مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

مزاحمت اور سفارتکاری/ملیحہ لودھی

پاکستان کے مستقبل کے لیے سب سے زیادہ نتیجہ خیز اسٹریٹجک انتخاب اس کے اندر موجود ہیں۔ ان میں بار بار آنے والے معاشی بحرانوں سے نمٹنا، موثر حکمرانی فراہم کرنا، دہشت گردی کو شکست دینا، اپنے تمام بچوں کے←  مزید پڑھیے

خدا پرستوں کا لاینحل مخمصہ/سعید ابراہیم

بلاشبہ ہر سچے خدا پرست کا یہ یقین قابلِ تسلیم کہ اس کی سوچ کے مطابق کوئی خدا ہے جو وجود رکھتا ہے ۔ جبکہ یہ بات بھی طے شدہ ہے کہ اسے وہ اپنی سوچ سے باہر ثابت نہیں←  مزید پڑھیے

خطوط،جلسہ،عمران اور رانا ثنااللہ/حیدر جاوید سیّد

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان خطوط کا تبادلہ ہوا ہے۔ فقیر راحموں کا کہنا ہے کہ اس طرح کے طنزیہ، جھگڑے اور طعنوں بھرے خطوط تو ہم اس وقت بھی نہیں لکھتے تھے جب بچپن میں←  مزید پڑھیے

چھٹے پارے کا خلاصہ

اس پارے میں سورہ نساء کی بقیہ آیات اور سورہ مائدہ کی بیشتر آیات شامل ہیں۔ پارے کی ابتدائی آیت میں یہ بتایا گیا کہ اللہ تعالی کو مظلوم کے علاوہ کسی سے برائی کا اظہار پسند نہیں ہے (یعنی←  مزید پڑھیے

بہت ان کے نقشِ قدم یاد آئے(دوم،آخری حصّہ )/علامہ اعجاز فرخ

میں ان کے گھر تو نہیں گیا مگر ہر ہفتہ میس میں ملاقات ہو جاتی۔ ہفتے کی ایک شام، میں میس کے لان کے ایک پرسکون گوشے میں کرسی ڈالے بیٹھا تھا۔ اچانک کسی نے میرے کندھے پر ہاتھ رکھ←  مزید پڑھیے

پانچویں پارے کا خلاصہ

اس پارے میں سورۃ النساء کی آیت 24 سے لیکر 147 تک ہے۔ چوتھے پارے کے آخر میں بعض وہ رشتے ذکر کیے گئے تھے جن سے نکاح کرنا جائز نہیں۔ اسی سے پانچویں پارے کا آغاز ہوا۔ نکاح کے←  مزید پڑھیے

سری توئے/انجینئر ظفر اقبال وٹو(2،آخری حصّہ)

حضرت صاحب بار بار سرکاری اہلکاروں پر ناراض ہورہے تھے اورحکم رہے تھے کہ اب وہ چھ مہمانوں کو چھ دن اپنے پاس رکھیں گے اور ساتویں دن ہی ہم کِلی سے حرکت کرسکتے ہیں۔ہمیں اپنا سارا پروگرام خراب ہوتا←  مزید پڑھیے

بہت ان کے نقشِ قدم یاد آئے(حصّہ اوّل)/علامہ اعجاز فرخ

12/ دسمبر 2022 کو مجھے دہلی جانا تھا۔ صبح دس بجے کی پرواز تھی۔ٹیلیفون پر صبح پانچ بجے کا الارم لگا دیا تھا لیکن رات میں پوری طرح سو نہیں پایا۔ کچھ بے کلی سی تھی۔ جاگا تو محسوس ہوا←  مزید پڑھیے

چوتھے پارے کا خلاصہ

اس پارے میں سورہ آل عمران کی آیت 92 سے اختتام سورت تک ہے، اور سورۃ نساء کی ابتدائی 23 آیات ہیں۔ گزشتہ پارے میں اللہ تعالی نے مفصل کلام انفاق فی سبیل اللہ پر کیا تھا، اس پارے کی←  مزید پڑھیے

سگمنڈ فرائیڈ/مبشر حسن

فرائیڈ کی پیدائش ہوئی 6 مئی 1856 عیسوی میں اور وفات ہوئی 23 ستمبر 1939 عیسوی ،ملک آسٹریا ( موجودہ چیک جمہوریہ )  سے اس کا تعلق تھا۔ان کا اہم کام خوابوں کی تعبیر (“Interpretation of Dreams” بتانا تھا۔ آسٹریائی←  مزید پڑھیے

تیسرے پارے کا خلاصہ

اس پارے میں سورہ بقرہ کی بقیہ آیات (253 سے 286 تک) ہیں۔ ابتدا پارے میں رسل اللہ کا ذکر ہے کہ وہ سب اللہ کے منتخب بندے ہیں جن میں سے بعض کو بعض پر فضیلت حاصل ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

مفلوج نظامِ انصاف/ڈاکٹر حفیظ الحسن

معاشرتی مسائل کا حل معاشرتی مسائل کی نشاندھی سے ممکن ہے۔ سائنس میں تحقیق کے دوران سب سے اہم شے کسی مسئلے کی درست شناخت کرنا ہے۔ یہ شناخت صحیح سوال کرنے سے آتی ہے۔ مثال کے طور پر سوال←  مزید پڑھیے

وہ لڑکی/سعید ابراہیم

وہ لڑکی (افسانہ) وہ لڑکی میرے اعصاب پہ بری طر ح چھا چکی تھی۔ ذہن سے اس کی صورت محو ہی نہیں ہوتی تھی حالانکہ مجھے ابھی تک اس کا چہرہ بہت غور سے دیکھنے کا نہ تو موقع ملا←  مزید پڑھیے

آج زمین پر ایلینز حملہ کریں گے اور 8 ہزار انسانوں کو اغوا کر لیں گے؛’ٹائم ٹریولر’ کا دعویٰ

ٹک ٹاک پر وقت کے مسافر ہونے کا دعویٰ کرنے والے افراد نے کچھ عرصے کے لیے حملے کی پیش گوئی کی ہے۔ لیکن اب ایک صارف یہ کہہ رہا ہے کہ قبضہ قریب ہے. اینو الارک ، جو ٹک←  مزید پڑھیے

دوسرے پارے کا خلاصہ

*سورۃ البقرہ* ایک نہایت جامع سورت ہے۔ اس میں دین کا پورا ضابطہ حیات مسلمانوں کو بتایا گیا ہے۔ اس پارے میں سورۃ البقرہ کی آیات، آیت نمبر 141 سے 252 تک ہیں۔ اس پارہ کا آغاز تحویل قبلہ کے←  مزید پڑھیے

ہنسیں یا روئیں ؟-حیدر جاوید سیّد

اب کہا جارہا ہے کہ آرمی چیف اور مسلح افواج کے خلاف جاری مہم کے کرداروں سے سختی کے ساتھ نمٹیں گے گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اس سے ملتا جلتا بیان دیا جس کے جواب میں پی←  مزید پڑھیے

فلمی شادی کی خواہش اور معاشی حالات/ممتاز ملک

پاکستان میں اپنی اولاد کی شادی کا موقع کسی بھی انسان کے لیے خوشی سے زیادہ پریشانی اور ڈپریشن کا موقع بن چکا ہے ۔ من چاہی رسمیں اور پھر ان رسموں کا بوجھ اکثر لڑکی والوں کے سر منڈھ←  مزید پڑھیے

ماہِ مبارک سے قبل زلزلہ-عذاب یا تنبیہ؟ /خنسا طاہر کمبوہ

رمضان المبارک کا بابرکت اور فضیلتوں والا مہینہ آچکا ہے یہ گناہگار کیلئے اللہ تعالیٰ کے کرم و عنایت کا خاص تحفہ ہے ،جیساکہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے کرم کے مختلف عنوانات ہیں←  مزید پڑھیے

ذہنی مریضوں کا معاشرہ/طاہر چوہدری ایڈووکیٹ

ساری زندگی پلے بوائے جیسی گزاری۔ درجنوں خواتین سے تعلقات، ایک سے شادی کے بغیر بچی بھی پیدا ہوگئی۔ پہلے ماننے سے انکاری رہا لیکن پھر اس خاتون کے عدالت میں جانے پر اس ملک میں ماننا ہی پڑا۔ اپنے←  مزید پڑھیے

پہلے پارے کا خلاصہ

اس پارے میں دو سورتیں ہیں سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرہ کی 141 آیات۔ سورۃ الفاتحہ اگرچہ نزولی اعتبار سے بعد میں آتی ہے لیکن ترتیب کے اعتبار سے قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت ہے۔ سورۃ الفاتحہ کی←  مزید پڑھیے