عاشورا، چند اہم نکات۔۔ثاقب اکبر
محرم الحرام۱۴۴۴ہجری کا عاشورا گزر گیا۔ عام طور پر اس برس یہ عشرہ ہم آہنگی، رواداری، محبت اور عقیدت کی فضا میں گزرا۔ بہت سے مقامات پر مسلمانوں میں اتفاق و اتحاد کے اعلیٰ نمونے اور مظاہر دیکھنے کو ملے۔← مزید پڑھیے
