مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
کیسا شکنجہ ہے یہ کس تَوسنِ برق رفتار پر کاٹھیاں کَس رہے ہو یہ پھر کون سے معرکے کا ارادہ تمہاری نسوں میں یہ پھر کیسی وحشت کا جادہ کُھلا ہے فصیلوں پہ اک پرچمِ خُوں چَکاں گاڑ دینے کی← مزید پڑھیے
انہوں نے ہمیں دھکا دے کر ایک ڈبل کیبن ڈالے میں ڈال دیا اور اس کے دروازے لاک کر دیے اور ہمارے موبائل، والٹ اور ڈیجیٹل کیمرے بھی چھین لئے۔ گاڑی سے باہر ہمارے میزبان محکمہ بجلی اور ڈیم کے← مزید پڑھیے
ایرانی کردستان کی مہسا امینی کا ڈھیلا ڈھالا حجاب اس کے لیے پروانۂ اجل بن گیا جب تہران میں گشت ارشادی یعنی ’اخلاقی‘ پولیس نے درست پوشی کی خلاف ورزی پر اسے گرفتار کیا۔ ریاستی تحویل میں تشدد سے اس← مزید پڑھیے
ڈاکٹر رچرڈ فرشین اکثر غذائی ضمیموں یا ادویات سے اپنے مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔ ان کے بقول غذاؤں اور غذائی اجزا میں مریضوں کو صحت یاب کرنے کی ویسی ہی صلاحیت ہوتی ہے جیسی کیمیائی ادویات (فارماسیوٹیکل) میں۔ درحقیقت← مزید پڑھیے
چائے اورمقامی مشروبات کے متعدد دور چلنے کے بعد آخر کار میزبانوں نے ہمیں وہاں سے ریسٹ ہاؤس کے لئے نکلنے کی درخواست کی۔ شاہ جی نے مقامی ویٹرس کو مسکراتے ہوئے کچھ ٹپ دی اور پھر اپنی جگہ سے← مزید پڑھیے
فیس بُک پر ایک بہن نے اپنا مسئلہ بتایا کہ ۔۔ “میری عمر 33 سال ہو چکی ہے بڑی بہن 38 سال کی اور بھائی 40 سال کے ہو چکے ہیں۔ والدین شادیاں کرنے سے گریزاں ہیں۔ رشتے آتے تھے← مزید پڑھیے
“دیپ جلتے رہے”کراچی میں مقیم محترمہ عفت نوید صاحبہ کی خود نوشت سوانح عمری یا سرگزشت ہے ۔ عفت سے مری دوستی کی وجہ میری ایک تحریر تھی جو ایک میگزین میں شائع ہوئی اور انہوں نے اس پر مجھے← مزید پڑھیے
کُن فیاکُن کے بعد سے میں بڑا پریشان تھا – جتنوں کو زندگی دی گئی تھی سارے مردار تھے ، سب کی آنکھیں بند تھیں، کان بند ،منہ بھی بند۔۔۔ ہاں مگر بڑے بڑے نتھنوں والی ناک زندہ تھیں، جو← مزید پڑھیے
کائنات کی ابتدا آج سے 13.8 ارب سال پہلے بگ بینگ سے ہوئی۔ بگ بینگ کسی دھماکے کا نام نہیں بلکہ یہ اس عمل کو کہتے ہیں جس کے تحت ابتداء میں کائنات بہت تیزی سے پھیلی۔ کائنات میں موجود← مزید پڑھیے
یہ تقسیم ہند سے قبل کی بات ہے، جب علامہ اقبال اور رابندر ناتھ ٹیگور، ہند کے دو عظیم ہم عصر شاعروں کے طور پر جانے جاتے تھے۔ سن 1913 میں ٹیگور کو ان کی شاعری کی شہرہ آفاق کتاب← مزید پڑھیے
چھپر چائے خانوں کے اندر کی فضا کو تھوڑی دیراپنے ذہن کے دریچوں میں سمونے کے بعد ہم لوگ اس دھواں زدہ ماحول سے بچنے کے لئے ہوٹل سے باہر آگئے جہاں پر میدان میں ہر طرف لاتعداد میز کرسیاں← مزید پڑھیے
سعادت حسن منٹو نے کیا خوب لکھا تھا، “ہمارے ججز نے دھوتیاں باندھ رکھی ہیں، جب کوئی غریب انصاف مانگنے آئے تو آگے سے اٹھا دیتے ہیں۔۔ اور کوئی طاقتور آئے تو پیچھے سے اٹھا دیتے ہیں۔۔” ہماری عدلیہ ہمارا← مزید پڑھیے
بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہونے کے باوجود اپنے منفرد محلِ وقوع اور معدنی وسائل کی وجہ سے بلوچستان پاکستان کے جغرافیے میں ریڑھ کی ہڈی← مزید پڑھیے
گلگت شہر کے مضافاتی گاؤں نپورہ میں واقع بدھا کا تاریخی مجسمہ جو عام طور پر گارگاہ بدھا کے نام سے مشہور ہے لیکن گلگت بلتستان کی شنا زبان میں اسے یݜنیYachayniکہاجاتا ہے جو گلگت بلتستان کی متھالوجی میں یاچھولو← مزید پڑھیے
( ریاست غرب دارفور کے خانہ جنگی والے علاقے کے سفر کی روئیداد) مارس لینڈ کا جہاز “الجنینہ “ کی ائیرپورٹ نما پختہ پٹی پر اُترنے کے لئے فضا میں منڈلا رہا تھا اور اب تک کوئی چھ سات چکر← مزید پڑھیے
افسانہ ازل سے کہانی کے دامن سے کچھ اچھوتے پل لیتا ہے اور تجسس بھرےاختتام سے چونکا دینے کا ہنر ہی اسے منفرد بناتا ہے۔ ورنہ کہانی تو داستان میں بھی ہے،ناول کی جان ہے،شاعری کی بنیاد ہے،سوانح عمری کہانی← مزید پڑھیے
صدیوں سے انسان یہ سمجھتے رہے کہ زمین کائنات کا مرکز ہے۔ اُنکے نزدیک سورج، چاند، ستارے سب زمین کے گرد گھومتے تھے۔ یہ کائنات انسان کے لیے بنی تھی اور انسان اس کائنات کی سب سے اہم شے تھا۔← مزید پڑھیے
عمران خان کے کنٹینر پر حملے کا معاملہ الجھتا جارہا ہے۔ کیسے، اس پر آگے چل کر بات کرتے ہیں۔ فی الوقت یہ عرض کرنا ہے کہ اس معاملے میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی مختلف ٹی وی← مزید پڑھیے
اپنے حجرے میں پڑا حالتِ بے دماغی میں, خوابِ فنا کی وادیوں میں پھسلنے کو ہوا۔خوش جمال پریاں اپنے نازک رنگین پروں کی پھریریوں سے نورِ جمال بکھیرتی جاتیں۔ پُرکیف تھی صدا, عجب چتون تھی, غضب تھی ادا، لیکن وائے← مزید پڑھیے
جلسے، جلوس، دھرنا اور ہڑتال کروانے والے سیاست دان یا مسلح جدوجہد چلانے والے عناصر ان میں ایک چیز مشترکہ دیکھی جاتی ہے ۔ ہمیشہ انکی جدوجہد میں ان کی آل عیال سرمایہ محفوظ مقام پر پایا جاتا ہے اگر← مزید پڑھیے