خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

دلہا اور دلہن کی شادی تقریب میں پش اپس لگانے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں ایک شادی کی تقریب کے دوران دلہا اور دلہن کی پش اپس لگانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے ایک علاقے گڑگاؤں میں مقیم میک اپ آرٹسٹ پارول گرگ نے زیر بحث←  مزید پڑھیے

طالبان رہنما کا انٹرویو کرنے والی خاتون صحافی افغانستان چھوڑ گئیں

واشنگٹن: طالبان رہنما کا پہلا براہ راست انٹرویو کرنے والی خاتون صحافی افغانستان چھوڑ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجسنی کے مطابق افغانستان کی نیوز اینکر بہشتا ارغند اپنے اہلخانہ سمیت افغانستان کو خیرباد کہہ گئیں اور بیرون ملک منتقل←  مزید پڑھیے

افغانستان میں افیون کی کاشت پر پابندی لگ گئی

کابل: طالبان نے افغانستان میں افیون کی کاشت پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان کی جانب سے افیون کی کاشت پر پابندی سے منشیات کی قیمتیں بڑھنے کا اندیشہ ہے اور ہیروئن←  مزید پڑھیے

افغانستان کا خوشحال مستقبل طالبان کا امتحان ہے، زلمے خلیل زاد

افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانستان کا محفوظ اور خوشحال مستقبل طالبان کا امتحان ہے۔ زلمے خلیل زاد کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں امریکی جنگ←  مزید پڑھیے

لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی

لاہورمیں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت باقی اضلاع میں بھی خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات رکنے کا نام ہی←  مزید پڑھیے

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی،71 سالہ بزرگ کی ضمانت پر عدالت کا بڑا حکم

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی،71 سالہ بزرگ کی ضمانت پر عدالت کا بڑا حکم لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ، جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالتیں بے←  مزید پڑھیے

لاہور: بلیاں پالنے کا شوق،گھر والوں نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا

گھریلو جانوروں سے محبت اور انہیں پالنا جرم بن گیا، لاہور میں بلیاں پالنے پر نوجوان خاتون پر اپنے ہی گھر والوں نے تیزاب پھینک دیا، گھر والوں کی جانب سے خاتون پر ڈنڈوں سے تشدد کرنے کی ویڈیو سامنے←  مزید پڑھیے

گدھوں کی افزائش کے لیے حکومت پنجاب نے سرکاری فارم قائم کردیا

اوکاڑہ: گدھوں کی مانگ میں اضافے کے بعد صوبہ پنجاب کی حکومت نے گدھوں کی افزائش نسل کے لیے سرکاری فارم قائم کردیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ کے سرکاری فارم بہادر نگر میں گدھوں کی افزائش نسل←  مزید پڑھیے

مکہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کے مناظر

سعوی عرب میں مکہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حرمین شریفین نامی اکاونٹ سے ان دلچسپ تصاویر کو شیئر کیا گیا ہے جسے دنیا←  مزید پڑھیے

افغانستان صرف افغانیوں کا ہے، طالبان ترجمان

کابل: طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان صرف افغانیوں کا ہے اور افغانی کسی کا دباؤ برداشت نہیں کریں گے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے غیر ملکی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ←  مزید پڑھیے

اسرائیلی وزیراعظم کی باتیں یا لوری؟امریکی صدرسوگئے

امریکی صدر سےحال ہی میں اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی ملاقات میں جوبائیڈن سو گئے۔ امریکی صدر جوبائیڈن اور اسرائیل کے نئے وزیراعظم کی ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران اسرائیلی وزیراعظم اپنی داستان سناتے رہے اور جوبائیڈن←  مزید پڑھیے

پاکستان میں مہنگائی کی سالانہ شرح 8.4 فیصد رہی،رپورٹ

وزارت خزانہ نےملکی معیشت پر آوٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ترسیلات زر، نان ٹیکس آمدنی اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ برآمدات ،درآمدات، ایف بی آر محصولات میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ←  مزید پڑھیے

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے: جوبائیڈن

اسلام آباد(مکالمہ نیوز ڈیسک):امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیئے جا ئیں گے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینٹ سے ملاقات کی ہے جس میں خطے کی←  مزید پڑھیے

مشہور ہالی ووڈ سٹار ٹام کروز کی گاڑی چوری ہوگئی

اسلام آباد(مکامہ  ویب ڈیسک) مشہور ہالی ووڈ  سٹار ٹام کروز کی گاڑی چوری ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹام کروز اپنی  آنیوالی فلم مشن امپاسبل کی  شوٹنگ میں مصروف تھے کہ چوران کی گاڑی لے گئے۔یہ واقعہ برطانیہ کے شہر برمنگھم←  مزید پڑھیے

امریکہ میں ہر ن بھی کورونا وائرس کا شکار

امریکہ میں ایک ہرن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ زراعت نے ایک بیان میں کہا کہ سفید دم والا ہرن دنیا بھر میں کورونا سے متاثر ہونیوالا پہلا ہرن ہے۔امریکی محکمہ زراعت کے بیان←  مزید پڑھیے

دشمن کو معاف نہیں کریں گے: جوبائیڈن

اسلام آباد(مکالمہ نیوز ڈیسک)ا مریکی صدر جو بائیڈ ن نے کہا ہے کہ جوکچھ ہمارے فوجیوں اور افغان شہریوں کے ساتھ ہوا، اس کو کبھی نہیں بھول سکتے اور دشمن کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو←  مزید پڑھیے

کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ، 13 افراد ہلاک، متعدد زخمی،

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع ائیر پور ٹ کے باہر دھماکہ ہوا ہے جس میں پندرہ افراد زخمی اور متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں ۔دھما کہ خود کش تھا۔  کابل ائیر پورٹ کے مشرقی گیٹ کے←  مزید پڑھیے

ثروت گیلانی کی ہندو مذہبی تہواررکھشا بندھن منانے کی وائرل ویڈیو پر صارفین کا رد عمل

اداکارہ ثروت گیلانی کی جانب سے ہندو مذہبی تہوار رکھشا بندھن منانے پرجہاں سوشل میڈیا صارفین نے تعریف کی وہیں انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا- ویب سیریز ’’چڑیلز‘‘ سمیت متعدد ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے←  مزید پڑھیے

سابق افغان وزیر نے جرمنی میں سائیکل پر پیزا ڈیلیوری شروع کردی

جرمن میڈیا کے مطابق افغان حکومت میں سابق وزیر مواصلات سید احمد شاہ سادات نے مشرقی جرمن ریاست سیکسونیا کے لیپ زگ میں ایک فوڈ ڈیلیوری کمپنی میں کام کام شروع کیا ہے۔ وہ اپنی سائیل پر گاہکوں کو پیزا←  مزید پڑھیے

حدود کی خلاف ورزی پر عقابوں کی لڑائی

فضائی حدود کی خلاف ورزی پر آپ نے دو ممالک کی جنگ یا تندوتیز جملوں کا تبادلہ تو سنا ہوگا۔ لیکن عقابوں یا پرندوں کے لڑائی نہ کبھی دیکھی ہوگی اور نہ سنی۔ سکاٹ لینڈ میں ایک جھیل کنارے اس←  مزید پڑھیے