مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

آدھی چھٹی ۔۔۔۔صادقہ نصیر۔

آدھی چھٹی ۔۔۔۔ محفل عروج پر تھی اور ہم نے معذرت کرکے رخصت لی۔ اب اپنی ذات کی انجمن میں رونق افروز ۔ خوب بھرا میلہ ہے ادھر بھی۔ نہ کسی معصوم بھروسے کے ٹوٹنے کا ڈر۔ نہ حسن ظن،←  مزید پڑھیے

زرعی زمین کا ضیاع: کالونیاں اور کنکریٹ کے شہر ایک بڑھتا مسئلہ/ ماریہ بتول

زرعی زمین کی حفاظت دراصل اپنی بقا کی حفاظت ہے۔ زرعی زمین کسی بھی ملک کی معیشت، خوراکی تحفظ اور ماحولیاتی توازن کی بنیاد ہوتی ہے۔ پاکستان جیسے زرعی ملک میں جہاں لاکھوں افراد کا روزگار کھیتی باڑی سے وابستہ←  مزید پڑھیے

دین اپنائیں یا سمجھیں /علی عباس کاظمی

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کسی ایک واقعے سے ہمارے اندر ایک پورا نظریہ جنم لے لیتا ہے۔ ایک تلخ تجربہ، ایک کڑوا جملہ، ایک ایسا منظر جو دل کو چیر دے اور پھر ہم فیصلہ کر لیتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

لیڈر بننے کا سفر(6)-مصور خان

حوصلہ و جرات: سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کی طاقت قیادت کا سفر صرف منصوبوں اور فیصلوں کا نام نہیں، بلکہ اس جرات کا امتحان بھی ہے جو مشکل لمحوں میں سامنے آتی ہے۔ وژن راستہ دکھاتا ہے، کردار بنیاد←  مزید پڑھیے

دال اور دو چشمی ھ کی دنیا/ محمد کوکب جمیل ہاشمی

بعض لوگوں کے ذہن پر گیتوں کی دھنیں سننے کی ایسی دھن سوار ہوتی ہے کہ وہ اپنے موبائل پراپنی مرضی کے گانوں کی دھن سن کر سر دھننے لگتے ہیں۔ وہ نماز بھی پڑھیں تو موبائل کی رنگ ٹون←  مزید پڑھیے

ریاست ہنزہ و نگر کے خلاف تاجِ برطانیہ کی جنگی مہم (4) -اشفاق احمد ایڈوکیٹ

  کرنل ڈیورنڈ اپنی مشہور تصنیف “دی میکنگ آف اے فرنٹیر” میں ریاست نگر کے مشہور دفاعی قلعہ نلت پر قبضہ کے متعلق لکھتے ہیں کہ “میرا منصوبہ یہ تھا کہ اگر توپوں سے قلعے کا برج نہ گرا تو←  مزید پڑھیے

کیا اے آئی انسانوں کی نوکریاں چھین لے گا؟ – ماریہ بتول

آج کا عہد ٹیکنالوجی کی برق رفتار ترقی کا عہد ہے۔ مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) محض ایک سائنسی اصطلاح نہیں رہی بلکہ ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکی ہے۔ چیٹ بوٹس سے لے کر خودکار گاڑیوں تک، طبی تشخیص←  مزید پڑھیے

تین تقاریب،ایک تحریر/اسماعیل روکھڑی

تصویر اگر صرف ایک تقریب کی ہے تو کوئی بات نہیں تحریر تو ساتھ تینوں تقریبوں کی لکھی ہوئی ہوگی نا ؟ ان تین تقریبوں کی روداد کا طویل ہونا بنتا ہے ۔ شاید آپ ان تین تقریبات  کی روداد←  مزید پڑھیے

محبت زندہ باد /علی عباس کاظمی

فروری کی سرد شامیں آتے ہی فضا میں ایک ان کہی سی سرخی گھلنے لگتی ہے۔ کہیں دکانوں پر سجے گلاب مسکراتے دکھائی دیتے ہیں اور کہیں زبانوں پر سوالات کے کانٹے اگ آتے ہیں۔ پاکستان میں ویلنٹائن ڈے محض←  مزید پڑھیے

بسنت کا ہندوانہ تہواراوراس کا نظرانداز پہلو/ محمد کوکب جمیل ہاشمی

گزشتہ دنوں بسنت اپنے کرو فر کے ساتھ پنجاب کی تاریخی نگری لاہور میں آئی اور تین دنوں کی ہنگامہ خیزی کے بعد اس سرد موسم میں شائقین کے دلوں کوگرماتی، اپنے وجوب کی بحث کو تشنہ کامل چھوڑتی، تین←  مزید پڑھیے

محبت کے سرخ پھول۔۔۔صادقہ نصیر

محبت کے سرخ پھول۔۔۔ ہفتہ محبت شروع ہے ایک ہفتے میں ختم بھی ہو جائے گا آؤ گلہریوں کی باتیں کریں۔ اس برڈ فیڈر کی بات کریں؛ جو بہار میں آنے والے پرندوں کو دانہ ڈالنے کے لئے خریدنا ہے۔←  مزید پڑھیے

آج کے دور میں فیض کیوں ضروری ہیں ؟- علی عباس کاظمی

اردو ادب کی تاریخ میں کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جو صرف اپنی تخلیقات کی وجہ سے زندہ نہیں رہتے بلکہ اپنے عہد کی علامت بن جاتے ہیں۔فیض احمد فیض اُن کمیاب اذہان میں سے ایک ہیں جنہوں نے ادب←  مزید پڑھیے

کیا پرسپشن، صلاحیت سے زیادہ طاقت ور ہے؟-قاسم یعقوب

میں یہاں ’پرسپشن‘(Perception) کو ’پرسپشن ‘ہی لکھوں گا کیوں کہ اس کا متبادل مجھے کوئی لفظ دکھائی نہیں دیا۔ پرسپشن یعنی لوگوں میں اپنی صلاحتیوں کا ایک خاص تصور قائم کرنا۔ یہ لازم نہیں کہ آپ باصلاحیت ہیں اور خاص←  مزید پڑھیے

ایران ایک دیدہ زیب مثال/ اقتدار جاوید

ہمارے ایک دوست کا کہنا ہے کہ اس دنیا میں خلافتِ راشدہ تیس سال قائم رہی اور اس کی پیروی اور سنت میں ایران نے بھی یہ مدت آسانی سے پوری کر لی ہے۔ہمارا استدلال یہ تھا کہ ایران کو←  مزید پڑھیے

“میرا داغستان جدید” ناصر عباس نیر/تبصرہ-محمد نصراللہ

ہر آدمی کا اپنا “داغستان”(علاقہ) ہوتا ہے، ایک اپنا “سدا” (گاؤں) اور ایک اپنی زبان ( آوار) بھی۔ ہر آدمی کی دنیا میں کوئی “حمزہ” تو کوئی نہج کوئی “ابو طالب” (دوست) بھی ہوتا ہے۔ کوئی مانے نہ مانے ہر←  مزید پڑھیے

رنگ، پتنگ، ڈھول، گلیمر اور میڈیا کی چکاچوند/سائرہ رباب

گزشتہ دنوں ایک طرف بسنت اور دوسری طرف ایک خاموش سا کتاب میلہ تھا، جو ہمیشہ کی طرح بغیر ہنگامے کے لگا رہا… اور ہمیشہ کی طرح ریاست اور حکومت کی ترجیحات میں شامل نہ ہو سکا۔ بسنت اپنی جگہ←  مزید پڑھیے

محبت سے خالی ایمان تشدد پر ابھارتا ہے/وسیم رضا ماتریدی

آرٹیکل : محبت سے خالی ایمان تشدد پر ابھارتا ہے محبت اور رحمت سے خالی ایمان دراصل ایک پُرتشدد ایمان ہوتا ہے، اس لیے کہ ایمان محض چند اعتقادی جملوں کا نام نہیں، بلکہ وہ باطنی ہیئت ہے جس کے←  مزید پڑھیے

گھر کی پکی کہانی۔…صادقہ نصیر

گھر کی پکی کہانی۔ ہم اکثر کہانی گھر پر ہی پکا لیتے ہیں۔ کبھی دور سے جا کر لے آتے ہیں۔ دور جزیروں سے اٹھا لاتے ہیں ادھ پکی ایک کہانی مگر اسے پکانا تو گھر پر ہی ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

شعور, تحت الشعوراور لاشعور/ محمد کوکب جمیل ہاشمی

شعور کے لغوی معنے عقل، تمیز، خیال، پہچان اورہوشمندی کے ہیں۔ بچہ، جب نوجوانی کی سرحد کو پار کرلیتا ہے، وہ کچھ نا کچھ سوجھ بوجھ، سوچ سمجھ، فہم و فراست اور عقل و دانش کی باتیں کرنا سیکھ جاتا←  مزید پڑھیے

ہم آخر کس کو متاثر کرنا چاہتے ہیں؟ -علی عباس کاظمی

یہ ہمارے عہد کی ایک تلخ مگر نظرانداز کی جانے والی حقیقت ہے کہ معاشرہ آج محنت، دیانت اور کردار سے زیادہ دکھاوے، جھوٹی شان اور خود نمائی کو عزت کا معیار سمجھنے لگا ہے۔ انسان اب وہ بننے کی←  مزید پڑھیے