مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

پاکستان کے لئے تحریک انصاف ناگزیر ہو چکی ہے/نعمان خان مروت

موجودہ  دور میں یہ بات مضحکہ خیز حد تک عجیب لگ سکتی ہے مگر پاکستان کی سیاسی اور معاشرتی حقیقتوں کو دیکھتے ہوئے نظر آتا ہے کہ ایک نظریہ ایسا ہے جو پاکستان کو موجودہ معاشرتی انحطاط اور سیاسی تقسیم←  مزید پڑھیے

کیا آپ کبھی مایوس ہوتے ہیں؟/گُل رحمٰن

وقت کی چابک جب زندگی کے گھوڑے کو بھگاتی ہے تو تکبک تکبک کی آواز میں اور کچھ سنائی نہیں دیتا۔اور اگر گھوڑا منہ زور ہو تولگام کی پکڑ میں مہارت ضروری ہو جاتی ہے۔ ناتجربہ کار گھڑ سوار زمین←  مزید پڑھیے

بیلے پر رات-2/انجینئر ظفر اقبال وٹو

پہاڑی پانی کے بڑے سیلابی ریلے نے ہمیں انجانے میں دبوچ لیا تھا- ہماری گاڑی تھوڑی دیر پانی پر لٹو کی طرح گھومنے کے بعد سیدھی ہو گئی تھی اور اب کشتی بنی تیزی سے پانی کے بہاؤ کے ساتھ←  مزید پڑھیے

“ہومر” قریب 8 قبل مسیح/مبشر حسن

کئی صدیوں تک ہو مر کی نظموں کے اصل مصنف کا مسئلہ زیر بحث ہے۔ یعنی یہ کہ کب کہاں کیسے یہ نظمیں ایلیڈ اور اوڈیسی لکھی گئی ہیں؟ کس حد تک ان کا انحصار پہلے سے موجود مختصر نظموں←  مزید پڑھیے

دغاباز تماشا گروں کی قوم /حیدر جاوید سیّد

متحرمہ سلمیٰ اعوان کا شکریہ جنہوں نے ’’عالمی ادب کی فروزاں قندیلیں‘‘ کے عنوان سے کتاب لکھی۔ برادرم احمد سہیل نصراللہ کا خصوصی شکریہ کہ انہوں نے کتاب مجھ طالب علم کو عنایت کی۔ کتاب یو ایم ٹی (یونیورسٹی آف←  مزید پڑھیے

آخر انسان کو کیا درکار ہے؟/سعید ابراہیم

انسان ایک انتہائی پیچیدہ مظہر ہے اور علم کی ترقی اس پیچیدگی کو صرف واضح ہی نہیں کر رہی بلکہ اس میں اضافہ بھی کر رہی ہے۔مگر اس کا مطلب قطعاً یہ نہیں کہ اسے سمجھا نہیں جاسکتا۔ انسان کو←  مزید پڑھیے

سامراجی مداخلت کی تاریخ/ترجمہ و تحقیق: محمد عثمان

عرض مترجم: تاریخ کا مطالعہ ہمیں اِس قابل بناتا ہے کہ گردوپیش میں ہونے والے واقعات کا جائزہ لے کر اُن کے پیچھے چھپی حقیقتوں تک پہنچا جائے اور پھر مستقبل کے حوالے سے ایسی حکمتِ عملی ترتیب دی جائے←  مزید پڑھیے

بیلے پر رات-1/انجینئر ظفر اقبال وٹو

جون کی گرم رات میں بھی ھم سردی اور خوف سے کپکپکا رھے تھےـ دریا میں موجود چھوٹا سا بیلا اس وقت ھماری کل کاٰینات تھی جس پر قایم خان، میں اورناصرڈراییٔور پناہ لیے ھویٔے تھے۔ بیلے کے ھر طرف←  مزید پڑھیے

بات حق کی/رضیہ فصیح احمد

کیسی طبیعت ہے آپ کی؟بیوی نے پوچھا۔ ارے طبیعت ٹھیک ہوتی تو مشاعرے میں نہ چلا جاتا۔کیا غزل ہوئی اللہ قسم۔۔ ارے یہ کھانسی ہی دم لینے دیتی تو چلا جاتا۔ بخار بھی تو تھاآج ہی تو اُترا ہے۔ ہاں←  مزید پڑھیے

معجزے آج بھی ہوسکتے ہیں -6 ،آخری قسط/انجینئر ظفر اقبال وٹو

ہم نے اپنی ٹیم میٹنگ کی اور طے ہوا کہ سیکرٹری صاحب سے علیحدہ وقت لیا جائے تاکہ کھل کر بات ہو سکے- جاوید اعوان صاحب نے شفقت کی اور ہم ان سے جا علیحدہ کر ملے اور اپنی گذارشات←  مزید پڑھیے

مقامی بچوں کو انگریزی نہیں آتی/شہناز شورو

ہمارے بڑے شہر کے خانگی اسکول کے استادوں نے ایک بچے کو ذلیل کرتے ہوئے کہا “تمہیں انگریزی نہیں آتی” پھر اس کے چہرے پر کالا داغ لگایا کالا رنگ جو ہمارے پاس ذلت کا نشان ہے کہ یہ زمیں←  مزید پڑھیے

گوشئہ زرک/افسانوی مجموعہ

بلوچستان کے اردو افسانہ نگار زرک میر کے افسانوں پر مشتمل کتاب ” گوشئہ زرک ” اب لاہور میں بھی ” بُک ہوم ” پر  دستیاب ہے ۔ کتاب میں لاہور کی ایک طوائف کا بلوچ نوجوان سے مکالمہ پر←  مزید پڑھیے

معجزے آج بھی ہوسکتے ہیں -5/انجینئر ظفر اقبال وٹو

لورالائی سے ڈی جی خان جانے والی قومی شاہراہ پر کچھ دور آگے جاکر ہم دایئں طرف کچے میں اتر گئے جہاں پر دور دور تک وسیع میدان تھا- اس سارے علاقے میں گھومتے اور مقامی افراد سے ملنے اور←  مزید پڑھیے

جان لاک (1704ء – 1632ء)/مبشر حسن

معروف انگریز فلسفی جان لاک پہلا مصنف تھا جس نے آئینی جمہوریت کے بنیادی تصورات کو ایک مربوط صورت میں یکجا کیا۔ اس کے نظریات نے امریکہ کے بانیان کو شدت سے متاثر کیا۔ فرانسیسی خرد افروزی کے دور کے←  مزید پڑھیے

لمحہ ء فکریہ/گُل رحمٰن

میں دن دیہاڑے ہی چوبارے پر جا بیٹھتی۔ ہر گزرتے ہوئے راہی کو دیکھنا میری عادت بھی تھی اور شوق بھی۔ کوٹھے کا دروازہ کچھ فرلانگ پر ہی تھا اور راستہ تنگ سی سیڑھی سے اُتر کر مکان کے مرکزی←  مزید پڑھیے

مارکسزم کا سماجی تبدیلی میں کردار /حبیب کریم

مارکسزم کے حوالے سے میری اس راۓ سے آپ کا متفق ہونا بالکل بھی ضروری نہیں، لیکن، اتنی گزارش ضرور کرونگا کہ علمی موضوعات پر آپ کو اتفاق یا اختلاف چاہے میرے یا کسی اور کے نقطہء نظر سے ہو←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence)ہے کیا بَلا؟۔/علی محسن رضا

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کیا بلا ہے؟ اِس کا سادہ سا جواب اِس ٹیکنالوجی کے نام یا اصطلاح میں چھپا ہوا ہے: “مصنوعی ذہانت” جب سے کمپیوٹر ایجاد ہُوا ہے  انسان اسے اپنے جیسا بنانے کی کوشش کر رہا ہے یا اپنے←  مزید پڑھیے

اس AI آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے دور میں کیا کام کِیا جائے؟/علی محسن رضا

اس سوال کا پہلا جواب تو یہ ہے کہ آرٹیفشل انٹیلیجنس اتنی پیچیدہ ٹیکنالوجی ہے کہ ہر انسان اسے استعمال نہیں کر پائے گا اور جو عام لوگ کریں گے وہ محض تفریح کی غرض سے ہی کر پائیں گے←  مزید پڑھیے

تفہیم المغرب (1)-ابو جون رضا

“مغربی فکر کی تاریخی تشکیل” کے مطالعے کے عنوان سے ایک کورس کا آغاز ابنِ خلدون انسٹیٹیوٹ نے کروایا۔ اس کے پہلے لیکچر میں  ہم نے یونان کے عہد کا جائزہ لیا تھا۔ میں مختصراً اس لیکچر کو آرٹیکل کی←  مزید پڑھیے

معجزے آج بھی ہوسکتے ہیں -4/انجینئر ظفر اقبال وٹو

کوئٹہ میں ابھی دونوں محکموں کے درمیان کوئی صلح صفائی نہیں ہوئی تھی اس لئے میں نے لورالائی اور گردونواح کے علاقے کا بھی تفصیلی دورہ کرنے کا پروگرام بنا لیا تاکہ اس علاقے کے زمینی حقائق کو بھی سمجھا←  مزید پڑھیے