مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

سُر سے پیار کریے۔۔محمد علی عباس

ایک عرصے بعد پھر ہمیں ہمارا ناسٹیلجیا چکوال شہر کی تنگ و تاریک گلیوں سے گزارتاہوا محلہ سرپاک لے آیا۔ میں ابھی پچھلے ہی ہفتے چکوال آیا تھا اور ایک ہفتے بعد اسلام آباد سے چکوال دوبارہ آنا گویا اپنی←  مزید پڑھیے

ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ(3) تحریر و تحقیق۔ اشفاق احمد ایڈوکیٹ

کارل جیٹمار اپنی کتاب بلور اینڈ درردستان کے صفحہ نمبر 30 میں لکھتے ہیں کہ مشہور سیاح مارکو پولو نے بلور کو جنگلی کافروں کا ایک ملک قرار دیا جہاں وہ جانوروں کی کھالیں پہنتے تھے اور وہ جانوروں کا←  مزید پڑھیے

امبیڈکر کی نصیحت اور پاکستانی سیاستدان (2)۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں وزیر اعظم کو عدالتی استثنا حاصل نہیں ہے۔ مگر اس کے باوجود ملک کی کوئی بھی عدالت کسی بھی وزیر اعظم کے خلاف کوئی بھی ریفرنس یا پیٹیشن سماعت کیلئے منظور نہیں کرتی۔ مختلف اداروں جن میں عدالت←  مزید پڑھیے

فرخ سہیل گوئندی اور اُن کا منفرد سفر نامہ‘‘میں ہوں جہاں گرد’’/حصّہ اوّل/تبصرہ:ڈاکٹر اے بی اشرف

جناب فرخ سہیل گوئندی کی شخصیت اتنی پہلو دار اور اتنی مختلف الحیثیات ہے کہ اس کا احاطہ ایک نشست، ایک مضمون حتیٰ کہ ایک کتاب میں کرنا مشکل ہے۔ وہ ایک عملیت پسند سیاست دان یعنی (Political Activist) ہیں،←  مزید پڑھیے

الخلیفۃ المہدی فی الاحادیث الصحیحہ(از مولانا سید حسین احمد مدنیؒ، ایک مطالعہ)۔۔ثاقب اکبر

ہمارے پیش نظر حضرت علامہ سید حسین احمد مدنی کی مختصر کتاب الخلیفۃ المہدی فی الاحادیث الصحیحہ کا وہ نسخہ ہے، جس پر تعلیقہ اور حاشیہ دارالعلوم دیوبند کے استاد مولانا حبیب الرحمٰن قاسمی کا ہے اور جسے عالمی مجلس←  مزید پڑھیے

امیبڈکر کی نصیحت اور پاکستانی سیاستدان(1)۔۔افتخار گیلانی

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال اور اسکے لیڈروں کی پینترہ بازیاں دیکھ کر بھارت کے معروف دلت لیڈر اور دستور ساز کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر بھیم راوٗ امیڈکر کا وہ بیان یاد آتا ہے، جو انہوں نے نومبر 1948←  مزید پڑھیے

بوردم میں دو دن۔۔جاوید چوہدری

بودرم (Bodrum) ترکی کا ایک خوب صورت شہر ہے، ایجین سی کے کنارے آباد ہے، تین اطراف سے نیلے پانیوں میں گھرا ہوا ہے، موسم گرم مرطوب ہے لہٰذا یہ یورپی سیاحوں کے لیے جنت ہے، یہ زمانہ قبل مسیح←  مزید پڑھیے

وکیل مخالف۔۔گل نوخیز اختر

اشارے پر ٹریفک رکی ہوئی تھی۔میرے ساتھ گاڑی میں دیرینہ دوست شوکت صاحب تشریف فرما تھے اور سیٹ سے ٹیک لگائے آنکھیں بندکئے قوالی سن رہے تھے۔ اچانک دھڑام کی آواز آئی اور گاڑی کو ایک جھٹکا سا لگا۔ ہم←  مزید پڑھیے

ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ(2) تحریر و تحقیق۔ اشفاق احمد ایڈوکیٹ

یہ سال 1941 ء کی بات ہے جب آسٹریا ریڈپاتھ گلگت میں بطور برٹش اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ تعینات تھے، کو وادی ہاتون میں چٹان کا نوشتہ ملا اور اس نے سر اریل اسٹین کو اس کے بارے میں بتایا جو←  مزید پڑھیے

کون سا بھائی ؟۔۔یوحنا جان

جب سے اس دنیا میں آنکھ کھولی اور سانس لینا شروع کیا تب سے ایک فقرہ سن سن کر میرے کان پک چکے ہیں۔ شاید آپ لوگوں کا بھی اس سے واسطہ پڑا ہے یا نہیں ،بچپن کا زمانہ ہو←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں(گلدستہ اہلِ بیت کا دوسرا معطر پھول)/حضرت سودہ بنت زمعہ رض (قسط3)۔۔محمد جمیل آصف

معارف الحدیث میں مولانا منظور نعمانی حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے  اوصاف بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں ۔ “نکاح کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہجرت فرمانے تک تین سال منکوحہ رفیق حیات←  مزید پڑھیے

سقوطِ ڈھاکہ کا چورن۔۔عظمیٰ لطیف

‏75 سال تک یہ قوم”ملک کے وسیع تر مفاد” میں سب کچھ جانتے بوجھتے آنکھیں بند کئے ان کو برداشت کرتی رہی، ان کے مسلط کئے ہوئے سیاستدانوں کو بھی “ملک کے وسیع تر مفاد” میں قبول کرتی رہی، سقوط←  مزید پڑھیے

ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ – قسط اوّل/تحقیق و تحریر: اشفاق احمد ایڈوکیٹ

گلگت بلتستان کی قدیم تاریخ کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ “ریاست بلور“ دو حصوں پر مشتمل ہے ؛ مشرقی نصف عظیم بلور کے نام سے مشہور تھی جس کا دارلحکومت بلتستان میں سکردو تھا جبکہ مغربی حصّے جو←  مزید پڑھیے

بندوق اور حوصلے کی جنگ ۔۔رشید یوسفزئی

بندوق اور حوصلے کی جنگ ۔۔رشید یوسفزئی/آزادی کی  جنگ میں غفار خان صمد خان اور میرزا علی خان وزیر ایک ہی قطار میں کھڑے ایسے حریت پسند تھے جو پختونوں کو ایک خودمختار وحدت میں متحد کرنا چاہتے تھے، جہاں پر ان کا مستقبل محفوظ ہو←  مزید پڑھیے

مذہب اور ارتقائے شعور۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

شاہدرہ سے شبیر صاحب کہ دیرینہ قاری ہیں، ایک ناتے سے عزیز بھی ہیں اور عمدہ ذوقِ شعر و سخن و فلسفہ رکھتے ہیں، واٹس ایپ پر خاصی مداراتِ افکار کیے رکھتے ہیں۔ مغربی فلاسفہ کے افکار بڑی فراخدلی سے←  مزید پڑھیے

حسین نواز کے حقائق(1)۔۔جاوید چوہدری

حسین نواز میاں نواز شریف کے بڑے صاحب زادے ہیں، ان کا زیادہ وقت اپنے والد کے ساتھ گزرا چناں چہ یہ ملک کے اہم ترین واقعات کے عینی شاہد ہیں، مجھے لندن میں ان کے ساتھ وقت گزارنے کا←  مزید پڑھیے

کیا سیکس سے پہلےنہانا ضروری یاسیکس کے بعد؟۔۔سلیم جاوید

ملحدین کےایک پیج پرایک طنزیہ پوسٹ ڈالی گئی کہ “لبرلزکے ہاں سیکس سے پہلے نہانا ضروری ہے جبکہ اسلام میں سیکس کے بعد”۔ گویا یہ ثابت کرنا تھاکہ اسلام بڑاغیرمنطقی دین ہے۔ چونکہ ہم ہراس بات کو سنجیدہ لیتے ہیں←  مزید پڑھیے

کریلے گوشت کا بیانیہ۔۔یاسر پیرزادہ

آپ کو یاد ہوگا شروع شروع میں جب ا سمارٹ فون بازار میں آیا تھا تو اسے استعمال کرنا کافی مشکل لگتا تھا اسی لیے کچھ لوگوں نے اسے مسترد کردیا ،یہ لوگ اُن دنوں بہت فخریہ انداز میں کہتے←  مزید پڑھیے

ڈپریشن؛وجوہات و سدِّ باب۔۔بشریٰ نواز

زیادہ نہیں آج سے کچھ سال پیچھے چلے جائیں توایک لفظ “ڈیپریشن” جس کے معنی کوئی کوئی ہی جانتا تھا،لیکن اچانک سے ایسا کیا ہوگیا کہ ہر ایک کی زبان پر اب یہ لفظ رہنے لگا ہے خاص طور پر←  مزید پڑھیے

بھارتی وزارتوں اور اداروں سے مسلم نمائندگی کے خاتمے کی کوششیں۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ترجمانوں کی طرف سے حال ہی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی شان میں ہرزہ سرائی کرنے پر جس طرح مسلم ممالک نے رد عمل کا اظہار کیا، اس←  مزید پڑھیے