے کا ملتا ہے ؟

پیٹرول سے ہی دنیا کا پہیہ چلے گا، تاہم اس کے ریٹس سب کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔ دنیا میں سب سے سستا پیٹرول اس وقت وینزویلا میں ہے۔ جہاں اس کی قیمت پاکستانی روپوں میں 4 روپے←  مزید پڑھیے

فائٹر یا فنکار؟ باکسر محمد علی کی پینٹنگز کو نیلام کیا جائے گا

عالمی شہرت یافتہ امریکی باکسر محمد علی کے خاکوں اور پینٹنگز کو اگلے ہفتے نیویارک میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق باکسر محمد علی اپنی فائٹس کے درمیان اسکیچنگ اور پینٹنگ کرنے کا←  مزید پڑھیے

طوفان کا رخ تبدیل، سندھ کو خطرہ کم

محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفان کا رخ تبدیل ہو گیا ہے۔ اب کراچی سمیت سندھ کے لیے خطرہ کم ہوگیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سائیکلون کی شدت میں کمی آئی ہے لیکن یہ پسنی،←  مزید پڑھیے

پراسرار مقام جہاں بھاری بھرکم پتھر خود حرکت کرتے ہیں

لاس اینجلس: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک ایسا مقام بھی ہے جہاں پتھر خود بخود حرکت کرتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیلیفورنیا میں ایک ایسی جگہ بھی ہے جس کا نام ڈیتھ ویلی←  مزید پڑھیے

پرانے اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اگر آپ آج بھی پرانے اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز استعمال کر رہے ہیں تو یہ آپ کے لیے بری خبر ہے کیونکہ آپ بہت جلد گوگل کی سروسز کو استعمال نہیں کر سکیں گے۔←  مزید پڑھیے

مسلمان اور ہندو خواتین کا ایک دوسرے کے خاوندوں کے لیے گردے کا عطیہ

نئی دہلی: بھارت میں سشما اونیال اور سلطانہ علی نے ایک دوسرے کے خاوندوں کی زندگیاں بچانے کے لیے گردوں کا عطیہ دے کر ایک مثال قائم کردی ہے۔ انسانی اعضا کا عطیہ دینا عام زندگی میں کوئی غیر معمولی←  مزید پڑھیے

کابل یونیورسٹی میں خواتین اساتذہ اور طالبات کے داخل ہونے پر پابندی

کابل یونیورسٹی میں خواتین اساتذہ اور طالبات کے داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے افغان دارالحکومت میں کابل یونیورسٹی کے نئے ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ یونیورسٹی میں خواتین کا داخلہ خواہ وہ لیڈی ٹیچر ہوں←  مزید پڑھیے

پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے کے لیے تیار

پاکستان شاہینز نے دورہ سری لنکا کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی۔ دورے میں 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان شاہینز 21 اکتوبر کو سری←  مزید پڑھیے

70 سال بعد سوشل میڈیا کے ذریعے ماں بیٹے کی ملاقات

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں سوشل میڈیا کی مدد سے ماں اور بیٹے کی 70 سال بعد ملاقات ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں 82 سالہ شخص کی اپنی 100 سالہ ماں سے ملاقات کے موقع←  مزید پڑھیے

طالبان کی مدد کرنے والوں پر پابندیوں کیلئے متنازع بل امریکی سینیٹ میں پیش

افغان طالبان کی مدد کرنے والے افراد پر پابندیوں کے حوالے سے متنازعہ بل امریکی سینٹ میں پیش کیا گیا ہے۔ بل کے تحت طالبان کو محفوظ پناہ گاہیں، مالی مدد، انٹیلیجنس معلومات، طبی سہولیات اور رسد فراہم کرنے والوں←  مزید پڑھیے

نئی نسل دادا د،ادی کی نسبت 2یا3گنا زیادہ قدرتی آفات دیکھے گی

 ماہرین نے مستقبل میں ہیٹ ویو کے واقعات میں 7 گنا اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں موسمیاتی تبدیلیاں انتہائی شدت اختیار کر لیں گی۔ ہماری آنے والی نسلیں شدید←  مزید پڑھیے

لندن عورتوں کے لیے غیر محفوظ ملک بن چکا ہے،سبینا نیسا کے قتل پر خواتین کا شدید احتجاج

(مکالمہ ڈیسک :اسپشیل رپورٹ/ عقیل احمد)قرآن کریم نے بالکل واضح الفاظ میں بیان کیا ہے کہ ایک  انسان کا قتل کرنا ساری انسانیت کا قتل ہے۔ پھر بھی ہم انسان ایک دوسرے کو قتل کرتے ہیں، اقتدار کی خاطر، کرسی←  مزید پڑھیے

مشال خان کو تیزاب حملے کی دھمکی

اداکارہ نے یہ انکشاف انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ اسٹوری کے ذریعے کیا۔ مشال خان نے بتایا کہ ہیر حلیمہ نامی خاتون کے نام سے بنے اکاؤنٹ نے ان پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی ہے۔ ماڈل نے دھمکی امیز پوسٹ←  مزید پڑھیے

افغانستان:طالبان نے اغواکاروں کی لاشیں سرعام لٹکا دیں

افغانستان میں جرائم کی روک تھام کیلئے سخت سزاؤں پرعمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔ طالبان نے ہرات میں چارمبینہ اغوا کاروں کو لٹکا دیا ہے۔ افغانستان کے مقامی میڈیا کے مطابق چارمبینہ ملزمان کو طالبان نے ایک مقابلے میں←  مزید پڑھیے

برسبین:عمارتوں کے درمیان اڑتے جہاز نے نائن الیون یاد کرادیا

آسٹریلوی شہر برسبین میں کارگو جہاز نے شہریوں کو نائن الیون یاد کرا دیا۔ برسبین کی بلند و بالا عمارتوں کے درمیان سے انتہائی کم بلندی پر گزرتا جہاز دیکھ کر جہاں بہت سے شہری خوفزدہ ہو گئے وہیں باخبر←  مزید پڑھیے

دنیاکو بتانا چاہتا ہوں پاکستان کرکٹ کے لیےمحفوظ ہے، مائیک ہیزمین

آسٹریلوی کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے کہا ہے کہ دنیا کو بتانا چاہتا ہوں پاکستان کرٹ کے لیے دیگر ممالک کی طرح محفوظ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ میں پاکستان←  مزید پڑھیے

انوکھا فیصلہ، انوکھی سزا: ملزمان کو نماز پڑھنے، درخت لگانے اور مساجد کی صفائی کا حکم

کندھ کوٹ میں عدالت نے منفرد فیصلہ سنا دیا،ملزمان کو دو سال تک پانچ وقت نماز پڑھنے،ہر جمعہ دو مساجد کی صفائی کرنے اور درخت لگانے کا حکم دے دیا۔ کندھ کوٹ میں تین ماہ قبل بجلی کی گری ہوئی←  مزید پڑھیے