مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

تیری یاد کا بادل میرے سر پر آیا/ڈاکٹر طاہرہ کاظمی

بڑی بی، کیوں آنکھیں چرائے پھر رہی ہو ؟ ہماری اور دیکھتیں بھی نہیں ؟ گھر لا کر کونے میں ڈال رکھا ہے،کیا ڈر ہے تمہیں ؟ پنڈورا باکس کھل جائے گا اور وہ یادیں بھی نکل آئیں گی جو←  مزید پڑھیے

رونالڈو کی “لونڈی”(2)-محمد مشتاق

سعودی اولوا الامر اور ہمارے “اولوا التمر” ان تمہیدی نکات کے بعد اب صلبِ موضوع پر چند نکات ملاحظہ کیجیے: 1۔ معاصر بین الاقوامی نظام کے متعلق یہ مفروضہ کہ اس نے غلامی کا خاتمہ کردیا ہے، محض پروپیگنڈا ہے←  مزید پڑھیے

رونالڈو کی لونڈی(1)-ڈاکٹر مشتاق

 سعودی اولوا الامر اور ہمارے “اولوا التمر” سعودی اولوا الامر کی ٹامک ٹوئیاں ہمارے ہاں کے “اولوا التمر” کو بھی الٹی قلابازیاں لگانے پر مجبور کردیتی ہیں۔ یقین نہ ہو تو رونالڈو کی “ملک یمین” کی (غیر مصدقہ) خبر کے←  مزید پڑھیے

علم اور عقیدے کا ٹکراؤ/سعید ابراہیم

مسئلہ یہ نہیں کہ آپ کسی بات کو درست سمجھتے ہیں یا غلط، بلکہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ آپ کا مؤقف علمی دلائل کی کسوٹی پر سچ ثابت ہوسکتا ہے یا نہیں۔ اور اگر آپ اپنے مؤقف کو عقل،←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت(Artificial Intelligence)  اس کے فوائد اور خطرات/آفتاب حسین

یہ تصور کرنا مشکل ہے کہ اگر ایلن ٹورنگ(Alon Turing) جسے مصنوعی ذہانت کا باپ سمجھا جاتا ہے ،آج مصنوعی ذہانت(AI) کی ترقی  کو دیکھیں گے تو کیا سوچیں گے۔ 1950 میں، ٹورنگ نے ایک ‘یونیورسل مشین’ کا تصور پیش←  مزید پڑھیے

پاکستان میں اردو نثری نظم (۱۹۴۷ تا حال) پر ایک نوٹ/حمزہ یعقوب

ادب کی کسی صنف کے نمایاں تخلیق کاروں کی تخلیقات سے انتخاب جمع کر کے شائع کرنا کوئی آسان کام نہیں، بالخصوص اس وقت جب آپ اپنے انتخاب کے ٹائٹل پر یہ دعویٰ کر رہے ہوں کہ یہ محض انتخاب←  مزید پڑھیے

جیمز ویب کے بعد نئی ٹیلی سکوپ/ڈاکٹر حفیظ الحسن

ملیے ناسا کی مستقبل کی جدید خلائی دوربین سے جسکا نام ہے “نینسی گریس رومن ٹیلی سکوپ” جو ایک خاتون سائنسدان ڈاکٹر نینسی گریسی کے نام سے منسوب کی گئی ہے۔ ڈاکٹر نینسی 60 کی دہائی کے اوائل میں ناسا←  مزید پڑھیے

وہ سب کچھ جو آپ کو ذیابیطس کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے/تبصرہ : نعیم اشرف

مصنفہ : ڈاکٹر لبنیٰ مرزا زندگی فطرت کا سب سے قیمتی عطیہ ہے اور صحت مند زندگی قدرت کا ایک ایک عظیم تحفہ۔ مگر جیسے جیسےسائنس اور ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے، زندگی کی سہولتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔اور←  مزید پڑھیے

نیل کے سات رنگ -قسط17/انجینئر ظفر اقبال وٹو

بلیو نیل پر سورج کی پہلی کرنیں پڑ رہی تھیں۔ یہ ابھی ابھی ایتھوپیا سے ہوکر سوڈان پہنچا تھا اور میں رات بھر کی تھکاوٹ کو پس پشت ڈال کر یہ منظر اپنے اندر کشید کرنے دریا کنارے پہنچا ہوا←  مزید پڑھیے

رفو/ربیعہ سلیم مرزا

“عدیل نے میرا نمبر کہاں سے لیا ہوگا”؟ میں پیکو والی دکان کا تھڑا چڑھتے ہوئے بھی یہی سوچ رہی تھی۔ دکاندار سے دوپٹہ پکڑ کر دیکھا، ٹُک وہیں کا وہیں تھا۔ لگتا ہے میری طرح سب کی مت مری←  مزید پڑھیے

ہمارا خاندانی نظام/سعید ابراہیم

اقبال نے سن1907ء میں ایک شعر لکھا تھا جس کی آج تک ہمارے دانشور جگالی کیے جارہے ہیں۔وہ شعر تھا تمھاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خود کُشی کرے گی جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہو←  مزید پڑھیے

غزل/میاں آصف افتخار الدین شاہ

باقی نہ رہا عشق ترے حُسنِ بیاں میں زیبا تو بہت، درد نہیں تیرے فغاں میں لڑتا ہے کبھی مصلحتوں سے بھی کوئی جنگ آہن ہی نہیں کچھ بھی ترے تیر، سناں میں دنیا ہے بہت خوب، یہاں دین سے←  مزید پڑھیے

15 اپریل کے نام/میاں آصف افتخار الدین شاہ

وہ وفا کی شمع بجھی نہیں، پہ جو شوق تھا وہ تو مر گیا وہ نہ کٹتا تھا جو ترے فراق میں، وقت وہ بھی گزر گیا تو مِلا نہیں جو کسی بھی خواب میں، تج دیا ترے خواب کو←  مزید پڑھیے

اَمرد پرستی کی نفسیات/گُل ساج

” مجاز حقیقت کی سیڑھی ہے ” مگر کیا صرف نوخیز لڑکوں سے عشق ہی مجاز ہے؟ فقیر “گل ساج “جنوبی پنجاب سے تعلق رکھتا ہے یہ سرائیکی خِطہ ہے اور سرائیکیوں کے متعلق تاثر ہے کہ یہ لوگ “مردانہ←  مزید پڑھیے

نسب اور ذات پات کی بِنا پر تفریق/پروفیسر ساجد علی

بھارت کے ایک سکالر مسعود عالم فلاحی کی تحقیقی کتاب “ہندوستان میں ذات پات اور مسلمان” شائع ہوئی ہے جس کے مطالعہ سے چودہ طبق روشن ہونے کا پورا امکان ہے۔ یہ کتاب ریختہ پر موجود ہے۔ اب اجمل کمال←  مزید پڑھیے

کیا سال اور کیلنڈر بھی اسلامی ہوتے ہیں؟/محمد مشتاق

کل ایک صاحبِ علم کی پوسٹ نظر آئی جس میں انہوں نے سوال قائم کیا تھا کہ کیا سال اسلامی و غیر اسلامی ہوتے ہیں؟ یہ سوال قائم کرکے آگے انھوں نے لکھا تھا: قدیم زمانے سے انسانوں نے موسمی←  مزید پڑھیے

سَوا چھ درجن افراد کی کابینہ/محمد راحیل معاویہ

مملکت خداداد، وطن عزیز، ملک پاکستان کی تباہ حال معیشت کا نوحہ تو ہم ہر روز سنتے ہیں۔یہ ایک بھیانک حقیقت بھی ہے کہ اس وقت مہنگائی، بیروزگاری اور غربت نے نا صرف غریبوں کی بلکہ اچھے خاصے کھاتے پیتے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کے لوگوں کا آخر مسئلہ کیا ہے/سخاوت حسین

پچھلے کچھ دنوں سے گلگت بلتستان کی عوام شدید سردی میں سڑکوں پر احتجاج کررہی ہے۔ منفی 10 سے بھی کم درجہ حرارت میں یہ لوگ اس سرد موسم میں اپنے حقوق کی باتیں کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ لیکن←  مزید پڑھیے

برانڈی پلیز/شہزاد علی

تمہیں پتہ ہے اس کرّہ زمین پر انسان نامی نوع میں سب سے رذیل اور گھٹیا اور موذی ترین انسان کون ہیں؟ قاتل، ریپیسٹ چور، ڈاکو، حتیٰ کہ جانوروں اور بچوں پر تشدد اور ذلالت کرنے والے بھی نہیں! سب←  مزید پڑھیے

شمال کی جانب ہجرت کا موسم/مبصر؛حمزہ یعقوب

 مصنف: طیب صالح   مترجم: ارجمند آرا   آدمی کو زندہ رہنے کے لیے ہوا پانی اور خوراک کے علاوہ شناخت کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ سننے میں بظاہر بہت سادہ سے سوال “آپ کون ہیں” کا جواب دینا بہت مشکل ہو←  مزید پڑھیے