خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سندھ کا یکساں قومی نصاب کو ماننے سے انکار

حکومت سندھ نے یکساں قومی نصاب کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ چیف ایڈوائزر کریکولم سندھ فوزیہ خان کا کہنا ہے کہ سیاست کے بجائے نصاب میں صرف مثبت تبدیلیاں لانی چاہئیں۔ سندھ پہلا صوبہ تھا 2015 میں جس←  مزید پڑھیے

القاعدہ امریکا پر جلد حملہ کر سکتا ہے، امریکی حکام

افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد القاعدہ کا خطرہ بڑھ گیا۔ امریکی ڈائریکٹر ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی اسکاٹ بیریئر نے خبردار کیا ہے کہ القاعدہ کی جانب سے امریکا پر جلد حملہ کیا جاسکتا ہے۔ سکیورٹی سمٹ سے خطاب←  مزید پڑھیے

بش، اوباما اور بل کلنٹن افغان تارکین وطن کی مددکرنے پر متحد

تین سابق امریکی صدور باراک اوباما، بل کلنٹن اور جارج ڈبلیو بش نے امریکا آنے والے افغان تارکین وطن کی مدد کیلئے بنائے گئے گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ سی این این کے مطابق ویلکم ڈاٹ یو←  مزید پڑھیے

مسجد نبوی میں ڈیڑھ برس بعد آب زمزم کے کولروں کی واپسی

کرونا کی وبا کے سبب دنیا بھر سمیت سعودی عرب میں بھی سخت احتیاطی تدابیر اپنائی گئی تھیں، تاہم زندگی معمول پر آتی دکھائی د رہی ہے، مسجد نبوی میں ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ بعد آب زمزم کے کولروں←  مزید پڑھیے

افغان ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت مانگ لی

نئی افغان حکومت نے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کیا ہے اور افغان ایئرلائنز کی پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت طلب کی ہے۔ افغانستان کی وزارت شہری ہوابازی کی طرف سے سول ایوی ایشن کو خط←  مزید پڑھیے

دبئی:ملازمت سے نکالا جانیوالا پاکستانی کروڑ پتی بن گیا

راجہ وجاہت دبئی میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹنے ہی والا تھا کہ اس کے دوست کا ٹیلیفون آیا جس نے بتایا کہ وہ کروڑ پتی بن چکا ہے۔ دوست نے راجہ وجاہت کو بتایا کہ تم نے قرعہ اندازی←  مزید پڑھیے

ڈالرملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا

ڈالرملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح 169.20 روپےپرپہنچ گیا کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکار ڈ کیا گیا ہے۔فاریکس ڈیلر ز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 56پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے۔←  مزید پڑھیے

ایلوس پریسلے کے بال 12 کروڑ روپے میں نیلام

راک اینڈ رول موسیقی کے بانی ایلوس پریسلے کے بال گزشتہ ہفتے 7 لاکھ 25 ہزار ڈالر یعنی 12 کروڑ 22 لاکھ روپے میں نیلام ہوگیا ہے۔ بالوں کے نیلامی لاس اینجلس کے ’’کرُوس جی ڈبلیو ایس آکشنز‘‘ نے کی، بالوں←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات: مسافروں کو وزٹ ویزہ آن آرائیول فراہم کرنے کا اعلان

خلیجی اخبار کے مطابق دنیا کے 70 ممالک کے مسافر دبئی پہنچنے پر ویزہ حاصل کرسکتے ہیں جس میں انہیں 90 دن کا وزٹ ویزہ دیا جائے گا اور ملٹی پل انٹری کی اجازت بھی ہوگی۔ جن ممالک کے مسافروں←  مزید پڑھیے

وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کا جائزہ لیا جائے، امریکا

امریکا کے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کا جائزہ لیا جائے۔ انہوں نے امریکی کانگریس کے سامنے پالیسی بیان میں بتایا کہ افغانستان کےمستقبل پر پاکستان سے تعلقات کا دوبارہ←  مزید پڑھیے

حکومت کا ویکسینیشن نہ کرانےوالوں کیلئے پابندیاں بڑھانے، تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

حکومت نے کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والوں کیلئے پابندیاں بڑھانے اور تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے بتایا کہ 16 ستمبر سے50 فیصد حاضری کیساتھ←  مزید پڑھیے

13 مہینوں کا سال؟

دنیا بھر میں سنہ 2021 چل رہا ہے لیکن ایک ملک کے لوگ باقی دنیا سے 7 سال پیچھے ہیں۔ اس ملک میں ابھی بھی 2014 ہے۔ اس ملک میں ایک سال 13 مہینوں کا ہوتا ہے۔ مشرقی افریقہ میں←  مزید پڑھیے

مقابلہ حسن میں میک اپ کے بغیر شرکت کا فیصلہ

آئندہ ہفتے برطانیہ کی خوبصورت اور پر کشش ترین خاتون کا انتخاب کیا جائے گا اور اس مقابلے میں شرکت کیلئے متعدد لڑکیوں نے رجسٹریشن بھی کروا رکھی ہے۔ ایلی سین نامی31 سالہ لڑکی نے مقابلہ حسن میں میک اپ←  مزید پڑھیے

نائن الیون حملوں کی تحقیقات کا پہلا مسودہ جاری

واشنگٹن: امریکی ایف بی آئی نے نائن الیون حملوں کی تحقیقات کا پہلا مسودہ جاری کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایف بی آئی کی تحقیقات کا پہلا مسودہ 16 صفحات پر مشتمل ہے۔ جس میں کہا←  مزید پڑھیے

روسی صدر کی آنکھوں میں آنسو کیوں آئے ؟

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پوتن وزیر کی آخری رسومات کے موقع پر غمزدہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوتن اپنے وزیر کی آخری رسومات کے موقع پر موجود تھے۔ ولادی میر←  مزید پڑھیے

آخری یہودی افغانستان سے کیسے نکلا؟

افغانستان میں یہودی برادری واحد فرد بھی آج 30 دیگر افراد کو لے افغانستان سے نکل گیا ہے۔ انخلا کرنے والوں میں 28 خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ زیبیولون سیمنتوف کابل میں موجود واحد معبد میں رہتا تھا اور←  مزید پڑھیے

ٹوئٹر پر بھی ایموجیز کی انٹری

ٹوئٹر میں فیس بک ری ایکشنز جیسے فیچر کی آزمائش شروع کر دی گئی ہے، فیچر میں ٹوئٹس پر مختلف ایموجیز کے ذریعے صارفین اپنے تاثرات کا اظہار کرسکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق صارفین کو ہارٹ آئیکون کے ساتھ مزید 4 ایموجیز دستیاب ہوں گے۔ جن میں ٹیرز آف جوائے، تھنکنگ فیس، کلیپنگ ہینڈز اور کرائینگ فیس شامل ہیں۔ اس سے قبل ٹوئٹس پر ری ایکشن کا ایک ہی طریقہ ہارٹ لائیک ایموجی موجود ہے، کمپنی کا کہنا ہے کہ اس بار ایسے ایموجی کو استعمال کیا جارہا ہے جو عالمی سطح پر پہچانے جاتے ہیں۔ فیچر کی آزمائش صرف ترکی میں کی جارہی ہے۔ چند روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے انسٹا گرام جیسا نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ کیا تھا، جس میں تصاویر اور ویڈیوز بڑے سائز میں نظر آئیں گی۔←  مزید پڑھیے

سعودی عرب: غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری

ریاض: سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کے اقاموں اور وزٹ ویزوں میں مزید 30 نومبر تک توسیع کردی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ ویزوں اور اقاموں میں توسیع←  مزید پڑھیے

سانحہ 9/11 کو 20 برس بیت گئے

امریکہ میں سانحہ نائن الیون کو 20 برس بیت گئے۔ 11 ستمبر 2001 کو 19 دہشت گردوں نے 4 کمرشل طیاروں کو اغوا کیا۔ صبح 8 بجکر 46 منٹ پر دہشت گردوں نے پہلا طیارہ نیویارک کے علاقے مین ہیٹن←  مزید پڑھیے

اسرائیل جیل سے فرار ہونے والے فلسطینی قیدی گرفتار

جیروشلم: اسرائیلی جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں میں سے 4 کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی جیل سے فرار ہونے والے 6 فلسطینی قیدیوں میں سے 4 کی گرفتاری کے بعد←  مزید پڑھیے