مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

قاسم علی شاہ کو سیاست میں آنا چاہیے؟/گُل نوخیز اختر

دو باتیں۔۔میں سیاست سے گہری دلچسپی رکھنے کے باوجود سیاسی کالم نہیں لکھتا۔ برسوں پہلے یہ کام کیا تھا لیکن آج وہ کالم پڑھتا ہوں تو لگتا ہے کسی دوسرے سیارے کی مخلوق کا ذکر پڑھ رہا ہوں کیونکہ وہ←  مزید پڑھیے

قانون کی حکمرانی : خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا ، جو سنا افسانہ تھا(دوسرا حصّہ)-محمد مشتاق

امریکی دستوری نظام میں دستور کو ان ریاستوں کے درمیان طے شدہ معاہدہ مانا گیا ہے جنہوں نے مل کر ریاست ہائے متحدہ امریکہ  کے وفاق کی تشکیل کی اور اس نظام میں سپریم کورٹ کو اس معاہدے کے محافظ←  مزید پڑھیے

قانون کی حکمرانی : خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا ، جو سنا افسانہ تھا(پہلا حصّہ)-محمد مشتاق

“قانون کی حکمرانی کسی بھی انسان کی حکمرانی سے بہتر ہے۔” ارسطو نے کہا تھا۔ (Rule of law is better than the rule of any individual.) ایسا ہی ہوگا لیکن قانون کی حکمرانی کہتے کسے ہیں اور قانون کی حکمرانی←  مزید پڑھیے

معجزے آج بھی ہوسکتے ہیں – 3/انجینئر ظفر اقبال وٹو

وہ نوجوان بڑے غصے میں تھے اوراونچی آواز میں بات کررہے تھے- میں ان نوجوانوں سے نسلی یا صوبائیت پر مبنی بحث سے بچنا چاہ رہا تھا لیکن ساتھ ہی ان کی بات بھی سننا چاہ رہا تھا –آج مجھے←  مزید پڑھیے

ریپ اور جنسی بد سلوکی کے متعلق رائج الوقت قانون کے مسائل/ڈاکٹر محمد مشتاق

ریپ کا تصور انگریزی قانون سے آیا ہے اور اس تصور میں کئی مسائل ہیں۔ میں برسوں سے ریپ کے اس تصور پر تنقید کرتا آیا ہوں اور اس رائے کا اظہار کرتا رہا ہوں کہ ریپ کے تصوّر سے←  مزید پڑھیے

تقدیر میں انسان کا بڑھتا ہوا کردار/سعید ابراہیم

مذہبی معتقدات کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ انہیں عقلی دلائل کی بنیاد پر نہیں پرکھا جاسکتا ہاں البتہ تاویل کا معاملہ بالکل دوسری بات ہے کہ تاویل سے انتہائی نامعقول بات کو بھی منوایا جاسکتا ہے بشرطیکہ مدّ مقابل←  مزید پڑھیے

برین واش/جمیل آصف

نواز شریف دورِ  حکومت میں مختلف تعلیمی اداروں میں لیپ ٹاپ سکیم کا اجراء ہُوا ۔تاکہ نوجوان اپنی تعلیمی کارکردگی بہتر کرنے کے  لیے اس سے معاونت حاصل کر سکیں ۔بیشتر نے اسے سیاسی سٹنٹ اور مخالفین نے کرپشن کا←  مزید پڑھیے

زندگی اور رشتے/ڈاکٹر شہزاد افضل

44سال گزرنے کے بعد اب احساس ہُواکہ کوشش تو کروں  اس بات کا سبب تلاش  کرنے کی کہ زندگی میں رشتوں کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟اور دوسرا سوال کہ رشتے اپنی اہمیت کیوں کھو دیتے ہیں ؟ دوسرے سوال کا←  مزید پڑھیے

عملیات کی اثر آفرینی/طفیل ہاشمی

یو ٹیوب پر دیکھیں تو ایسے ایسے عملیات ہیں جو لمحوں میں تحت الثری سے اوج ثریا پر پہنچا دیتے ہیں. جبکہ حضرت غوث پانی پتی کہتے ہیں کہ اگر وظائف بادشاہتیں دیتے ہوں تو کسی کو بتانے کے بجائے←  مزید پڑھیے

لمحہ ء فکریہ/گُل رحمٰن

آج وہ بہت خوش تھا۔ قسمت کے چار ٹکے اُس کی جیب میں بھی تھے۔ وہ خود کو کسی شہنشاہ سے کم محسوس نہیں کر رہا تھا۔ قسمت کے ٹکے؟ جی ۔۔۔۔جب اللہ دینے پر آتا ہے تو چھپڑ پھاڑ←  مزید پڑھیے

معجزے آج بھی ہوسکتے ہیں -2/انجینئر ظفر اقبال وٹو

نوشکی اور چاغی کے ہفتہ بھر کے دورے پر نکلے تو پتہ چلا کہ بلوچستان کتنا وسیع و عریض ہے- کوئٹہ سے تفتان تک کے سفر میں جتنا وقت لگتا ہے اس سے کم وقت میں تو آپ لاہور سے←  مزید پڑھیے

پلوٹینس/مبشر حسن

اس کی پیدائش ہوئی 205 عیسوی میں اور وفات ہوئی 270 عیسوی میں۔ رومن فلسفی اور نو فلاطونیت کا بانی پلوٹینس مصر میں لائیکوپولس کے مقام پر پیدا ہوا۔ اس کی زندگی کے بارے میں معلومات کا واحد مآخذ ایک←  مزید پڑھیے

الوداع یاور کاظمی/محمد علی عباس

سالِ  نوء کے پہلے دن، یکم جنوری اتوار کے باعث سرکاری تعطیل تھی۔میں گھر پر ہی تھا تو دن خاصا خوش گوار رہا۔ شام کو جب ساۓ لمبے ہو رہے تھے تو میں چکوال جنرل بس سٹینڈ پہ اسلام آباد ←  مزید پڑھیے

پیلی بارش- مصنف: خولیو لیامازاریس/تبصرہ:حمزہ یعقوب

مترجم: اجمل کمال تنہائی کی کئی شکلیں ہوتی ہیں، گہری، دھندلی، اور کاٹ دار۔ آدمی کا تنہائی سے کسی بھی جگہ سامنا ہو سکتا ہے۔ اپنے آبائی گاؤں سے ہجرت کرتے ہوئے، کسی معمولی سے جرم میں جیل جاتے ہوئے←  مزید پڑھیے

بھابھ اسیر کھتری کہ بکری : معمہ عظیم/خنجر عظیم آبادی

اے دودِ چراغ محفل اے مادر پدر آزاد کھتری ۔ کیا تجھے معلوم نہ تھا کہ یہ جو ہے شاعر بےکار ،کالا بخار ،طاعون کی وبا، کالی بلا کرونا اٹھلاتا ہے مٹکتا ہے کہلاتا ہے ندیم بھابھ   ۔ اس شاعر←  مزید پڑھیے

معجزے آج بھی ہوسکتے ہیں -1/انجینئر ظفرا قبال وٹو

بلوچستان سے میری پہلی محبت سنہ 2005 کے وسط میں اس وقت شروع ہوئی جب میں کوالالمپور سے براستہ لاہور کوئٹہ پہنچا۔ میری فرم کی طرف سے مجھے واٹر  مینجمنٹ کے ملک گیر منصوبے پرصوبہ بلوچستان کے ڈپٹی ٹیم لیڈر←  مزید پڑھیے

رباعیات ِ زندہ۔۔ محمد نصیر زندہ

1-پتھر میں شرر اذن ِ بغاوت مانگے ہر ذرہ آگ کی قرابت مانگے وہ مجھ سے ہے مگر مٹاتا ہے مجھے سایہ مرا سورج کی رفاقت مانگے 2- لمحات کی تقدیر اس میں ہوتی ہے آئندہ کی تصویر اس میں←  مزید پڑھیے

وٹگنسٹائن اور پوپر کا مناقشہ اور عینی شاہدین/پروفیسر ساجد علی

کیمبرج یونیورسٹی میں مشہور فلسفی لڈوگ وٹگنسٹائن نے ایک مورل سائنسز کلب تشکیل دیا ہوا تھا جس کی ہفتہ وار نشستوں میں فلسفی اور فلسفے کے طالب علم فلسفیانہ معموں پر گفتگو کرنے کو جمع ہوتے تھے۔ 25 اکتوبر1946 کی←  مزید پڑھیے

رونالڈو کی “لونڈی”(3،آخری قسط)-محمد مشتاق

 سعودی اولوا الامر اور ہمارے “اولوا التمر”     3۔ یہ بھی ادھورا سچ ہے کہ معاہدے کی پابندی تو اسی فریق پر لازم ہوتی ہے جو معاہدے کا حصہ ہو، اس کے ساتھ دو باتوں کا اضافہ کیجیے تو پورا←  مزید پڑھیے

برہسپتی/مبشر حسن

اس کی پیدائش ہوئی اندازاً ساتویں صدی قبل مسیح اور وفات ہوئی اندازاً چھٹی صدی قبل مسیح،یہ  ہندوستان کا رہنے والا تھا۔ برہسپتی چارواک لوکایت مکتبہ کا بانی اور اس کے سوتروں کا مصنف تھا۔ چارواک لوکایت مادیت پسند فلسفی←  مزید پڑھیے